ویڈیو شکل میں یہی سفرنامہ
قرآن اور بائبل کے دیس میں (حصہ اول)
L0014-Safarnama-Arab-Downloadسعودی عرب، اردن اور مصر کا سفر نامہ جو کہ ان مقامات سے متعلق ہے جن کا ذکر قرآن مجید اور بائبل میں کیا گیا ہے۔ خاص طور پر ان مقامات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے جن کا کسی نہ کسی طرح تعلق حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور سابقہ انبیاء کرام علیہم السلام کی سیرت سے ہے۔ یہ سفر نامہ ان ممالک کے قدرتی مناظر، تاریخ، اور عمرانی حالات پر ایک دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس سفرنامے میں درج ذیل ابواب شامل ہیں۔
مکہ کے دیگر تاریخی مقامات، سفر حج، سفر ہجرت، مدینہ کے تاریخی مقامات، بدر، احد، خندق، طائف، جازان، فیفا اور ابہا، خیبر، مدائن صالح اور تبوک، پیٹرا، جنگ موتہ اور ڈیڈ سی، مادبہ، جبل نیبو اور بپستمہ سائٹ، عقبہ، جزیرہ نما سینا، قاہرہ، اسکندریہ۔
Download: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1McFUcXn_db8cbmmhB3_fswqgPRQtnQzw
دیباچہ
روانگی برائے سعودی عرب
ویزا پراسیسنگ
روانگی
مکران کے ساحل
عمان
ربع الخالی
جدہ ائر پورٹ
نئے ملک میں سیٹل ہونے کے مراحل
جدہ
جدہ شہر
جدہ میں رہنے والی اقوام
جدہ کا ساحل
جدہ کے لینڈ مارکس
جدہ کے ریسٹورنٹس
سعودی عرب کا نظام حیات
مکہ
احرام
جدہ مکہ موٹر وے
حرم کی حدود
مکہ میں داخلہ
مسجد الحرام
کعبۃ اللہ
طواف
صفا مروۃ
حلق یا قصر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جائے ولادت
جبل نور اور غار حرا
مکہ کے دیگر تاریخی مقامات
حدیبیہ
مسجد جعرانہ
مقام تنعیم
حجون، جبل خندمہ اور فتح مکہ
سفر حج
حج کی تیاری
آٹھ ذو الحجہ
حج کی حقیقت
نو ذوالحجہ
دس ذوالحجہ
گیارہ ذوالحجہ
بارہ ذوالحجہ
حج کے تجربات
حج کے انتظامات اور جدید ٹیکنالوجی
سفر ہجرت
سوئے مدینہ
سفر ہجرت اور غار ثور
مدینے کا سفر ہے اور ۔۔۔۔
عسفان اور سراقہ بن مالک
خیمہ ام معبد
صحرائے مدینہ
ساسکو ریسٹ ایریا
غزوہ حمرا الاسد
حرم مدینہ
مدینہ منورۃ
مدینہ کا نقشہ
مسجد نبوی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر انور
ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما
مسجد نبوی کی لائبریری اور میوزیم
ریاض الجنۃ
اصحاب صفہ کا چبوترہ
کھجوروں کے پیکٹ اور کرکٹ
عرب بزرگ کا درس
گنبد خضرا
اخوت و مساوات
مدینہ کے تاریخی مقامات
جنت البقیع
مسجد قبا
مسجد قبلتین
جنگ بدر
میقات جحفہ
ابوا اور سیدہ آمنہ رضی اللہ عنہا
بدر کا نظارہ
اللہ تعالی کا قانون دینونت
جنگ احد
اصلاح کا صحیح طریقہ
جنگ احد
عجوہ کھجور
جنگ خندق
طائف
کرسچن بائی پاس
عرفات اور عکاظ کا بازار
سیل کبیر اور حرب فجار
غزوہ حنین
زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
ہدا
مثناۃ اور مسجد عداس رضی اللہ عنہ
