Islamic Studies – Urdu

جعلی کہانیوں یا قابل اعتماد احادیث کو توڑ مروڑ کے مذہبی عقائد پر منفی اثرات کا حل کیا ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اُمید ہے آپ بخیریت و عافیت ہوں گے اور اس حدیث کو دیکھ کر سوالات دیجیے۔ طلحہ خضر حدثني محمد بن عثمان بن كرامة، حدثنا خالد بن مخلد، حدثنا سليمان بن بلال، حدثني شريك بن عبد الله بن أبي نمر، عن عطاء، عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه […]

قرآن کی جو موجودہ ترتیب ہے یہ توقیفی ہے یا مشورہ سے یہ طے پائی ہے؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ سر علوم قران سے متعلق سوال یہ ہے کہ قران کی جو موجودہ ترتیب ہے یہ توقیفی ہے یا مشورہ سے یہ طے پائی ہے؟ فیاض الدین، پشاور جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛          پہلے تو لفظ توقیفی کا مطلب کیا ہے؟ توفیقی کو مطلب یہ ہے کہ […]

مسلم تاریخ ۔ سیاسی، تہذیبی، علمی، فکری اور دعوتی تاریخ

اس پروگرام کے یہ  ماڈیولز ہیں۔ IH01 (Start of Humanity-571CE) فلسفہ  تاریخ  اور  نبوت محمدی سے پہلے کا دور IH02 (Before-11H/571-632CE) عہد رسالت IH03.1 (11-133H/632-750CE) عہد صحابہ و تابعین کی سیاسی  اور مذہبی تاریخ IH03.2 (11-133H/632-750CE) عہد صحابہ و تابعین کی علمی،  دعوتی اور تہذیبی تاریخ IH03.3 (11-133H/632-750CE) دور صحابہ سے متعلق  تاریخی سوالات IH04.1 (133-656H/750-1258CE) تہذیبی عروج کا دور ۔۔۔ سیاسی اور […]

مذاہب عالم  پروگرام

اس پروگرام کا مقصد انتہائی غیر متعصبانہ انداز میں دنیا کے بڑے مذاہب  کے عقائد و نظریات، فلسفہ، رسوم و رواج، عبادات اور تاریخ سے واقفیت حاصل کرنا ہے تاکہ ان معلومات کو ہم اسلام کی دعوت میں استعمال کر سکیں۔  اس پروگرام کے سات ماڈیولز ہیں جو نیچے لنک میں موجود ہے۔ مذاہب عالم ۔۔۔ […]

علوم الفقہ پروگرام

اس پروگرام کا مقصد علوم فقہیہ کے مضامین اور اس سے متعلقہ علوم سے درجہ بدرجہ واقفیت حاصل کرنے کا ہے ۔ اس پروگرام کے تحت سیکھنے کا طریقہ  کار بالکل سادہ ہے۔ بس سبق پڑھیے اور مشقیں حل کیجیے۔ اس طریقے سے آپ بالکل ابتدائی درجے سے علوم فقہ کے اعلی مباحث تک آسانی سے […]

تقابلی مطالعہ پروگرام کی تفصیلی مضامین کی فہرست

ماڈیول 1 ۔۔۔۔۔ اہل سنت، اہل تشیع اور اباضی باب 1: اہل سنت، اہل تشیع  اور اباضیہ کا تعارف اہل سنت، اہل تشیع اور اباضیہ کے مابین مشترک امور اہل سنت اور اہل تشیع کے مابین بڑے اختلافات اہل سنت اور اباضیہ کے مابین بڑے اختلافات باب 2: احادیث نبوی کے بارے میں اہل سنت اور اہل تشیع کا […]

تقابلی مطالعہ  پروگرام سے متعلق عام پوچھے جانے والے سوالات

قارئین اور طلباء عام طور پر جو سوالات پوچھتے ہیں، ان کے جواب یہاں درج کیے جا رہے ہیں۔  جو طلباء و طالبات ایڈمیشن لے چکے ہیں، ان کے پوچھے جانے والے سوالات کے جواب بھی ہم یہاں درج کر رہے ہیں۔ ایڈمیشن سے پہلے کے سوالات جن احباب نے اس پروگرام کے صرف تعارف کا […]

Impartial Research امت مسلمہ کے گروہوں کے نقطہ ہائے نظر کا غیر جانب درانہ تقابلی مطالعہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف گروہوں اور مکاتب فکر کے مابین جو اختلافات پائے جاتے ہیں، ان کا ایک غیر جانبدارانہ مطالعہ کیا جائے اور ان کے نقطہ نظر کے ساتھ ساتھ ان کے استدلال کا جائزہ بھی لیا جائے۔ We must be Impartial…….. اس پروگرام […]

علوم اسلامیہ پروگرام پر تبصرہ  

السلام و علیکم مبشر بھائی آپ اپنی لانگ ٹرم پلاننگ میں ایک ویب سائٹ رکھیں جو اردو زبان میں “ڈسٹنس لیرننگ” میتھڈ سے اسلامی کورسس کروائے ؟ عام دنیاوی تعلیم کیلئے تو کئی انگلش اور اردو ویب سایٹس ہیں – مذہبی تعلیم حاصل کرنے کا فی الحال دستیاب حل صرف مدارس میں داخلہ لے کر […]

Comments on “U’loom ul Hadith: Aik Ta’aruf”

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم مبشر نذیر بھائی، کچھ عرصہ پہلے علوم الحدیث ایک تعارف ، کتاب ڈاؤن لوڈ کی تھی۔ الحمدللہ کافی حد تک اس کا مطالعہ کر چکا ہوں۔ ماشاء اللہ یہ تو بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔علوم الحدیث پر اس سے شستہ ، رواں اور جامع […]

Scroll to top