Sociology & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ سوشل سائنسز اور فیملی

اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان پر یہ لیکچرز اس وقت موجود ہیں۔

Islamic Jurisprudence

Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1uH5Fgi1F8IriDN4CEG8yzJSkZGz6Py_e?usp=sharing    

علم الفقہ

جب انسان اللہ تعالی کا  مخلص بندہ بن جاتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ تعالی کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔ اس کی تفصیل تو قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت (Practice) میں ملتی ہے۔ اس میں پھر جب انسان سوچتا ہے کہ اس زندگی میں یہ پریکٹیکل عمل قرآن مجید اور سنت کے مطابق ہے اور یہ نہیں ہے۔ اس پر علم الفقہ وجود میں آیا ہے۔ اس میں ہزاروں لاکھوں لوگوں نے سوچا ہے تو ہم اس کا  مختصر مطالعہ کر رہے ہیں۔   کتابیں  اس لنک پر حاضر ہیں۔

Fiqh

https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9VEFnQV94aFpLR0k?resourcekey=0-w_-av85Ch8pFK6Ft_3p4Cg

اس میں یہ لیکچرز حاضر خدمت ہیں۔

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز 

Social Sciences

معاشرتی زندگی ۔۔۔ شادی اور میاں بیوی کا عمدہ تعلق سے متعلق دینی احکامات

FQ06-Social Shariah – Marriage

 معاشرتی زندگی ۔۔۔ طلاق کی صورتحال کا طریقہ کار ۔۔۔ قرآن مجید کے احکامات

FQ07-Social Shariah – Divorce or Talaq

 سیاست  اور جہاد کے دینی احکامات

FQ09-Political Shari’ah & War or Jihad

قرآن مجید اور سنت نبوی میں دعوت دین سے متعلق عملی احکامات

FQ10-Preaching Shari’ah

خور و نوش کے دینی احکامات اور رسوم و آداب، قسم اور متفرق احکامات

FQ11-Detailed Introduction of Muslims Jurisprudence Fiqh

شادی سے متعلق دین کے احکامات

FQ25-The Law of Marriage in Islamic Jurisprudence

شادی سے متعلق دین کے احکامات ۔۔۔ فقہاء میں اجتہاد اور اختلافات

FQ26-The Law of Marriage in Islamic Jurisprudence – Social Implications

طلاق سے متعلق دین کے احکامات

FQ27-The Law of Divorce in Islamic Jurisprudence

طلاق سے متعلق دین کے احکامات ۔۔۔ فقہاء میں اجتہاد اور اختلافات

FQ28-The Law of Divorce in Islamic Jurisprudence – Social Implications

تحریک نسواں اور دین سے متعلق سوالات

FQ29-Feminist Movement in Muslims Countries

حجاب اور پردہ۔۔۔ فقہاء میں اجتہاد اور اختلافات

FQ30-Hijab & Parda

خواتین کی تعلیم اور کام ۔۔۔ فقہاء میں اجتہاد اور اختلافات

FQ31-Work by Women & their Education

شوہر اور بیگم کا انتخاب کرنے کا طریقہ کار

FQ32-Selection of Your Husband or Wife

شوہر اور بیگم کا اسٹیٹس

FQ33-Status of Husband & Wife

خواتین کے حقوق ۔۔۔ وراثت، دیت اور عدالت میں گواہی

FQ34-Inheritance, Ransom & Testimony about Women

تین طلاق سے متعلق فقہاء کا نقطہ نظر

FQ35-Three Time Divorce in Muslim Jurisprudence (Fiqh)

خواتین سے متعلق  سوالات ۔۔۔ سربراہ حکومت، نماز کا امام اور اکیلا سفر

FQ36-Status of Women in Travelling & Head of Government

فری سیکس سے متعلق اسلام اور ملحدین کا نقطہ نظر اور دلائل

FQ37-Free Sex Reasons vs. Islamic Reasons

فیملی پلاننگ، ٹیسٹ ٹیوب بے بی اور کلوننگ

FQ38-Family Planning, Test Tube Baby & Cloning

فیملی سے متعلق متفرق سوالات

FQ39-Family Issues

مسلمانوں کا غیر مسلم اکثریت ممالک میں امیگریشن

FQ40-Immigration of Muslims in Non-Muslim Majority Countries

دور جدید کا طرز زندگی

FQ41-Modern Life Style

روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ بدعت، عید میلاد النبی اور سالگرہ

FQ42-Traditional Culture – Bidat, Eid Milad-un-Nabi & Happy Birthday

روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ مصوری، پینٹنگ اور مجسمہ سازی

FQ43-Traditional Culture – Fine Arts e.g Photography, Statues & Painting

روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ موسیقی، فلم اور کھیل

FQ44-Music, Film & Enjoyment

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ دعوت دین

FQ59-Methodology of Islamic Da’wah & Preaching

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ حکومتی  عدالت میں  مجرموں کی  سزا

 قرآن مجید میں مجرمین کے  لیے سزا  کا قانون اور فقہاء کا نقطہ نظر

FQ60-Penal Law in the Quran & Fiqh Point of View

فقہاء کے اجتہاد کی بنیاد پر سزاؤں کا قانون

FQ61-Fiqh Scholars Research in Penal Law based on Quran & Hadith

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ لائف اسٹائل

لباس اور لائف اسٹائل سے متعلق دینی سوالات

FQ62-Clothing & Life Style

خوراک سے متعلق دین سوالات ۔۔۔ مثلاً جہنگا، شارک، نشہ، الکوحل وغیرہ

FQ63-Food – Prawn, Shark, Drugs & Alcohol etc.

ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com 

Registration-Form-ISP

Sociology & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ سوشل سائنسز اور فیملی
Scroll to top