غزوہ طائف
مسجد ابن عباس رضی اللہ عنہما
شفا
جازان، ابہا اور فیفا
دور قدیم کا تجارتی راستہ
سنگل روڈ اور لیفٹ ہینڈ ڈرائیو
صحرا میں طلوع آفتاب
شعیبہ اور ہجرت حبشہ
سمندر سے نہر
عبرت دلانے والے ڈھانچے
مل بانٹ کر کھانے کی برکت
مصنوعی کریک
گول کھیت
دائرے والی کریک
ریت کا طوفان
جازان
فیفا ماؤنٹین
تتہ پانی یا عین الحارہ
مملکت سبا
ابہا
جبل اخضر
نجران
وادی سودہ
چار پٹھان
عرب ٹورازم
الباحہ
خیبات بنو سعد
دمام، الخبر اور بحرین کازوے
ریاض
خیبر، مدائن صالح اور تبوک
مدائن صالح کا اجازت نامہ
خیبر کا راستہ
گمشدہ اونٹ اور گواچی گاں
خیبر کا قلعہ
العلا کا راستہ
مدائن صالح ہوٹل
مدائن صالح کے آثار
قوم ثمود پر عذاب
حجاز ریلوے
کچھوے اور ہاتھی کی چٹانیں
تیماء
تبوک
غزوہ تبوک
قرآن اور بائبل کے دیس میں (حصہ دوم)
L0015-Safarnama-Jordan-Egypt-Downloadروانگی برائے اردن
اردن اور مصر کا راستہ
ویزا پراسیسنگ اور کاغذات کی تیاری
حالۃ عمار
بارڈر کراسنگ
پاکستانیت، داڑھی اور دہشت گردی
معان اور مینگورہ
پیٹرا
السیق
واٹر چینل
بلندی پر کھودی گئی غاریں
(Treasury) نبطیوں کا خزانہ
نبطیوں کا قدیم بازار
(Street of Facades) ممر الواجھات
پیٹرا کا اسٹیڈیم یا تھیٹر
نبطیوں کی تاریخ
چانپیں اور مٹھائی
جنگ موتہ اور ڈیڈ سی
شوبک کا قلعہ
خطاطی یا مجسمہ سازی؟
صلیبی جنگیں
صلاح الدین ایوبی
طریق زراعی اور طریق صحراوی
مستنصر حسین تارڑ اور مولانا وحید الدین خان
جنگ موتہ کا مقام یا مقام جعفر
جنگ موتہ
سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
سیدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
کرک کا قلعہ اور رینالڈ دی شاٹلن
پہاڑ سے ڈیڈ سی کا نظارہ
روئے زمین پر سب سے زیادہ نشیبی علاقہ
نمک کی جھیلیں
بئر سبع اور الخلیل
Beersheba & Hebron
سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام
اولاد ابراہیم اور اللہ تعالی کی جزا و سزا کا قانون
ڈیڈ سی روڈ
قوم لوط کا علاقہ
وادی محجب
وادی اردن اور دریائے اردن
ڈیڈ سی پارک
مسئلہ فلسطین
گوریلا جنگ کے معاشرے پر اثرات
عمان شہر
مادبہ، جبل نیبو اور بپتسمہ سائٹ
سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
سیدنا شرحبیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ
سیدنا عمیر بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
سیدنا ضرار بن ازور رضی اللہ عنہ
بھوک کا مسئلہ
تبلیغی جماعت کا مبلغ
ہماری دعوت کامیاب کیوں نہیں ہے؟
مادبہ شہر
بازنطینی رومیوں کا موزائک آرٹ
اصحاب کہف کی غار
اردنیوں کی پاکستانیوں سے محبت
سیدنا موسی علیہ الصلوۃ والسلام اور جبل نیبو
بپتسمہ سائٹ
پوپ جان پال دوئم اور مذاہب کے مابین مثبت مکالمہ
آرتھو ڈوکس چرچ
انبیاء کرام کی تصاویر
دریائے اردن
