زمانے کے خلاف
شہرکی پوش کالونی میں ایک آدمی آواز لگا رہا تھا: برتن قلعی والا، برتن قلعی والا۔ وہ آواز لگاتا ہوا تمام سڑکوں پرگھومتا رہا۔ مگر شاندار مکانات میں سے کسی نے بھی اس کی طرف توجہ نہ دی۔ ساری کالونی میں سے کسی کے یہاں بھی اس کوکام نہ ملا۔ کاہن (غیب جاننے کا دعوی کرنے […]