Day: December 6, 2022

کیا ہم اپنے بیوی بچوں کو اپنے ہاتھوں سے قتل کر رہے ہیں؟

ایسے افراد کے لئے جو سگریٹ نوشی کے عادی نہیں ہیں مگر ان کے گھر میں کوئی اور سگریٹ پیتا ہے، دل کی بیماریوں اور پھیپھڑے کے کینسر کا خطرہ 25% زیادہ ہو جاتا ہے۔ صرف برطانیہ ہی میں ہر سال 10,700 افراد اس وجہ سے موت سے ہم کنار ہو جاتے ہیں کہ ان کے گھر میں کوئی […]

کسل مندی اور سستی پر قابو کیسے پایا جائے؟

کیا آپ اکثر اوقات اپنے کام آخری منٹ تک ملتوی کیے رکھتے ہیں اور اس وقت پریشان ہو جاتے ہیں کہ اس کام کو کرنے کا وقت دستیاب نہیں ہے؟     کیا آپ کمتر درجے کے کاموں کو کرتے رہتے ہیں کیونکہ ان میں آپ کو دلچسپی محسوس ہوتی ہے اور اہم اور ضروری کاموں کو […]

ایڈیٹ باکس

آج کل یہ بات عام طور پر کہی جارہی ہے کہ ٹیلیوژن کے آنے کے بعد کتاب اور قلم کا زمانہ ختم ہوگیا ہے۔اس کا سبب یہ بیان کیا جاتا ہے کہ عصرِحاضر میں الیکٹرونک میڈیا کے عام ہونے کے بعد مطالعے کا رواج بہت کم ہوگیا ہے۔یہ بات ہماری سوسائٹی کے اعتبار سے ٹھیک […]

انسان اور جانور کا فرق

میرے ایک قریبی دوست ہیں۔ ان کے سامنے اگر کوئی یہ کہہ بیٹھے کہ اسے مطالعے کی عادت نہیں یا مطالعے کے لیے وقت نہیں ملتا تو وہ پلٹ کر جواب دیتے ہیں ،’’ اطمینان رکھیے ! آپ اس معاملے میں تنہا نہیں ہیں۔ دیگر جانور بھی کتابیں نہیں پڑھتے۔‘‘ جس خرابی کو تبدیل کرنا […]

نئی طاقت جاگ اٹھی

گیراڈ (اٹلی) نے مغربی لاطینیوں کے لیے وہی کام کیا جو حنین ابن اسحق نے مشرقی عربوں کے لیے کیا تھا۔ اس نے عربی زبان سے فلسفہ، ریاضی، طب اور علوم طبیعی کی  بے شمار کتابوں کا ترجمہ لاطینی زبان میں کر ڈالا۔ فریسی (مذہبی راہنما) تمہیں دین کے متعلق جو کہیں ان پر عمل کرو، […]

صحافت اور فکری راہنمائی

اللہ تعالیٰ نے انسان کو حیوانی قالب میں تو پیدا کیا ہے، مگر ساتھ ہی اسے عقل و فہم اور فکر و شعور کی وہ صلاحیتیں بھی عطا فرمائی ہیں جو اسے تمام حیوانات سے ممتاز کرتی ہیں۔ عقل و شعور کی یہ صلاحیت ہی انسان کا وہ اصلی شرف ہے جو اسے ایک کمزور […]

واقفیت کی کمی

مالکم فوربس  کاایک بہت بامعنی قول ہے۔ اس نے کہاکہ مسئلہ کاحل پیش کرناان لوگوں کے لیے بہت آسان ہے جومسئلہ کے بارے میں بہت کم واقفیت رکھتے ہوں: It’s so much easier to suggest solutions when you don’t know too much about the problem. (The Sayings of Chairman Malcolm)     انسان کی اجتماعی زندگی میں جب ایک […]

انسان اور حیوان

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو ایک حیوانی قالب میں پیدا کیا ہے۔ آنکھ، ناک، کان اور دیگرا ندرونی و بیرونی اعضاء میں انسان جانوروں سے بہت زیادہ مختلف نہیں ہے۔ یہی حال جبلتوں انسٹنکس کا ہے۔ بھوک، پیاس، تحفظ اور تولید کی خواہش جس طرح کسی جانور کو متحرک کرتے ہیں، اسی طرح انسانوں کو بھی آمادہ […]

عقل اور وحی کا باہمی تعلق

اسلام میں جب بھی کسی گروہ نے اپنے تصورات و نظریات کو داخل کرنا چاہا تو اس نے سب سے پہلے عقل کی برتری اور اس کی فرمانروائی کا چرچا کیا اور کہا کہ چونکہ مروجہ نظریات و خیالات و افکار، ذہن انسانی سے مطابقت نہیں رکھتے اس لئے انہیں رد کر کے اس کی […]

رسول اللہ کی علم سے محبت

رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو علم اور سائنس سے جو محبت تھی اور جو آپ کو تمام دوسرے معلمین دین سے امتیاز بخشتی اور جدید دنیائے فکر سے آپ کو نہایت قریبی رشتہ موانست میں منسلک کرتی ہے۔۔۔۔ پیغمبر اسلام کا ایک محبوب موضوع علم کی قدر و منزلت تھا، علم حاصل کرو، […]

Scroll to top