اگر آپ چاہیں تو انہی وڈیو لیکچرز کو آڈیو ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور پھر اپنی گاڑی میں سفر کرتے سن لیا کریں۔
https://drive.google.com/drive/folders/1FmYwrMK6RvcwU4_GQNBM4Li63J8tg5wW?usp=sharing
علوم القرآن کا دور جدید اردو زبان میں مطالعہ ۔۔۔ ترجمہ اور تفسیر
Lectures Urdu Presentations PDF All
سورۃ سبا 34 ۔۔۔ آخرت کا ثبوت اور منکرین آخرت کے سوالات کا جواب
سورۃ فاطر 35 ۔۔۔ اللہ تعالی کی لامحدود طاقت اور انسان کے ساتھ تعلق
سورۃ یاسین 36 ۔۔۔ لامحدود زندگی کا ثبوت
آیات 1-32: لامحدود زندگی کا ثبوت ۔۔۔ دعوت دین کی جدوجہد کا نتیجہ
آیات 33-83: اللہ تعالی کا انسان سے تعلق اور آخرت میں کیا ہو گا؟
سورۃ الصٰفٰت 37 ۔۔۔ توحید اورآخرت کا ثبوت
سورۃ صٓ 38 ۔۔۔ توحید اورآخرت کا اسی دنیا میں ثبوت
سورۃ الزمر 39 ۔۔۔ توحید اور آخرت ۔۔۔ انسان کی زندگی کا فائنل ریزلٹ
سورۃ المومن 40 ۔۔۔ توحید اور آخرت۔۔۔ اس زندگی میں شرک اور تکبر کے نتائج
سورۃ حم سجدہ 41 ۔۔۔ توحید اور اس زندگی کے مقصد کے سائنسی او ر تاریخی ثبوت
سورۃ الشوریٰ 42 ۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکہ مکرمہ میں فائنل وارننگ اور اہل ایمان کو اپنی حکومت کی ذمہ داری
سورۃ الزخرف 43 ۔۔۔ اللہ تعالی ، توحید اور قرآن مجید کے ثبوت اور قریش کے سوالات کا جواب
سورۃ الدخان 44 ۔۔۔ اس زندگی کا اصل ریزلٹ ۔۔۔ آخرت کی لامحدود زندگی میں اللہ تعالی سے ملاقات
سورۃ الجاثیہ 45 ۔۔۔ اللہ تعالی کی کائناتی طاقت کا ثبوت اور اس کے نتائج
سورۃ الاحقاف 46 ۔۔۔ اللہ تعالی سے انسان کا تعلق ۔۔۔ ایمان اور رسالت اور آخرت میں ریزلٹ
سورۃ محمد 47 ۔۔۔ اہل ایمان، منکرین اور منافقین کے نتائج اور اہل ایمان کی ذمہ داریاں
آیات 1-13: : ایمان اور عمل صالح کے نتائج۔۔۔ جہاد کا حکم اور غلامی کا خاتمہ
آیات 14-38: اہل ایمان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اسی دنیا میں نتائج ۔۔۔ منافقین پر فائنل وارننگ اور اہل ایمان کی تعمیر شخصیت
سورۃ الفتح 48 ۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے فتح کا اعلان
آیات 1-10: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمرہ، فتح مبین اور ذمہ داریاں
آیات 11-29: اہل ایمان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اسی دنیا میں نتائج اور سوال کا جواب
آیات 29 اور سورۃ الشوریٰ 42:37-43: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کا اعلان اور نیک حکومت کا طریقہ کار
سورۃ الحجرات 49 ۔۔۔ مسلمانوں کا دیگر مسلمانوں کے ساتھ رویہ
آیات 1-18: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رویہ اور انویسٹی گیشن کا طریقہ کار + اہل ایمان کا آپس میں رویے کے احکامات + دیہاتیوں کے سوالات کا جواب
ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔
Registration-Form-ISP