Day: December 9, 2022

جنت کی شہریت

میرے ایک دوست پاکستان سے باہر ایک مغربی ملک تشریف لے گئے۔ وہاں کا ماحول حسب توقع مادی رعنائیوں اور جنسی آزادی سے آراستہ تھا۔ وہ صاحب چونکہ مضبوط مذہبی پس منظر رکھتے تھے لہٰذا ان خرافات سے بچے رہے۔ ایک دن دوستوں کے اصرار پر وہ ایک عام سے ہوٹل میں چلے گئے جہاں […]

کیا میں دنیا میں مرضی سے آیا ہوں؟

بارش تھی کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔ انور اپنے ٹین کی چھت والے مکان میں دبکا بیٹھا تھا۔ اسکی گود میں چھ ما ہ بچہ اور برابر میں بخار میں تپتی ہوئی اس کی بیوی صفیہ۔ بارش کب بند ہوگی؟ صفیہ نے کراہتی ہوئی آواز میں پوچھا۔ مجھے نہیں پتا، پر میں […]

موبائل اور انسان

موبائل فون کی کارکردگی سگنلز کےنظام پر منحصر ہوتی ہے۔ان سگنلز کو فون تک پہنچانے کے لیے بڑی تعداد میں ٹرانسمیٹرنصب کیے جاتے ہیں۔اگرموبائل فون ان ٹرانسمیٹر زکی رینج سے دورہوتویہ سگنلزکمزورہو جاتے ہیں اوررابطہ منقطع ہو جاتا ہے۔دوسری جانب اگر فون کا سوئچ آف ہوتو بھی وہ کوئی سگنل وصول نہیں کرپاتا۔ انسانی دماغ […]

حج و عمرہ کا مقصد کیا ہے؟

حج یا عمرے کے سفر میں انسان اپنے رب کے دربار میں جارہا ہوتا ہے۔ دنیا میں اپنے محبوب سے ملنے کے لئے انسان کیسا سج سنور کر تیار ہوتا ہے اور کیسے جوش و جذبے کے ساتھ اس کی طرف جاتا ہے۔ یہاں کائنات کے مالک سے ملنے کے لئے جس کی محبت ایک […]

ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفر

پس منظر رات اپنے اختتام کے آخری مراحل میں تھی اور سورج طلوع ہونے کے لئے پر تول رہا تھا۔ فلائٹ آنے میں ابھی وقت تھا۔ اس اجالے اور تاریکی کے ملاپ نے ائیرپورٹ کے مادیت سے بھرپور ماحول میں بھی روحانیت  کا احساس پیدا کردیا تھا۔یہ مئی ۲۰۰۹ کا واقعہ ہے جب میں ائیر پورٹ […]

اصلی مومن

دین اسلام کی بنیاد ایمانیات پر ہے۔ ایمانیات کا پہلا جز اس بات کو ماننا ہے کہ اس دنیا میں انسان کا ایک خالق ومالک ہے جس نے ہر شے کو پیدا کیا ہے۔ انسان کو تنہا اسی معبود کی عبادت کرنی چاہیے اور اس کی پسند کی راہ پر چلنا چاہیے۔ اس ایمان کا […]

تزکیہ نفس : حج

حج کے لغوی معنی ارادہ کرنے کے ہیں۔ارکانِ اسلام میں حج پانچواں اہم رکن ہے۔ نماز، روزہ اور زکوٰۃ کی طرح حج کا انکار کرنے والا شخص بھی اسلام کے دائرے سے باہر سمجھا جاتا ہے اور اس مسئلے پر امت میں کوئی اختلاف نہیں۔ حج زندگی میں ایک بار ہر اس مسلمان پر فرض […]

رمضان کا مہینہ: حاصل کیا کرنا ہے؟

رمضان قمری تقویم کا نواں مہینہ ہے۔ یہ مہینہ مسلمانوں ہی کے لیے نہیں، انسانوں کے لیے بھی بہت اہم ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب گمراہی کے صحرامیں بھٹکتی انسانیت کی صدائے العطش، آسمان نے سنی اور باران ہدایت کو عرب کے بیابانوں پر برسنے کا حکم دیا۔ پھر اس سرزمین سے ہدایت کے […]

رمضان کو پا لینے والے

رمضان کا مہینہ جیسے جیسے قریب آتا ہے لوگوں میں مختلف نوعیت کے جذبات پیدا ہوتے ہیں۔ ایک لوگ وہ ہوتے ہیں جنہیں رمضان کے آنے اور جانے سے کوئی فرق نہیں پڑ تا۔وہ نہ روزہ رکھتے ہیں، نہ دیگر عبادات کے جھمیلے میں پڑ تے ہیں ۔گھر کے کسی فرد نے روزہ رکھ لیا […]

نماز اور گناہ

اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ ہماری نماز ہمیں گناہ سے نہیں روکتی ۔ حالانکہ قرآن پاک کی سورہ عنکبوت میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ’’ بے شک نماز فحش اور منکر کاموں سے روکتی ہے‘‘۔ یہ ایک اہم مسئلہ ہے جسے تفصیل سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ قرآن کریم نے گناہوں کی […]

Scroll to top