تین طلاق کا شرعی طریقہ کیا ہے؟ بگلا کھانا اور وڈیو کے ذریعے تبلیغ درست ہے؟
سوال : طلاق دینے کا شرعی طریقہ کیا ہے۔ اگر کوئی ایک ہی نشست میں تین بار طلاق دے دے تو کیا وہ تینوں شمار کی جائیں گی؟ جواب: طلاق کا صحیح طریقہ وہ ہے جو قرآن مجید کی سورۃ الطلاق 65 میں ہے۔ اس کی تفصیل آپ ان لیکچرز میں سن سکتے ہیں۔ سورۃ الطلاق 65 […]