تعویز، دم اور طاغوت پر سائیکالوجی کے اثرات کیا ہیں؟
سوال نمبر 1: کیا دَم کی حیثیت صرف شفائیہ دعا کی ہے یا دم کے کوئی طبعی (فزیکل) اثرات ہوتے ہیں؟ یعنی جس طرح میڈیسن یا ریڈییشن کے انسانی جسم پر اثرات ہوتے ہیں کیا دم کی حیثیت بھی اسی نوعیت کی ہوتی ہے؟ جواب: دم میں اگر اللہ تعالی سے کوئی دعا کی ہے […]
