Day: December 6, 2022

بخل اور اسراف

انسانی شخصیت بعض اوقات جن بیماریوں کا شکار ہو جاتی ہے، ان میں سے ایک بخل ہے۔ اس کا بالکل عکس سخاوت ہے۔ بخل کا معنی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں بالخصوص مال و دولت انسان کو عطا کی ہیں وہ انہیں استعمال کرنے میں کنجوسی کا مظاہرہ کرے اور جہاں انہیں خرچ […]

خوبصورتی اور زیب و زینت

خوبصورت نظرآنا انسان کی ایک فطری خواہش ہے۔ ہر زمانے میں انسان اپنے آپ کو خوبصورت بنانے کی کوشش کرتے آئے ہیں۔ مگر اکثر لوگ اس معاملے میں افراط و تفریط کا رویہ اختیار کرلیتے ہیں۔ اسلام چونکہ دین فطرت ہے اس لیے زیب و زینت کے معاملے میں اس نے انسان کے فطری ذوقِ […]

اسی خرچ سے

ایک عالم کا واقعہ ہے۔ ان کی زندگی ایک تصنیفی ادارہ میں گزری۔ وہ بہت سادہ طور پر رہتے تھے۔ اپنی مختصر آمدنی میں بھی وہ ہر ماہ کچھ نہ کچھ بچت کر لیا کرتے تھے۔ ان کی صرف ایک لڑکی تھی۔ اس کی انھوں نے شادی کی تو شادی میں کچھ خرچ نہیں کیا۔ […]

تخلیقی صلاحیتیں

تخلیقی صلاحیتوں سے مراد کسی انسان کی وہ صلاحیتیں ہیں جن کی بدولت وہ نئے نئے آئیڈیاز تخلیق کر تا ہے اور ان کی بنیاد پر عملی زندگی میں نئی نئی اختراعات کرتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارا معاشرہ تخلیقی سوچ کی بالعموم حوصلہ شکنی کرتا ہے۔ ایک ماہر نفسیات کے الفاظ میں:  ’’ہمارے ہاں اس […]

کامیابی کے راز

بہترین تعلقات اس زندگی میں کوئی شخص بھی کسی سے تعلق قائم کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ ہمیں اپنی پیدائش سے لے کر موت تک دوسروں پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ ہر شخص خواہ وہ کتنا ہی بڑا یا چھوٹا کیوں نہ ہو، ہماری کامیابی کا زینہ ثابت ہو سکتا ہے۔ یاد رکھیے،”اکیلے پھول سے […]

روایتی ذہن

ایلس ہووے امریکہ کے مشہور شہر مساچوچسٹ کا ایک معمولی کاریگر تھا۔ وہ 1819 میں پیدا ہوا اور صرف 48 سال کی عمر میں اس کا انتقال ہوگیا۔ مگر اس نے دنیا کو ایک ایسی چیز دی جس نے کپڑے کی تیاری میں ایک انقلاب پیدا کر دیا۔ یہ سلائی کی مشین تھی جو اس نے […]

کامیابی کیا ہے؟ ایک کامیاب انسان کی کیا خصوصیات ہیں؟

کامیابی؟ کامیابی کیا ہے؟ اس کے حصول کا طریقہ کیا ہے؟ کامیابی کا کیا فائدہ ہے؟ کیا آپ کو بھی کامیاب ہونے کا حق حاصل ہے؟ اس مختصر تحریر میں ہم ان سوالات کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کریں گے۔ یہ تحریر کامیابی کے بارے میں ہے؟ یہ آپ کے بارے میں ہے اور […]

کیچ جتائے میچ

کرکٹ میں ایک مشہورمقولہ ہے کیچز ون میچز یعنی کیچ جتائے میچ۔کیچ پکڑنے کی اہمیت تمام طرزکی کرکٹ میں یکساں ہے۔گیندجب بلے بازکے بیٹ کوچھوکرفضامیں بلندہوتی ہے توفیلڈرزاسے پکڑنے کے لیے لپکتے ہیں تاکہ بلے بازکوپویلین کی راہ دکھائی جائے۔کیچ پکڑنے کی کئی ٹیکنیکس ہیں جومختلف پوزیشنوں کے حساب سے بدلتی رہتی ہیں۔سلیپ میں کیچ کی […]

مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی

موجودہ دور میں مسلم معاشرے بالعموم نفسیاتی غلامی کے سخت شکنجے میں مبتلا ہیں۔ نفسیاتی غلامی، غلامی کی ایسی صورت ہے جس میں قانونی اور معاشرتی طور پر تو کوئی شخص بالکل آزاد ہوتا ہے لیکن وہ کسی شخصیت کی متاثر ہو کر یا متاثر کر دیے جانے کے نتیجے میں اس کا غلام بن […]

مسلم دنیا میں ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی کا ارتقاء

یہ تحریر شاہ ولی اللہ کی کتاب حجۃ اللہ البالغہ کے ایک باب کا ترجمہ ہے جسے آسان اور عام فہم انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ (d. 1762) یہ جان لیجیے کہ چوتھی صدی ہجری سے پہلے لوگ کسی خاص مکتب فکر کی تقلید کرنے پر متفق نہ تھے۔ قوت القلوب میں ابو طالب […]

Scroll to top