کیا ہم اپنے بیوی بچوں کو اپنے ہاتھوں سے قتل کر رہے ہیں؟
ایسے افراد کے لئے جو سگریٹ نوشی کے عادی نہیں ہیں مگر ان کے گھر میں کوئی اور سگریٹ پیتا ہے، دل کی بیماریوں اور پھیپھڑے کے کینسر کا خطرہ 25% زیادہ ہو جاتا ہے۔ صرف برطانیہ ہی میں ہر سال 10,700 افراد اس وجہ سے موت سے ہم کنار ہو جاتے ہیں کہ ان کے گھر میں کوئی […]
