Day: January 11, 2023

بے اعتنائی کی کیفیت پیدا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

سوال: میں چاہتا ہوں کہ میری ایسی کیفیت ہو جائے کہ میں اللہ تعالی کے سوا کسی سے نہ ڈروں یعنی کسی انسان سے اس کا رتبہ  ، دولت، عہدہ وغیرہ دیکھ  کر متاثر نہ ہوں اور کوئی انسان چاہے وہ کتنا ہی ظالم، سخت طبیعت کا ہو، اس کو دیکھ کر مجھ پر اس کا رعب […]

شیطانی قوتوں کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟

سوال: پچھلے پانچ سال سے میں دین پر عمل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن اس میں مکمل طور پر کامیاب نہیں ہو پاتا۔ میں جب کئی بار توبہ کرچکا ہوں لیکن گناہوں میں دوبارہ مبتلا ہو جاتا ہوں۔ بعض اوقات میں مایوس ہو جاتا ہوں کہ کیا میں کبھی نیکیوں کی راہ پر […]

سستی و کسل مندی دور کرنے اور خود اعتمادی پیدا کرنے کا طریقہ

السلام علیکم۔ مبشر صاحب۔ میں آپ کی تحریریں بہت شوق سے پڑھتا ہوں اور مجھے ان سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ میری عمر ۲۰ سال ہے اور میں مکینیکل انجینئرنگ کا طالب علم ہوں۔  میرا مسئلہ یہ ہے کہ تعلیم میں بالکل دل نہیں لگتا اور وقت ضائع کرتا رہتا ہوں۔ دوسرا مسئلہ مجھے میں خود […]

شرکیہ رسوم اور خواتین کے ساتھ خود اعتمادی سے بات کرنا

اسلام وعلیکم مبشر صاحب کیسےہیں آپ امید ہے کہ ٹھیک ہو نگے۔ ۔۔۔۔۔۔ ہماری سوسائٹی میں مختلف قسم کے شرک جیسے شرک فی الذات وصفات وغیرہ جو آہستہ آہستہ پھیل رہے ہو جن میں ہم آہستہ آہستہ ملوث ہو رہے ہوں اور ہمیں پتہ بھی نہ ہو، کیا آپ اس قسم کے شرک کے با […]

اسبال ازار، وہم

اسلا م وعلیکم مبشر صا حب پا کستان میں جو دینی لو گ ہیں وہ نماز کے علا وہ بھی اپنی شلواریں ٹخنو ں سے اوپر رکھتے ہیں جبکہ ہم عام لوگ صرف نما ز کے دوران ہی شلواریں یا پینٹ ٹخنو ں سے اوپر کر تے ہیں۔ اس بارے میں کچھ بتائیں۔ چھوٹی چھو […]

ماضی کی تلخ یادوں سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مبشر بھائی ماضی کی تلخ یادوں سے چھٹکارا کیسے حاصل کروں، بہت سی باتیں پریشان کرتی ہیں۔ بہت کوشش کرتا ہوں کہ ماضی کے برے تجربات اور یادیں ذہن میں نہ آئیں لیکن ۔۔۔۔ آپ کسی طرح ان یادوں سے چھٹکارا حاصل کرتے ہیں۔ کوئی علاج بتائیے۔ عبداللہ، سیالکوٹ […]

تزکیہ نفس  اور حکمت سے کیا مراد ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  سر میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ تزکیہ نفس سے کیا مراد ہے؟ ۔۔۔۔۔۔ حکمت کسے کہتے ہیں؟ ادریس، ڈیرہ غازی خان، پاکستان ڈئیر ادریس صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کوشش کیجیے کہ اردو میں لکھا کریں۔ میری رومن اردو کمزور ہے۔ سوالات کے جواب یہ ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔ […]

دنیا اور آخرت میں کامیابی کیسے ملتی ہے؟

السلام علیکم! میرا نام ادریس احمد ہے اور میں ڈیرہ غازی خان میں رہتا ہوں، عمر ۱۹ سال ہے۔  سر میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ ایک عام انسان کو ایسا کیا کرنا چاہیے کہ اسے دنیا اور آخرت میں کامیابی  ملے؟ ڈئیر ادریس صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی میل سے خوشی ہوئی […]

فون پر لڑکیوں سے باتیں کرنے کی عادت سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے؟

اسلام وعلیکم مبشر صاحب ! میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں فون پر لڑکیوں سے بہت دیر باتیں کرتا ہوں، جس سے میرا وقت بھی ضائع ہوتاہے اور روپے بھی۔ میں انجینئرنگ کا طالب علم ہوں۔ اس عادت سے چھٹکارا کیسے حاصل کروں؟ ایک بھائی، پاکستان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی میل سے […]

گناہوں کی زندگی سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے؟

السلام علیکم میری عمر 25 سال ہے اور تعلق سندھ سے ہے۔ کتاب گھر سے مجھے آپ کی ویب سائٹ کا علم ہوا۔ اللہ تعالی آپ پر اپنی رحمت فرمائے، آپ بہت اچھا کام کر ہے ہیں۔ مجھے آپ کا کچھ وقت درکار ہے، کیا آپ دے سکیں گے؟ ایک بھائی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ […]

Scroll to top