اگر آپ چاہیں تو انہی وڈیو لیکچرز کو آڈیو ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور پھر اپنی گاڑی میں سفر کرتے سن لیا کریں۔
https://drive.google.com/drive/folders/1FmYwrMK6RvcwU4_GQNBM4Li63J8tg5wW?usp=sharing
علوم القرآن کا دور جدید اردو زبان میں مطالعہ ۔۔۔ ترجمہ اور تفسیر
Lectures Urdu Presentations PDF All
مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، شریعت، تعمیر شخصیت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ
آیات 1-43: تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات
آیات 1-6: یتیم کی خدمت اور شادی
آیات 7-14: وراثت
Inheritance
آیات 15-18: بدکاری سے متعلق سزا اور توبہ
آیات 19-28:فیملی سے متعلق قانون ۔۔۔ نکاح، طلاق اور رویہ
آیات 29-33: معاش، قتل اور زیادتی سے متعلق قانون
آیات 34-43: فیملی کا ادارہ ، عمدہ رویہ اور عبادت
029 – 043 An-Nisaa
آیات 44-57: اہل کتاب کے ساتھ فائنل وارننگ اور ان کا رویہ
آیات 58-59حکومتی فیصلے کااصول
The Policies & Decision Making
آیات 60-70: منافقین سے متعلق وارننگ اور ان کا رویہ
آیات 71-104: ظلم اور مذہبی جبر پرزیکیوشن کے خلاف جہاد
آیات 105-124: منافقین سے متعلق وارننگ اور ان کا رویہ
آیات 125-176: سوالات کا جواب
آیات 125-152: ٖ منافقین، فیملی اور رشتے داروں کے ساتھ رویہ
آیات 153-159: بنی اسرائیل اور عیسائیوں کے ساتھ فائنل وارننگ اور سزا کا اعلان
آیات 160-176: سود، معاشی ظلم، غلو اور وراثت