Day: October 6, 2023

بچوں کی تعلیم کے لیے بینک سے قرض لے سکتے ہیں؟

سوال: السلام علیکم سرسر کیسے ہیں آپ؟ زندگی کیسی چل رہی ہے ؟ گھر پر سب ٹھیک ہیں ؟ سر کافی دنوں سے آپ سے رابطہ نہیں ہو سکا۔۔ میرا مطالعہ کا سفر جاری ہے۔۔ میں آجکل فلاسفی کو پڑھ رہا ہوں تا کہ مجھے اسکی گہری سمجھ آ سکے اور میں بعد میں یہ […]

علماء کرام کے اختلاف کرتے ہوئے فتوؤں کی کیا حیثیت ہے اور اصل حقیقت کیا ہے؟

سوال: کچھ لوگ حنفی فقہ اور امام ابوحنیفہ پر تنقید کرتے ہیں اور اس کو اسلام سے متوازی فرقہ قرار دیتے ہیں اور اس مقصد کے لئے وہ بڑے ائمہ کے فتوے بھی پیش کرتے ہیں، ان فتووں کی کیا حیثیت ہے اور اصل حقیقت کیا ہے؟ جواب: حنفی فقہ واقعی کوئی فرقہ نہیں بنا […]

دینی امور پر اجرت لینا کیا جائز ہے یا حرام ہے؟

سوال: دینی امور پر اجرت لینا کیسا ہے؟ مثال کے طور پر نماز  پڑھانے، درس قرآن و حدیث دینے،خطبہ جمعہ دینے، جنازہ پڑھانے، بچوں کو قرآن پڑھانے وغیرہ جیسے دینی امور  کی تنخواہ یا وظیفہ  لینا کیسا ہے؟ قرآن و سنت کی اس پر کیا تعلیمات ہیں؟ جواب: کبھی نماز پڑھانے ، درس ، خطبہ، […]

ہسپتال میں داخل مریض کے اگر  دستوں کی وجہ سے کپڑے خراب ہوجائیں تو  نماز ادا کرنے کی کیا صورت حال ہوگی اور بغل بالوں کی لمٹ کیا ہے؟

سوال: ہسپتال میں داخل مریض کے اگر  دستوں کی وجہ سے کپڑے خراب ہوجائیں تو  نماز ادا کرنے کی کیا صورت حال ہوگی؟ جب کہ اس کے پاس صاف کپڑے جلدی دستیاب نہیں ہوسکتے۔ جواب: اس صورتحال میں آسان طریقہ یہی ہے کہ اس مریض کو چاہیے کہ وہ ہاسپٹل میں واش روم جائیں اور […]

جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے اور درست طرز عمل کیا ہونا چاہئے؟

سوال: جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے اور درست طرز عمل کیا ہونا چاہئے؟ اس مسئلے کو تفصیل سے بیان فرما دیجئے۔ جواب: اس کی دین میں کوئی پابندی نہیں ہے۔ عہد رسالت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے زمانے میں کلچر یہی تھا کہ جہیز  تیار کرنا شوہر کی ذمہ داری تھی اور […]

کیا کسی سینئر یا معزز شخص کے استقبال کرنے کے لئے نہ کھڑے ہوا جائز ہے؟

سوال: کیا کسی سینئر یا معزز شخص کے استقبال  لئے کھڑے ہوا جاسکتا ہے؟ خاص طور پر جب یہ چیز ثقافت اور قانون بن چکی ہو، نہ کھڑے ہونے والے کو سزا یا تادیب کا ڈر ہو؟ جواب: اس سوال کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ ہر کلچر کے لحاظ سے الگ الگ معاملہ […]

قسطوں کے کاروبار کی کیا حیثیت ہے؟ کیا یہ سود ہی کی ایک شکل تو نہیں؟

سوال: قسطوں کے کاروبار کی کیا حیثیت ہے؟ کیا یہ سود ہی کی ایک قِسم  تو نہیں؟ جواب: قسطوں پر کوئی بھی چیز خریدتے ہیں تو اس میں انسٹالمنٹ میں رقم دینی پڑتی ہے اور کیش کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ اس کی مثال دیکھ لیجیے کہ آپ کیش پر گاڑی خرید رہے ہیں تو […]

کیا دعا کے لئے دونوں ہاتھ اٹھانا لازمی ہیں؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛  کیا دعا کے لئے دونوں ہاتھ اٹھانا لازمی ہیں؟ اگر لازم ہیں تو ہاتھ اٹھانے کا سٹائل کیاہونا چاہئے، بعض لوگوں نے دونوں ہاتھ ملائے ہوئے ہوتے ہیں اور کچھ نے کھولے ہوئے ہوتے ہیں ، اسی طرح  بعض نے بہت بلند کئے ہوتے ہیں اور کچھ نے بمشکل […]

Scroll to top