Month: May 2023

اسلام میں غلامی کو ایک ہی مرتبہ ختم کیوں نہیں کیا گیا؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے غلامی کے متعلق کچھ سوالات  ہیں اور کچھ اور سوالات بھی ہیں برائے مہربانی مجھے ان کے جوابات ارسال فرمائیں۔ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جوابات وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی میں آپ ایک ایک سوال کو لے کر ان کے جواب پیش کردیتا ہوں۔ آپ کے جوابات […]

تصوف اور ان گروہوں پر آپ کا نقطہ نظر کیا ہے؟

سوال: السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ۔ امید ہے مزاج اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے۔ آج اخبار میں اک خبر نظر سے گزری کہ ایک مکتب نے یکساں تعلیمی نصاب یہ کہہ کر مسترد کر دیا ہے کہ اس میں اس گروہ کے عقائد اور اہل بیت کی تعلیمات کو نظر انداز […]

ان حضرات کے نظریات کیسے ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟

سوال: میرے کچھ سوالات ہیں امید ہے کہ آپ رہنمائی فرمائیں گے۔ درج ذیل موضوعات پر وضاحت درکار ہے؟ ۔۔۔۔۔۔ رفع الیدین ۔۔۔۔۔۔ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ۔۔۔۔۔۔ عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما ۔۔۔۔۔۔ انجینیر محمد علی مرزا کے نظریات کیسے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔ کیا مجھے دوسروں کو اچھا کہنے کے لیے سند کی […]

ثواب کے طور پر صبر کسے کہتے ہیں؟ کیا برداشت کرتے رہیں اور انتقام جائز نہیں ہے؟

سوال: صبر کیا ہےاور یہ کس صورت میں ثواب کے اندر آتا ہے ؟مثلاً اکثر لوگ اپنے ساتھ بُرا ہونے پر کہتے ہیں کہ ہم صبر کر رہے ہیں اور اب اللہ پر چھوڑ دیا ہے کیوں کہ یہ سُنّت ہےلیکنہم دیکھتے ہیں کہ  رسول اللہ  صلی االلہ علیہ وسلم کے پاس تو موقع ہوتا […]

بعض فرقے دوسرے فرقوں کو کافر بھی قرار دیتے ہیں تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھائی میرا سوال یہ ہے کہ  آج ہر فرقہ دوسرے فرقے کو گمراہ قرار دے کر اپنے تنظیم سازی کرکے اپنی مساجد بنائے ہوئے ہے، ان میں سے بعض فرقے دوسرے فرقوں کو کافر بھی قرار دیتے ہیں۔ اسی فتوے کی بنیاد پر وہ اپنے سوا دوسرے کے پیچھے […]

کرائسس میں پھنس جانا اور عشق کے جادو میں خودکشی کرنا کیسا ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ انسان دنیا کی کشمکش سے نکلتا ہی نہیں اور کرائسس کی وجہ سے اور پھنس جاتا جاتا ہے، جانے انجانے میں گناہ بھی ہوجاتا ہے، اس کے بعد بھی توبہ کرکے اللہ کو تلاش کرنا چاہتا ہے۔ جیسے ہم کسی کو شدت سے تلاش کرتےہیں تو وہ مل ہی […]

ہولی، دیوالی، شب برات وغیرہ کی رسم مسلمانوں میں کیسے پیدا ہو گی؟

سوال: وہ مسلمان جو ہولی میں کردار ادا کرتے ہیں یا کسی بھی غیر مذہب  کے تہوار خوش ہوکر اجوائے کرتے ہیں ان کے لئے کوئی حدیث بتائیں؟ جواب:جہاں تک غیر مسلم حضرات کے کلچر کا تعلق ہے، تو ان کے تہوار میں دیکھ لینا چاہیے کہ وہ کوئی مذہبی تہوار ہے یا محض دنیاوی […]

جعلی احادیث کیوں ایجاد کی گئیں اور اس میں کیا نفسیات ہے؟

سوال: عام طور پر کہا اور لکھا جاتا ہے کہ قرآن  مجیداور  صحیح حدیث  ہی دین کا ماخذ ہیں۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ قرآن و حدیث کو فہمِ سلف کی روشنی میں ہی سمجھا جائےگا نہ ہمارے یا آج کے کسی مفکر کی عقل کی روشنی میں۔ اس حوالے سے میرے کچھ سوالات درج ذیل […]

تکفیر کی نفسیات یعنی دوسروں کو کافر کیوں کہتے ہیں؟

سوال: آپ لوگ کسی کلمہ گو مسلمان کی تکفیر سے اجتناب کرتے ہیں، جبکہ بعض اوقات وہ کسی ایسے عقیدے یا عمل کا اظہار کررہا ہوتا ہے جو کہ سراسر شرک پر مبنی ہوتا ہے۔ ایسے شخص کی اگر موت واقع ہوجائے تو کیا ہم اس کے  شرکیہ عمل کو جانتے ہوئے بھی اس کا […]

دینی جماعتوں سے فرقہ واریت کیوں بن رہی ہے؟

سوال: قرآن میں فرقہ پرستی کی ممانعت ہے، جبکہ آج مختلف ناموں سے دینی جماعتیں بنی ہوئی ہیں۔ اگر کسی بھی جماعت والے سے پوچھا جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ہم فرقہ نہیں ہیں ، فرقہ تو دوسرے لوگ ہیں، ہم تو قرآن و حدیث پر عمل کرنے والےہیں ہمارے اکابرین نے بھی قرآن […]

Scroll to top