Day: July 30, 2023

من و سلویٰ کیا چیز تھی؟ کیا یہ آسمانی  یا جنت کی خوراک تھی یا زمین پر پیدا ہونے والی کوئی جنس تھی؟

سوال:   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ من و سلویٰ کیا چیز تھی؟ کیا یہ آسمانی  یا جنت کی خوراک تھی یا زمین پر پیدا ہونے والی کوئی جنس تھی؟ ڈاکٹر رفعت نواب، فیصل آباد جواب: من و سلویٰ کیا قرآن مجید میں من و سلوی کا ذکر ہے اور یہ بھی بتا دیا ہے […]

سانحہ کربلا سے متعلق سوالات

طلحہ خضر لاہور، محمد جعفر کرناٹک انڈیا، فیاض الدین پشاور، ڈاکٹر ثوبان انور اور ڈاکٹر رفعت فیصل آباد کے سوالات سوال:  امیر المؤمنین یزید کی حکومت قائم ہونے پر کیا حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ پر حکومتِ وقت کی اطاعت از روئے قرآن فرض نہ تھی؟(4:159) اس اقدام کو اگر بغاوت وخروج نہ تصور نہ کیا […]

اللہ تعالی کا تصور کیا ہے اور تقدیر کیا ہے؟

 سوال: میرا سوال یہ ہےکہ ہمارے ذہنوں میں اﷲ کے متعلق مختلف تصور بن جاتے ہیں یا امیج سے بن جاتے ہیں بعض دفعہ غوروفکر کرنے سے محسوس ہوتا ہے کہ اس طرح ذہن میں کوئی تصور نہیں آنا چاہیئے۔ کیا ایسا سوچنا غلط تو نہیں؟ جواب:  تصور نہ آئے تو پھر امتحان  نہیں ہو […]

یہودو نصاریٰ کے علاوہ  کے دیگر مذاہب  کے لوگوں سے شادی کرنا جائز ہے یا نہیں؟

سوال:  سر قران پاک کو اگر پڑھا جائے تو وہ یہود و نصاریٰ، مشرکین ، کفار کو ایڈریس کرتا ہے اور باقی کسی مذہب کے لوگوں کو ایڈریس نہیں کرتا کیونکہ عرب میں صرف یہ قومیں ہی آباد تھیں تو ظاہری بات ہے کہ قران نے اِنھیں ہی ایڈریس کرنا تھا عرفِ عام میں ۔ […]

جانوروں کے ساتھ کپڑے ناپاک ہوتے ہیں تو نماز کیسے پڑھیں اور ہندو مت میں گائے کیوں حرام ہے؟

سوال:  سر میں ایک ڈیری فارم میں آجکل انٹرنشپ کر رہا ہوں ۔ اس لیے کپڑے بہت گندے ہو جاتے ہیں وہاں جانوروں کے ساتھ رہ کر۔اس لیے میں نے ایک ہی کپڑے رکھے ہوئے ہیں کام کے لیے۔ مجھے دوپہر کے وقت بریک ہوتی ہے تو میں اپنے روم میں واپس آ کر صاف […]

 حضرت نوح کی عمر کے حوالے سے کچھ لوگ عجیب قسم کا حساب

 سوال:  حضرت نوح کی عمر کے حوالے سے کچھ لوگ عجیب قسم کا حساب لگا کر کہتے رہتے ہیں کہ ان کی عمر ۷۵ برس بنتی ہے۔ اس میں کتنی صداقت ہے اور درست بات کیا ہے؟ جواب: ان لوگوں کا حساب غلط ہے۔ قرآن مجید میں یہ بتا دیا گیا ہے کہ حضرت نوح […]

موسیٰ علیہ السلام نے ایک شحص کاقتل کیا، پھر معافی کس نے دی؟ قارون کون تھا؟

سوال:   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ موسیٰ علیہ السلام نے ایک شحص کاقتل کیا، پھر معافی کس نے دی؟ مقتول کے گھر والوں نے یا حکومت کی عدالت نے؟ یا اللہ تعالیٰ نے؟ جواب:    حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام اسے تو جانتے تھے کہ انسان کو قتل کرنا گناہ ہے کیونکہ اپنے والدین […]

Scroll to top