اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔ اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان پر یہ لیکچرز اس وقت موجود ہیں۔
Personality Development
Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1Jz25LCj01A2UWaRT4YeleEN28scCjeJQ?usp=sharing
لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں
Leadership, Decision Making & Management Skills
ہماری شخصیت میں نفسیاتی پہلو
PD-034-Psychological Check of My Personality
ہماری نفسیاتی شخصیت میں رویہ
PD-035-Attitude & Behavior of My Personality
ہمارے جذبات کے اثرات
PD-036-Emotions in Your Personality
ہم فیصلہ کیسے کرتے ہیں اور کیوں؟
PD-037-Methodology of Decision Making
ہمار ے محرکات اور موٹیویشن کیا ہے اور دیگر لوگوں پر اثرات
PD-038-Your Motivation & Improving Other’s Motivation
مل جل کر ہم کیسے کام کر سکتے ہیں؟
PD-039-Group Dynamics to Improve Your Personality
لیڈر بننے کے لیے آپ کی صلاحیتیں
PD-040-Leadership Skills & Analysis of Other Leaders
لیڈرشپ میں طاقت، سیاسی ایشوز ،تصادم اور پیغام پہنچانے کی صلاحیتیں
PD-041-Leadership, Power & Political Issues, Communications & Conflict Management
ٹینشن اور پریشر سے بچنے کی صلاحیتیں
PD-042-Solution of Your Stress & Tension
مینجمنٹ کی صلاحیتیں اور ان کی غلطیاں
PD-043-Management Skills & Manager’s Mistakes
مینجمنٹ کا رویہ اور مینجر کی تعمیر شخصیت
PD-044-Attitude Development of Managers & Code of Ethic
آپ پلان کیسے بناتے ہیں اور اس کا صحیح طریقہ کار کیا ہے؟
PD-045-How to make a Plan?
خطرات سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
PD-046-Enterprise Risk Management
ہم اپنی کارکردگی کو کیسے بہتر کر سکتے ہیں؟
PD-047 Introduction about Advanced Performance Management
پلاننگ، کنٹرول اور فیصلہ کرنے کا طریقہ کار
PD-048 Planning, Control & Decision Making
ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔
Registration-Form-ISP