Month: January 2024

سورۃ البقرۃ اور اگلی آیات میں بنی اسرائیل کی تفصیلات سے ہمارا کیا تعلق ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: میں نے سورہ بقرہ کی آیت نمبر39 -50 تک پڑھی ہے۔ اس میں بنی اسرائیل کی تفصیلات کیوں ہیں اور اس کا ہمارے ساتھ کیا تعلق ہے؟ جواب: اب آپ نے سورۃ البقرۃ میں 40-141 آیات کا اکٹھا مطالعہ کیجیے گا۔ اس میں آپ کو واضح ہو جائے گا […]

داڑھی، عمامہ، ٹوپی اور اونچی شلوار کیے بغیر نیکی نہیں ہو سکتی ہے؟

السلام علیکم سر میں نے پہلی پارہ کی آیت 1:39 پڑھی ہے۔ اور میرے پاس آپ سے کچھ سوالات ہیں۔ آپ کو اس طرح لکھنا چاہیے تھا کہ آپ نے سورۃ البقرۃ  کی آیات 1-39 پڑھ چکا ہوں۔  ان سوالات کا جواب دیجیے۔ محمد وکیل، کروڑ پکہ سوال: داڑھی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: داڑھی […]

Scroll to top