آیات 1-9: کتاب الہی کا مطالعہ کرنے کا طریقہ کار
آیات 10-32: قدیم امت مسلمہ (اہل کتاب) کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آخری وارننگ۔۔۔ اس میں جزا و سزا کا قانون
آیات 33-63: اہل کتاب کی تاریخ اور ان میں فائنل وارننگ۔۔۔ عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کی اصل دعوت اور اس سے دوری
آیات 64-99: اہل کتاب کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت
آیات 100-189: نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس
Personality Development
غلو ، نفسیاتی غلامی اور فرقہ پرستی سے بچاؤ
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ذمہ داریاں۔۔۔ دینی دعوت کا طریقہ کار
جنگ احد سے متعلق سوالات کے جوابات
سوال: سر جی اس حصے میں غزوہ احد اور بدر کا ذکر تھا جس میں منافقوں، کا ردعمل وغیرہ تھا وہ سمجھ آگیا کہ وہ مسلمانوں کو مایوس کرنا چاہتے تھے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قتل کی افواہیں پھیلا رہے تھے اسی کے جواب میں یہ آیات نازل ہوئی ہیں۔
جواب: بہت شاندار تجزیہ آپ نے کیا ہے۔ ایسا ہی تھا کہ منافقین پراپیگنڈا وار کر رہے تھے تو اللہ تعالی نے جواب دے دیا۔ پھر آپ یہ دیکھیے کہ اگر مشرکین کو جنگ احد میں جیت گئے تھے تو پھر وہ مدینہ منورہ پر قبضہ کر لیتے۔ لیکن کچھ نہیں کر سکے بلکہ خود ہی وہ بھاگ گئے۔ اللہ تعالی نے حکم دیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم مشرکین کے لشکر کی ٹریکنگ کریں حالانکہ وہ زخمی تھے۔ مدینہ منورہ سے تقریباً 10-12 کلومیٹر تک ٹریکنگ کی تو مشرکین کے لشکر سے ملاقات ہوئی۔ اس پر مشرکین نے کہا کہ اگلے سال جنگ کریں گے اور وہ بھی بدر میں۔
پھر اگلے سال بھی وہ جنگ کے لیے بدر نہیں آئے۔ یہیں سے منافقین کے پراپیگنڈا جھوٹ نکلا۔ اس کا فائدہ یہی ہوا کہ نئے مسلمانوں کے مورال کو خراب کرنے کے لیے منافقین کا پراپیگنڈا ناکام رہا۔
اکنامکس اور سوشل اصلاح
آیات 190-200: ایمان اور ہدایت کی دعا
ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔
Registration-Form-ISP