Day: January 9, 2023

پاکستانیوں کا امپریشن کیوں خراب ہے؟

سوال: السلام علیکم سر! میں آپ سے یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ آپ پاکستانی قوم کے اتحاد کے بارے میں بھی کچھ لکھیں کیوں کہ آپ کا لکھا سیدھا بندے کے دل دماغ میں اثر کرتا ہے۔ ہماری بحیثیت قوم حالت بہت بری ہے۔ جہاں میں کام کرتا ہوں وہاں ہم کو تھرڈ کلاس […]

اسلام نے پرائیویٹ جنگجو تنظیمیں بنانے سے منع کیوں فرمایا ہے؟

سوال: السلام علیکم ۔ اس ویڈیو پر آپ کے تاثرات درکا ر ہیں: کیا یہ دہشت گرد نہیں ہیں؟ http://www.youtube.com/watch?v=ohhYYyVSZ7A والسلام، ایک بھائی مئی 2010 (نوٹ: یہ ویڈیو افغانستان اور پاکستان کے عسکریت پسندوں کی جانب سے ریلیز کی گئی تھی جس میں انہوں نے افواج پاکستان کے خلاف جنگ کی ترغیب دی تھی۔) وعلیکم السلام […]

نفاذ اسلام کے لئے اکثریت و اقلیت کا مسئلہ

سوال: محترم و مکرمی، کچھ عرصہ قبل ویب پر جمہوریت سے متعلق آپ کے خیالات جاننے کا موقع ملا – گو کہ بندہ آپ کی علمی کاوشات کا متعرف ہے لیکن اس موضوع پر جناب کی تحقیق اور نتیجہ سے اتفاق نہیں رکھتا – ذیل میں ایک لنک دے رہا ہوں اگر آپ نے موصوف […]

وہ اہل علم جو پہلے غیر مسلم تھے

سوال:  جن اہل علم کے آپ نے نام بتائے  (یعنی محمد اسد، مارماڈیوک پکھتال اور مورس بوکائے) جنہوں نے اسلام قبول کیا، ان کے بارے میں تفصیلات بتائیے۔ عبداللہ، سیالکوٹ، پاکستان ڈئیر عبداللہ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علامہ محمد اسد رحمۃ اللہ علیہ جرمن یہودی تھے۔ حق کی تلاش میں اسلام قبول کیا اور بڑے […]

شان رسالت میں گستاخی پر رد عمل کا صحیح طریقہ

سوال:  فیس بک میں جو گستاخی کی گئی ہے، اس کے متعلق آپ کیا کہیں گے۔ میں نے دیکھا ہے کہ جب بھی کسی مغربی ملک یا کہیں بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں کوئی گستاخی کرتا ہے تو اس پر احتجاجی جلوس وغیرہ صرف پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، ملائشیا اور […]

غیر مسلموں سے ہمارا رویہ

سوال:  ڈئیر بھائی مبشر ۔ السلام علیکم ۔ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے اور رمضان الکریم سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔ مجھے ایک حدیث کی توضیح درکار ہے۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یہود اور نصاریٰ کو سلام […]

مغربی ممالک میں حجاب کا مسئلہ

محترم جناب پیارے بھائی مبشر نذیر صاحب السلا م علیکم ۔ اللہ تعالی اپنی حفاظت میں رکھے ۔بہت دن ہوئے آپ سے بات نہ ہوسکی اس لیے سوچا آج آپ کو میل کرکے خیریت دریافت کروں۔ آج کل فرانس اور بیلجئم میں پردے کے خلاف قانون سازی ہورہی ہے ۔ اس حوالے اگر کچھ میٹریل […]

امت مسلمہ کو عزت و وقار کیسے حاصل ہو سکتا ہے؟

میرا نام علی ھے۔  میں نے حال ھی میں آپ کی سائیٹ دیکھی اور بہت پسند آئی۔ آپ ہی کی طرح کی اور آپ ھی جیسے ایک اور بھائی منہاج حسین ہیں۔ ان کی سائیٹ www.grandestrategy.com ہے۔ وہ بھی آپ اور دوسرے کئی مسلمانوں کی طرح اسلام کی سربلندی کے خواہاں ہیں اور انہیں آپ جیسے بندے کی […]

احیائے اسلام کے لئے درکار کام

سوال: سر، میرا نام عبدالروؤف ہے۔ میں ایک پاکستانی مسلمان ہوں اور دوبئی میں کام کرتا ہوں۔ میں نے آپ کی ویب سائٹ پر آپ کا پروفائل پڑھا ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو جنت میں جگہ دے۔ آمین۔ میں آپ کو پہلی مرتبہ لکھ رہا ہوں۔ میں نےآپ کا ویب پیج […]

Scroll to top