Month: May 2023

شیطان سے کیسے جان چھڑائیں؟ تفسیر بالماثور اور تفسیر بالرائے سے کیا مراد ہے اور قرآن میں کوئی تبدیلی آئی ہے؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،  میرا علوم القرآن کے متعلق ایک سوال ہے ،سورۃ ابراھیم کی 22 آیت میں ہے کہ شیطان ہمیں صرف دعوت دے سکتا ہے اور ہم پر کوئی زور زبردستی نہیں کرسکتا۔ سورۃ الاعراف کی  آیت نمبر 27میں ہے کہ شیطان اور اس کا قبیلہ ہمیں وہاں سے دیکھتے ہیں […]

قضائے عمری کیا ہے اور قضاء نماز کی رکعت کتنی ادا کروں اور سنت نمازوں کا کیا کروں؟

سوال: کچھ علماء زندگی میں چھوٹی ہوئی نمازوں کے متعلق قضائے عمری کا تصور پیش کرتے ہیں،احادیث میں تو میں نے یہ تصور نہیں پایا، قضائے عمری کی کیا حقیقت ہے ؟ جواب: جی بھائی آپ کی بات درست ہے کہ  قضائے عمری کے بارے میں قرآن و حدیث میں کوئی حکم نہیں ہے بلکہ […]

آج کل مذہبی اور سیاسی پارٹی کے لوگ ووٹوں کے لئے بار بار آتے ہیں اور مذہبی تنظیموں کے عزائم بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ اب کیا جواب دیا جائے؟

سوال: آج کل مذہبی اور سیاسی نمائندگان ووٹوں کے لئے بار بار آتے ہیں، جب کہ  سیاستدانوں کاماضی اور حال تو ہمارے سامنے ہے، مذہبی تنظیموں کے عزائم بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ ایسی صورت میں ان کو کیا  جواب  دیا جائے؟ کیا جمہوریت کی کوئی جائز صورت بھی موجود ہے؟ جواب: جمہوریت کی جائز صورت وہی […]

دو بیویاں اور سوتیلے بچوں کا وراثت میں حق کیا ہے اور میت کا غسل کون کرے گا؟

سوال:جب عورت مر جاتی ہے تو کیا اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ کیامرد اس کو غسل نہیں دے سکتا ہے یا نہیں اور کیا عورت اپنے مرے ہوئے خاوند کو غسل دے سکتی ہے؟ جواب: دلچسپ سوال ہے۔ اس  بارےمیں قرآن و سنت میں کوئی حکم نہیں ہے اور اس میں اجتہاد سے ہی […]

کریپٹو کرنسی میں ٹریڈنگ حلال ہے یا حرام؟

سوال: میرے آپ سے دو سوالات ہیں۔ ایک یہ کہ لوگ کہتے ہیں کہ جب تک  کسی بھی آدمی کا پسینہ نہ نکلے تو اس کی آمدنی کا پیسہ حرام ہے، کیا یہ بات صحیح ہے،  کیونکہ سوفٹ ویئر انجینئر تو گھر بیٹھے ہی کام کرتا ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ کریپٹو کرنسی میں […]

شریعت اسلامیہ میں کلوننگ کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال: شریعت اسلامیہ میں کلوننگ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب: آپ کا سوال بہت دلچسپ موضوع پر ہے۔ اس میں اصولی طور پر  جواب تو یہ ہے کہ قرآن مجید اور سنت نبوی میں اس موضوع پر کوئی گفتگو نہیں ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ نئی نئی ٹیکنالوجی جب سامنے آتی ہے تو […]

شریعت میں رہبانیت یعنی دنیا پرستی چھوڑ دینے کا کیا حکم ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مبشر نذیر بھائی ، میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ  شریعت میں رہبانیت کا کیا حکم ہے؟ ارمان جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  ارمان بھائی آپ کے سوال کا جواب اللہ تعالی نے قرآن مجید میں دے دیا ہے۔ ارشاد ہے۔ ثُمَّ قَفَّيْنَا عَلَىٰ آثَارِهِمْ بِرُسُلِنَا وَقَفَّيْنَا بِعِيسَى […]

کیا کسی مسلمان کوتعویذ وغیرہ پہننا جائز ہے اور ٹائم منجمنٹ کیا کروں؟

سوال: کیا کسی مسلمان کوتعویذ وغیرہ پہننا جائز ہے ؟ جواب: دلچسپ سوال ہے جو کافی عرصے بعد آپ نے بھیجا ہے۔ تعویذ وغیرہ  کئی جادو ٹونا کرنے والے بنا دیتے ہیں جس میں وہ کسی جن سے مانگ رہے ہوتے ہیں۔ اب یہ معلوم نہیں کہ اس تعویذ میں انہوں نے لکھا کیا ہے، […]

قیامت کے خوف سے نجات کیسے ممکن ہے؟

 سوال: اچانک کچھ ہو جانے کی نفسیات سے کیسے نبٹا جا سکتا ہے۔ ہمارے دین میں جو سب سے بڑا اچانک ہونے والا حادثہ بیان کیا گیا ہے وہ موت ہے۔ جو کہ خوف پیدا کرتا ہے اَن سرٹینٹی پیدا کرتا ہے۔ ۔ اگر اس معاملے میں توکل پیدا نہ ہو تو ایک مسلم بندہ […]

ایمان و یقین کو پیدا کرنے، مستقل مزاجی کو حاصل کرنے کا اور بڑھانے کا قرآنی نسخہ کیا ہے؟

مبشر بھائی۔ کچھ سوالات شخصیت سازی کے موضوع پر ہیں۔ سوال: ایمان و یقین کو پیدا کرنے اور بڑھانے کا قرآنی نسخہ کیا ہے؟ جواب: قرآنی نسخہ یہی ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالی کے ارشادات کو پڑھتے جائیں اور اس پر غور کرتے جائیں تو خود بخود ایمان و یقین کا سلسلہ جاری […]

Scroll to top