شہرِ غفلت میں اذانِ فجر
پچھلی ایک ڈیڑھ صدی میں مسلمانوں کے درمیان احیائے امت کی جتنی بھی تحریکیں اٹھی ہیں، ان میں کم و بیش سب کا رخ ،تھوڑے بہت فرق کے ساتھ اسی طرف رہا ہے کہ مسلمانوں کی عظمت ِرفتہ کو بزور حاصل کیا جائے ۔ اس کوشش میں نہ صرف یہ کہ زور بازو مسلسل کم ہوتا جا […]