تاریخی مطالعہ میں بغاوت اور مرتد پر سزا کیوں ہوئی اور اب کیا کریں؟
سوال: سر مجھے صحیح و ضعیف تاریخ الطبری ویب سائٹ سے نہیں ملی آپ اس کتاب کا لنک بھیج دیں۔ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جواب: یہ مجھے بھی نہین ملی ہے۔ اس کے لیے یہ کام ہمیں خود ہی کرنا پڑے گا۔ تاریخ الطبری میں یہ فائدہ ہے کہ اس میں تاریخ کی ساری […]