Uncategorized

اللہ تعالی کا نور

السلام علیکم مبشر بھائی قرآن کی اس آیت کے حوالے سے سوال تھا۔ اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِن شَجَرَةٍ مُّبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ نُّورٌ عَلَى نُورٍ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَن يَشَاءُ وَيَضْرِبُ اللَّهُ […]

کیا وجہ ہے کہ اسلام کی اصلاحات کے باوجود، مسلم تاریخ میں غلامی کا ادارہ بڑے پیمانے پر موجود رہا؟

اس موضوع پر تفصیلی بحث ہم نے باب 14 اور 15 میں کی ہے۔ مختصراً یہاں ہم اس کا خلاصہ پیش کر رہے ہیں۔           یہ ہماری تاریخ کی ایک تلخ حقیقت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے بعد خلافت راشدہ کا ادارہ صرف تیس سال اور اگر سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور کو […]

بھائی چارے کو کیسے قائم کیا جائے؟

اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ بے شک مسلمان تو آپس میں بھائی بھائی ہیں تو اپنے بھائیوں کے درمیان مصالحت کراؤ اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ (الحجرات ۱۰:۴۹) اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور متفرق نہ ہوجاؤ۔ (آل عمران۳: ۱۰۳) ذرا سوچیے  ۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ کے […]

میلا سووچ کا احتساب

 یوگوسلاویہ ایک کثیر نسلی وفاقی ریاست تھی جس میں سربیا، بوسنیا ہرزوگونیا، کروشیا، سلوینیا اور کوسوواکے علاقے شامل تھے۔ایک زمانے میں یوگو سلاویہ کے مارشل ٹیٹو کی شہرت دنیا بھر میں تھی۔ کچھ ان کی قد آور شخصیت اور کچھ سوویت یونین کے زیر اثر کمیونزم نے، سرد جنگ کے زمانے میں یوگوسلاویہ کے تمام […]

کیا میں دنیا میں مرضی سے آیا ہوں؟

بارش تھی کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔ انور اپنے ٹین کی چھت والے مکان میں دبکا بیٹھا تھا۔ اسکی گود میں چھ ما ہ بچہ اور برابر میں بخار میں تپتی ہوئی اس کی بیوی صفیہ۔ بارش کب بند ہوگی؟ صفیہ نے کراہتی ہوئی آواز میں پوچھا۔ مجھے نہیں پتا، پر میں […]

شیخ الاسلام

مغلیہ دور میں شہرت پانے والے علمائے دین میں ملا عبد اللہ سلطان پوری کا نام بہت نمایاں ہے۔ وہ ہمایوں کے دربار سے وابستہ ہوئے اور مخدوم الملک کا خطاب پایا۔ہمایوں کو شیر شاہ سوری نے شکست دی تووہ اس کے دربار سے وابستہ ہوگئے۔ سوری نے انہیں شیخ الاسلام کا منصب دیا۔مغل دوبارہ […]

بخل اور اسراف

انسانی شخصیت بعض اوقات جن بیماریوں کا شکار ہو جاتی ہے، ان میں سے ایک بخل ہے۔ اس کا بالکل عکس سخاوت ہے۔ بخل کا معنی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں بالخصوص مال و دولت انسان کو عطا کی ہیں وہ انہیں استعمال کرنے میں کنجوسی کا مظاہرہ کرے اور جہاں انہیں خرچ […]

کامیابی کے راز

بہترین تعلقات اس زندگی میں کوئی شخص بھی کسی سے تعلق قائم کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ ہمیں اپنی پیدائش سے لے کر موت تک دوسروں پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ ہر شخص خواہ وہ کتنا ہی بڑا یا چھوٹا کیوں نہ ہو، ہماری کامیابی کا زینہ ثابت ہو سکتا ہے۔ یاد رکھیے،”اکیلے پھول سے […]

تفویض و رضا

تفویض و رضا کا مطلب ہے توکل کا تمام ممکنہ اسباب اور تدبیر مہیّا کرکے اللہ پر بھروسا کرنا تاکہ وہ کامیابی یا مطلوبہ نتائج برآمد کر دے۔ لیکن کیا ہمیشہ ہی کامیابی ملتی ہے؟ نہیں ، بلکہ توکل کرنے کے باجود کبھی ناکامی ہوتی ہے اور کبھی کامیابی ۔یہاں سے تفویض شروع ہوتی ہے […]

اللہ کے نام سے شروع، جو بڑا مہربان ہے اور جس کی شفقت ابدی ہے!

قرآن مجید کی ابتدا “بسم اللہ الرحمن الرحیم” کے جملے سے ہوتی ہے۔ اس کا ترجمہ ہے، “اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہے اور اس کی شفقت ہمیشہ رہنے والی ہے۔” اس مختصر سے جملے کو کسی بھی خدا پرست انسان کی شخصیت میں بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ ایسا انسان جو خدا […]

Scroll to top