بپتسمہ کی رسم اور بپتسمہ سائٹ دریائے اردن
(John the Baptist) سیدنا یحیی علیہ الصلوۃ والسلام
سیدنا عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کا بپتسمہ
پہاڑی کا وعظ
سیدنا عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کی دعوتی زندگی
بنی اسرائیل کے مذہبی راہنماؤں کا کردار
سیدنا عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کے آخری ایام
ضغر یا غور صافی
وادی عرابہ
انتہا پسندی اور اعتدال پسندی کا فرق
عقبہ
سمندر یا پہاڑی دریا
سبت کی خلاف ورزی
اردنی معاشرے کے بارے میں ہمارے تاثرات
مصر کا بحری سفر
عرب برج کی سروس کا معیار
سمندر میں چاندنی رات
سمندر میں طلوع آفتاب کا منظر
مصر کے سرکاری افسران
جزیرہ نما سینا
مصریوں کی چار اقسام
زبان کا مسئلہ
جزیرہ نما سینا کا جغرافیہ
شرم الشیخ
مرد کی عفت و عصمت
راس محمد اور مجمع البحرین
ذہنی غلامی
سمندر میں ڈائیونگ اور کورل ریف
طور سینا کا قصبہ
بنی اسرائیل کی تاریخ
بنی اسرائیل مصر میں
سیدنا موسی علیہ الصلوۃ والسلام
(Exodus) بنی اسرائیل کا خروج
(Ten Commandments) دس احکام
بچھڑے کی پوجا
بنی اسرائیل کے لئے دنیا ہی میں جزا و سزا کا قانون
سیدنا موسی علیہ الصلوۃ والسلام کی وفات
سیدنا موسی علیہ الصلوۃ والسلام کے مانند ایک اور رسول
بنی اسرائیل کا پہلا عروج
بادشاہت کا دور
بنی اسرائیل کا پہلا فساد
بنی اسرائیل کا دوسرا عروج
مکابی تحریک
بنی اسرائیل کا دوسرا فساد
کوہ طور کا علاقہ
سینٹ کیتھرین کا گرجا اور خانقاہ
رہبانیت کا دور
رہبانیت اور دنیا پرستی کی انتہائیں
خلیج سویز
مصر اسرائیل جنگ
نہر سویز
سویز شہر
(Bitter Lakes) بحیرات مرۃ یا کڑوی جھیلیں
اخوان المسلمون
قاہرہ
نیل کے کنارے پر ایک شام
دریائے نیل
قاہرہ کا آزادی چوک
قاہرہ کی ٹریفک
تاریخ کے مطالعے کا مقصد
مصر کی قدیم تاریخ
ہکسوس بادشاہ
رومی دور
مسلمانوں کا دور
مصر کی جدید تاریخ
قاہرہ کا عجائب گھر
پورٹیبل قبریں اور ماسک
ممی سیکشن
بچگانہ تصاویر اور بھدے مجسمے
عام آدمی کے مجسمے
(Script) قدیم مصر کا رسم الخط
قاہرہ کی کچی آبادی
اہرام مصر
(Sphinx) ابوالہول
فسطاط
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ
مسجد عمرو بن عاص
امام شافعی کی مسجد
امام محمد بن ادریس شافعی
صلاح الدین ایوبی کا قلعہ
جامعۃ الازہر
مکانات والا قبرستان
دریائے نیل کی وادی میں
اسکندریہ
مصر کی موٹر وے
6 اکتوبر کا شہر
جھیل ماریوت
منتزہ پیلس پارک
اسکندر اعظم
مصر سے سعودی عرب براستہ اردن
بیجوں سے تیار کردہ کھانا
صحرا میں طلوع ماہتاب
بدتہذیبی کا جواب
دیہاتی مصر میں نماز جمعہ
مصر کے بارے میں ہمارے تاثرات
اسپیڈ بوٹ
صحرا میں رات کو قیام
قوم شعیب کا علاقہ
سعودی عرب کی کوسٹل ہائی وے
اس سفرنامے پر تبصرہ دیجیے اور سوالات کو ای میل کر دیجیے۔
mubashirnazir100@gmail.com