Day: June 4, 2023

زلیخا صاحبہ کی حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام سے شادی ہوئی تھی یا نہیں؟ خلع کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

سوال: کیسے ہیں آپ طبیعت وغیرہ بہت دنوں بعد بات کررہا ہوں۔ کیا حضرت یوسف علیہ السلام اور زلیخا کی شادی ہوئی تھی کیا کیا اسکی کوئ مضبوط دلیل ہے کیا؟ محمد جعفر، گوکک، کارناٹک، انڈیا جواب: حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام کی زلیخا صاحبہ سے شادی کا قرآن و حدیث میں کچھ نہیں  بتایا […]

چار خواتین سے شادی کی اجازت کیوں دی گئی ہے؟

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته اُمید ہے خیریت سے ہوں گے؟ قرآن مجید کی روشنی میں  چند معاشرتی سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔ قرآن مجید کی آیت مبارکہ میں آزاد عورتوں  سے نکاح کو  بشرطِ عدل  بین الزوجین چار خواتین تک محدود کر دیا ہے۔ لیکن لونڈیوں کے معاملے میں عدل کی شرط مفقود نظر آتی ہے۔ اس کی کیا وجہ […]

روایتی مذہبی طبقہ جدت پسندی کو نظر انداز کیوں کر دیتے ہیں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارا روایتی مذہبی طبقہ جدت پسندی کو بالکل نظر انداز کیوں کردیتا ہے۔ اور حقوق نسواں کی بات کیوں نہیں کرتا ہمارے طبقے میں جن حضرات کو سیکولر پسند جدت پسند لبرل ازم کہا جاتا ہے کیا ان کو مخالف اسلام کہا جاءیگا۔ محمد جعفر، گوکک، کرناٹک، انڈیا وعلیکم السلام […]

خضر علیہ السلام کون ہیں نبی ولی فرشتہ یا جن؟ انکی حقیقت کیا ہے؟

سوال: سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہخضر علیہ السلام کون ہیں نبی ولی فرشتہ یا جن؟ اور کیا وہ ابھی تک زندہ ہیں تصوف میں ان سے۔ ملاقات کے بہت سے واقعات منسوب کیے جاتے ہیں انکی حقیقت کیا ہے؟ محمد جعفر، گوکک، کارناٹک، انڈیا سوال: السلام و علیکم، آپکی تحریریں اور بکس  پڑھ کر ہمیشہ […]

زمین کے نیچے تہہ بہ تہہ 7 زمینیں کونسی ہیں؟

السلام علیکم ارحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک حدیث میں آیا ہے جسے اثر ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں جس کا مفہوم اسطرح ہے کہ ہماری زمین کی طرح اور سات زمینیں ہیں اور ان میں بھی ہمارے انبیاء کی طرح انبیاء ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا وہ زمینیں ہیں؟ کیا یہ زمین کے […]

قرآن مجید میں ذو القرنین کے سفر کے کونسے علاقے تھے اور یاجوج ماجوج کا علاقہ کیا ہے؟

قرآن مجید میں جن دو سمندروں کا تذکرہ کیا گیا ہے اس سے کونسا سمندر مراد ہے ایک میٹھا اور ایک کھارا۔ سفر نامہ ترکی میں اے سب تفصیل ہے کیا؟ محمد جعفر، گوکک، کرناٹک، انڈیا السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  جعفر بھائی یہ بالکل اس ترکی سفرنامہ میں میں نے تفصیل سے بیان کیا […]

کسی انسان کی سیرت کو تاریخ میں کیسے ڈھونڈ سکتے ہیں؟

السلام علیکم مبشر بھائی۔ طبیعت کیسی ہے آپ کی اور میں نے اس ماہ کی میگزین کا مطالعہ کیا ماشاءاللہ سوال جواب کا سلسلہ کافی معلوماتی ہے۔ آپ نے چودہ سو سالہ تاریخ کو آپ نے کس طرح سمندر کو کوزے میں بند کردیا ہے سمجھ میں نہیں آرہا ہے وہ دقت طلب کام کس […]

ماوراءالنہر خراسان، ترکستان، توران، خوارزم اور وادیء فرغانہ کے حدود اربعہ کا تعین کس طرح کرسکتے ہیں؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ مبشر بھائی مجھے ایک سوال بہت کھٹک رہا ہے اور وہ سوال جغرافیہ سے متعلق ہے اور وہ سوال ہے کیونکہ ہم اردو کی کتابوں میں یہ علاقے پڑھتے ہیں۔ موجودہ زمانے میں اگر ہم ماوراءالنہر خراسان ترکستان توران خوارزم اور وادیء فرغانہ کے حدود اربعہ کا تعین کس […]

شخص جماعت سے ایک بالشت بھی الک ہوا وہ جاہلیت کی موت مرا اس سے کیا مراد ہےکیا وہ شخص سچ میں جاہلیت کی موت مرا؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ  جمعہ کے شرائط میں جو بادشاہ ہونا شرط ہے کیا وہ شرط صحیح ہے۔ ابن عمر سے جو روایت مروی ہے جو شخص جماعت سے ایک بالشت بھی الک ہوا وہ جاہلیت کی موت مرا اس سے کیا مراد ہےکیا وہ شخص سچ میں جاہلیت کی موت مرا۔ محمد […]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت نبوی اور خلافت میں سوالات

سوالات: السلام علیکم فقہ اور تاریخ کی کتابیں کونسی ہیں جس کا مطالعہ کروں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی رقیہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کیسے گزری تھی اور ان تمام بیٹیاں سید تھیں؟ رسول اللہ کے پھوپھیوں میں حضرت صفیہ کے علاوہ عاتکہ اور امیمہ بھی ایمان لائے تھے کیا […]

Scroll to top