Day: December 6, 2022

کتاب سے تبدیلی تک

آپ نے یقینا ایسی کئی کتابوں کے بارے میں سنا ہو گا جو پڑھنے والے کی زندگی کو بدل کر رکھ دیتی ہیں۔ جنہیں پڑھنے کے بعد پڑھنے والا خود کو ایک بہتر انسان محسوس کرتا ہے۔ اس کی سوچ میں وسعت آتی ہے یا وہ اپنے اندر ایک نیا حوصلہ اور امید ڈھونڈ لیتا […]

تخیل کی قوت

کسی شہر میں ایک گمنام آرٹسٹ رہتا تھا۔ وہ کوئی ایسا فنی شہ پارہ نہیں بناسکا تھا جو اس کی کامیابی کی بنیاد بنتا۔ ایک دن اس نے ایک مفلس شخص دیکھا جس کا چہرہ افسردگی اور پریشان حالی کی منہ بولتی تصویر تھا۔ اس کی آنکھوں میں مایوسی ہی مایوسی تھی۔ آرٹسٹ کے ذہن […]

یہی بہتر ہے۔۔۔

مئی کے مہینے کے تیسرے ہفتے میں ڈاکوؤں کو زندہ جلانے کے کئی واقعات شہر کراچی میں پیش آئے۔ دو واقعات میں ڈاکو ہلاک ہوئے اور تیسرے میں پولیس کی آمد کی بنا پر ڈاکو کی جان بچ گئی۔ اس کے علاوہ بعض دیگر واقعات میں مشتعل لوگوں نے شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکوؤں کو […]

Loose-Loose Situation لوز لوز سچویشن

انیس سو ساٹھ کے عشرے میں ہماری دنیا، ایک بائی پولر دنیا تھی۔ دنیا میں دو ہی سپر پاورز تھیں جن کی کشمکش دیگر ممالک کی سیاسی پالیسیوں کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتی تھی۔ 1965 میں امریکا ویت نام کی جنگ میں شریک ہوا۔ یہ جنگ دس سال جاری رہی جس میں امریکہ جیسی سپر […]

فیصلہ تیرے ہاتھوں میں ہے

سانحوں کے شہر کراچی میں 12 ربیع الاول کا سورج غروب ہوا۔ شہر سے آنے والے تمام جلوس نشتر پارک میں جلسہ کی پہلی نشست میں شریک تھے۔ مسجد کے میناروں سے نغمۂ توحید بلند ہوا۔ حاضرین نے نماز مغرب کی ادائیگی کے لیے صفیں ترتیب دیں۔ نماز شروع ہوئی، مگر اس کے اختتام سے […]

موجودہ دور میں جہاد کیسے کیا جائے؟

جہاد دین اسلام کے اہم ترین احکام میں سے ایک ہے۔ جہاد کا معنی ہے کہ جدوجہد۔ انسان اللہ کی راہ میں جدوجہد کرتا رہتا ہے۔ یہ جدوجہد خدا سے تعلق کی بنیاد پر ہوتی ہے۔ اس جہاد کی انتہائی صورت وہ ہوتی ہے جس میں اللہ کا بندہ اس کی رضا کے لئے میدان […]

امن اور اقتصادی ترقی

اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا بَلَداً آمِناً وَارْزُقْ أَهْلَهُ مِنْ الثَّمَرَاتِ مَنْ آمَنَ مِنْهُمْ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ قَالَ وَمَنْ كَفَرَ فَأُمَتِّعُهُ قَلِيلاً ثُمَّ أَضْطَرُّهُ إِلَى عَذَابِ النَّارِ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ۔  یاد کرو جب ابراہیم نے دعا کی، اے میرے رب! اس شہر کو امن کا شہر بنا دے اور اس […]

قانون کا احترام

دین اسلام کا مزاج یہ ہے کہ وہ لاقانونیت اور انارکی کو سخت ناپسند کرتا ہے اور اپنے ماننے والوں کو ایک اجتماعی نظام کے تحت زندگی بسر کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ دین ہمیں ایسے تمام احکامات اور قوانین میں اپنی حکومت کی اطاعت کی دعوت دیتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے احکامات کے […]

احساس برتری اور احساس کمتری

بعض انسان کم ظرف ہوتے ہیں۔ جب انہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی نعمت ملتی ہے تو وہ اس پر اس کا شکر ادا کرنے کی بجائے اسے اپنی کاوشوں کا نیتجہ سمجھتے ہیں۔ اپنی کامیابیوں کے زعم میں وہ خود کو دوسروں سے بہتر سمجھنے لگتے ہیں۔ دوسروں کو حقیر سمجھنا اور ان […]

مسجد قرطبہ اور مسجد اقصی

دور جدید میں امت مسلمہ نے جن عظیم ترین لوگوں کو جنم دیاہے ان میں ایک نمایاں ترین نام علامہ اقبال (1877-1938) کا ہے۔ اقبال نے جس دور میں ہوش سنبھالا، اس دور میں امت مسلمہ اپنی تاریخ کے بدترین علمی، فکری، عملی اور سیاسی زوال کا شکار تھی۔ 1857 میں مغلیہ سلطنت کا خاتمہ اگر اقبال […]

Scroll to top