رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کا ادب
قرآن مجید میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَقُولُوا رَاعِنَا وَقُولُوا انظُرْنَا وَاسْمَعُوا وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ أَلِيمٌ۔ (البقرۃ 2: 104) اے ایمان والو! ‘راعنا’ نہ کہا کرو بلکہ ‘انظرنا’ کہا کرو اور توجہ سے بات کو سنا کرو۔ یہ انکار کرنے والے تو دردناک سزا کے مستحق ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]