قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات

اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔ اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان پر یہ لیکچرز اس وقت موجود ہیں۔

Islamic Jurisprudence

Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1uH5Fgi1F8IriDN4CEG8yzJSkZGz6Py_e?usp=sharing    

علم الفقہ

جب انسان اللہ تعالی کا  مخلص بندہ بن جاتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ تعالی کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔ اس کی تفصیل تو قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت (Practice) میں ملتی ہے۔ اس میں پھر جب انسان سوچتا ہے کہ اس زندگی میں یہ پریکٹیکل عمل قرآن مجید اور سنت کے مطابق ہے اور یہ نہیں ہے۔ اس پر علم الفقہ وجود میں آیا ہے۔ اس میں ہزاروں لاکھوں لوگوں نے سوچا ہے تو ہم اس کا  مختصر مطالعہ کر رہے ہیں۔   کتابیں  اس لنک پر حاضر ہیں۔

Fiqh Books

https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9VEFnQV94aFpLR0k?resourcekey=0-w_-av85Ch8pFK6Ft_3p4Cg

اس میں یہ لیکچرز حاضر خدمت ہیں۔

علم الفقہ کا تعارف

FQ01-Introduction to Fiqh

قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات

 نفسیاتی اور جسمانی غلاظت کو صاف کرنے کا طریقہ کار

FQ02-Purity of Your Body & Personality

نماز کا طریقہ کار

FQ03-Praying Allah Methodology + Types of Praying

زکوۃ اور روزہ کا طریقہ کار

FQ04-Zakat & Fasting Shariah

حج، عمرہ اور  قربانی کا طریقہ کار

FQ05-Hajj, Umrah & Qurbani Sacrifice

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ عبادت

طہارت ۔۔۔  جرابوں کے دوران وضو، نیل پالش،  پیریڈ کے دوران قرآن مجید کا مطالعہ، شرمگاہ کا استعمال، ٹشو پیپر میں طہارت، کھڑے ہو کر پیشاب اور مسواک

FQ64-Purity & Cleaning – Ablution & Socks, Nail polish, Periods, Urine etc.

نماز ۔۔۔ رفع  الیدین، ہاتھ باندھنا،  آمین کی اونچی آواز، ٹوپی، قطبین آرکٹک اور انٹارکٹک میں نماز  اور سفر میں نمازوں کو اکٹھا ادا کرنا

FQ65-Prayer Questions – Rafa Chadain, Amin in High Voice, Prayer in Travel & Living in Arctic & Antarctic

نماز ۔۔۔ جہاز، ٹرین اور بس میں نماز، نماز قصر،  بارش شدید سردی یا شدید گرمی میں نماز، تہجد تراویح اور وتر کی رکعتیں اور دوسرے مسلک کے امام کے پیچھے نماز

FQ66-Prayer Questions – Travel Prayer, Taravih vs Tahajud

روزہ۔۔۔  روزہ کی وجوہات، کفارہ، بیماری یا سفر میں روزہ چھوڑنا  اور آرکٹک اور انٹارکٹک  میں روزہ وغیرہ

FQ67-Fasting Questions – Injection, Calendar, Leaving Fasting & Penalty, Antarctic & Arctic

زکوۃ۔۔۔  زکوۃ کی کیلکولیشن اور زکوۃ فنڈ کا استعمال

FQ68-Zakat Questions – Calculation, Zakat on Assets & Income & Use of Zakat Fund

زکوۃ۔۔۔ اسٹاک ایکسچینج میں  بانڈز اور شیئرز پر زکوۃ، آئل  گیس اور پارپرٹی پر زکوۃ، بنو ہاشم کے لیے زکوۃ، حکومت کی ذمہ داریاں اور حیلہ کے ذریعے زکوۃ کو بچانے کا گناہ

FQ69-Zakat Questions – Bonds & Shares Profit, Oil & Property Zakat & Responsibility of Govt

حج اور عمرہ۔۔۔  حج کا طریقہ کار، دم کی وجہ اور اس کا حل، عرفات سے مزدلفہ،  طواف

FQ70-Hajj Questions – Procedures, Arafat Movements, Penalties due to Mistakes Damm

حج اور عمرہ۔۔۔  مسجد عائشہ کی اہمیت، صفا مروہ کی اہمیت، حج کے دوران خواتین کی مشکلات جیسے پیریڈ، پرفیوم کی صورت میں دم

FQ71-Hajj Questions – Ayesha Mosque, Safa Marwa Movement, Ladies Issues, Perfume & Penalties

قربانی۔۔۔  قربانی کی وجوہات، کھال کا استعمال اور غریبوں کی مدد

FQ72-Sacrifice – Use of Money of Sacrifice to Poor People

ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com 

Registration-Form-ISP

قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
Scroll to top