مسجد کا ماحول
مساجد اللہ کا گھر ہیں۔یہاں ہر روز مسلمان دن میں پانچ دفعہ جماعت کے ساتھ نماز ادا کرتے ہیں۔فرض نمازیں جماعت سے ادا کرنے کی بہت فضیلت آئی ہے۔ بعض روایات میں جماعت کی نماز کوفرد کی نماز سے 27گنا افضل قرار دیا گیا ہے۔(بخاری:رقم 619) مسجد میں پڑھی جانے والی نماز عام نماز سے […]