Future Planning Analysis مستقبل پلان اپنی زندگی کے بارے میں آپ کس طرح کر سکتے ہیں؟
امت مسلمہ کے زوال کے بعد عروج کے لیے مستقبل پلاننگ کی ضرورت کیا ہے اور کیوں؟
فکری یلغار کس طرح تاریخی طور پر آتی رہی اور ہم نے علمی و فکری جہاد کس طرح کرنا چاہیے؟
Clash of Civilizations یورپ کی فکری یلغار کے ہم پر اثرات اور ہماری غلطیاں کیا رہی ہیں؟
یورپ، امریکہ اور روس کا عروج کس وجہ سے آیا اور ان کی کیا غلطیاں تھیں کہ زوال بھی آنے لگا ہے؟
امت مسلمہ کے عروج کے لیے کیا کاوش کامیاب ہو سکتی ہے اور ہماری کیا غلطیاں ابھی موجود ہیں؟
دعوت دین کا طریقہ کار کیسا ہونا چاہیے؟ ہمارے تجربے پر صحیح طریقہ کیا ہے اور غلطی کہاں ہے؟
مدارس، اسکول اور کالج میں تعلیم وتربیت کے طریقہ کار میں کیا غلطیاں موجود ہیں جسے بہتر کرنا ضروری ہے؟
ہماری تعلیم وتربیت اور دعوت دین کو میڈیا اور انٹرنیٹ میں کیا کمزوریاں موجود ہیں جسے ہم صحیح کریں؟
اپنے بچوں کی تربیت اور تعمیر شخصیت کے لیے ویک اینڈ پر ہمیں کیا کرنا چاہیے تاکہ بچوں کی تربیت اچھی ہو
دعوت دین کی تحریکوں میں کیا غلطیاں رہی ہیں جس میں دعوت کامیاب نہیں ہوتی رہی اور صحیح طریقہ کیا ہے؟