اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔ اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان پر یہ لیکچرز اس وقت موجود ہیں۔
Personality Development
Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1Jz25LCj01A2UWaRT4YeleEN28scCjeJQ?usp=sharing
تعمیر شخصیت کا طریقہ کار ۔۔۔ مثبت شخصیت کی وابستگی
تعمیر شخصیت کا تعارف
PD 001 Overview
شخصیت کا اخلاقی پہلو کیا ہے؟
PD02 – Morality Overview
دنیا پرستی
PD 003 Worldliness
توبہ
PD-004-Repentance
امانت یا فراڈ
PD 005 Honesty Transparency vs. Fraud & Corruption
تعمیر شخصیت کا اپنا تجزیہ
PD 006 Virtue vs Personality Balance Sheet & Analysis
نیکی سے وابستگی
PD 007 How to Develop Personality?
حقیقت پسندی اور شکر گزاری
PD 008 Reality Development
تعمیری طرز فکر
PD 009 Constructive Thought
اپنا اعتماد حاصل کرنا اور وسعت نظری
PD 010 Confidence & Wide View
اعتدال پسندی
PD-011 Moderation
علم و دانش سے وابستگی
PD-012 Commitment to Knowledge & Wisdom
ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