ایک پاکستانی
ایک روز امریکہ میں فہیم بھائی کے ساتھ بس میں جاتے ہوئے ایک مقامی آدمی ملا۔ یہ جان کر کہ ہم پاکستانی ہیں وہ بہت خوش ہوا۔ اس نے بتایا کہ ایک پاکستانی نے اس کی بیماری کے دوران نہ صرف دو سال تک اسکے خاندان کا خیال رکھا بلکہ اس کے علاج پر اٹھنے […]