Day: June 20, 2023

قبلہ کی تبدیلی کی وجہ کیا تھی؟

سوال: پارہ نمبر 2 آیت نمبر ا۔ قبلے کی تبدیلی کا حکم؟ خانہ کعبہ ہی قبلہ تھا لیکن یہودی نے خود سے بیت المقدس کو قبلہ بنا لیا تھا؟؟؟ صدف منیر جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیٹی پلیز آیت کا نمبر پارہ کے حساب سے نہیں بلکہ سورت کے حساب سے کیا کریں۔ جیسے […]

حدیث میں کنفیوژن کا حل کیا ہے؟

السلام علیکم سر سر ہمارے ہاں جنازہ پڑھانے سے قبل اکثر مولوی صاحب 2 احادیث لازمی سناتے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔ رسول اللہ نے فرمایا کہ جس کے جنازے میں 3 قطاریں بن جائیں اس کی بخشش ہو جاتی ہے۔ بظاہر یہ حدیث اللہ کے کریایشن پلان کے خلاف لگتی ہے۔ اس کی […]

حضرت داؤد علیہ الصلوۃ والسلام کی ٹیکنالوجی اور نیوی کا تاریخی ثبوت

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ سر آپ نے  تاریخ کی کتاب میں کہا ہی کہ داؤد علیہ السلام کو اللہ تعالی نے ہوا کے ذریعے سفر کرنے کی ٹیکنالوجی اور نیوی وغیرہ ٹیکنالوجی بھی سکھائی تھی۔ آپ پلیس بتاۓ کہ یہ قرآن پاک میں کہاں پر بتایا گیا ہے؟  مصباح انصاری، انڈیا وعلیکم السلام […]

Scroll to top