اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان پر یہ لیکچرز اس وقت موجود ہیں۔
Islamic Jurisprudence
Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1uH5Fgi1F8IriDN4CEG8yzJSkZGz6Py_e?usp=sharing
علم الفقہ
جب انسان اللہ تعالی کا مخلص بندہ بن جاتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ تعالی کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔ اس کی تفصیل تو قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت (Practice) میں ملتی ہے۔ اس میں پھر جب انسان سوچتا ہے کہ اس زندگی میں یہ پریکٹیکل عمل قرآن مجید اور سنت کے مطابق ہے اور یہ نہیں ہے۔ اس پر علم الفقہ وجود میں آیا ہے۔ اس میں ہزاروں لاکھوں لوگوں نے سوچا ہے تو ہم اس کا مختصر مطالعہ کر رہے ہیں۔ کتابیں اس لنک پر حاضر ہیں۔
Fiqh
اس میں یہ لیکچرز حاضر خدمت ہیں۔
دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب ۔۔۔ سیاست
Political Science
سیاست اور جہاد کے دینی احکامات
FQ09-Political Shari’ah & War or Jihad
قرآن مجید اور سنت نبوی میں دعوت دین سے متعلق عملی احکامات
FQ10-Preaching Shari’ah
روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ سیکولر ازم اور قوم پرستی سے متعلق دین کے احکامات
FQ51-Political Questions – Secularism & Nationalism
جمہوریت، خلافت اور آمریت میں کیا فرق ہے؟
FQ52-Political Questions – Democracy, Caliphate & Dictatorship
روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ حکومتی فیصلے کس طرح شوری کے مطابق ہوں ؟ امرہم شوری بینہم کا طریقہ کیا ہے؟
FQ53-Political Questions – Government Decisions through Consulting
روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ غیر مسلم ممالک کے ساتھ مسلم حکومت کا تعلق کیسا ہونا چاہیے؟
FQ54-Political Questions – Contacts with Non-Muslim Countries
اقامت دین کا تصور اور اسلامی حکومت کا قیام
FQ55-Establish the Religious Government – Comparative Studies of Political & Religious Scholars
منہج انقلاب نبوی پر ہماری ذمہ داریاں
FQ56-Revolution of Prophet and Our Responsibilities
سیاست سے متعلق فقہی سوالات۔۔۔ دار الاسلام، دار الحرب، دار الکفر ، ووٹ، بھوک ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے
FQ57-Political Questions in Jurisprudence – Muslim Countries, Non-Muslim Countries, Voting & Protest
جہاد کا مقصد ۔۔۔ ظلم ، دشمنی اور سرکشی + غیر سرکاری سطح پر جنگ اور عام شہریوں کے حقوق
FQ58-Principles about War Jehad in Islam
دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب ۔۔۔ دعوت دین
دعوت دین کا طریقہ کار
FQ59-Methodology of Islamic Da’wah & Preaching
دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب ۔۔۔ حکومتی عدالت میں مجرموں کی سزا
قرآن مجید میں مجرمین کے لیے سزا کا قانون اور فقہاء کا نقطہ نظر
FQ60-Penal Law in the Quran & Fiqh Point of View
فقہاء کے اجتہاد کی بنیاد پر سزاؤں کا قانون
FQ61-Fiqh Scholars Research in Penal Law based on Quran & Hadith
دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب ۔۔۔ لائف اسٹائل
لباس اور لائف اسٹائل سے متعلق دینی سوالات
FQ62-Clothing & Life Style
خوراک سے متعلق دین سوالات ۔۔۔ مثلاً جھینگا، شارک، نشہ، الکوحل وغیرہ
FQ63-Food – Prawn, Shark, Drugs & Alcohol etc.
ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔
Registration-Form-ISP