قبلہ کی تبدیلی کی وجہ کیا تھی؟
سوال: پارہ نمبر 2 آیت نمبر ا۔ قبلے کی تبدیلی کا حکم؟ خانہ کعبہ ہی قبلہ تھا لیکن یہودی نے خود سے بیت المقدس کو قبلہ بنا لیا تھا؟؟؟ صدف منیر جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیٹی پلیز آیت کا نمبر پارہ کے حساب سے نہیں بلکہ سورت کے حساب سے کیا کریں۔ جیسے […]