موسیٰ علیہ السلام نے ایک شحص کاقتل کیا، پھر معافی کس نے دی؟ قارون کون تھا؟

سوال:   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛

موسیٰ علیہ السلام نے ایک شحص کاقتل کیا، پھر معافی کس نے دی؟ مقتول کے گھر والوں نے یا حکومت کی عدالت نے؟ یا اللہ تعالیٰ نے؟

جواب:    حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام اسے تو جانتے تھے کہ انسان کو قتل کرنا گناہ ہے کیونکہ اپنے والدین سے انہیں حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کی شریعت معلوم تھی۔ لیکن ایکسیڈنٹ ہو گیا اور وہ مصری آدمی  موسیٰ علیہ السلام کے مکےسے ہی مر گیا۔ آپ نے معافی تو اللہ تعالی سے ہی مانگی،کیوں کہ وہ اللہ تعالی کی شریعت کو جانتے تھے۔ اب مقتول کے گھر والوں سے معافی مانگ کرانہیں دیت ادا کرنی تھی، لیکن اس وقت انہیں معلوم تھا کہ فرعون کی عدالت والے انہیں قتل کر دیں گے کہ وہ پہلے ہی بنی اسرائیل کے لڑکوں کو قتل کر رہے تھے۔ اس لیے مقتول کے گھر والوں سے معذرت اور دیت کی رقم کا تاریخ میں علم نہیں ہے۔ ویسے یہی حسن ظن ہے کہ جب حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام نبوت کے ساتھ مصر میں دوبارہ داخل ہوئے تو اس وقت انہوں نے مقتول کی فیملی کو معذرت کر کے دیت ادا کر چکے ہوں گے۔ ظاہر ہے کہ اللہ تعالی کی شریعت پر انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام  پوری طرح عمل کرتے ہیں۔ دیت کا قانون تو آپ سورۃ البقرۃ میں پڑھ چکے ہیں اور یہی قانون تورات میں ہے۔ 

سوال: حضرت موسیٰ کے والد کون تھے؟ ان کی نبوت کا دور کون سا ہے

جواب: آپ کے والد صاحب کا علم نہیں ہے اور ان کی نبوت کا علم بھی نہیں ہے۔ ان کا نام عمران ہے۔ ہاں یہ کنفرم ہے کہ حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام، یعقوب علیہما الصلوۃ والسلام کی نسل سے تھے۔  عمران صاحب کو بائبل میں جو کچھ لکھا ہے، اسے آپ اس لنک پر پڑھ سکتے ہیں۔

https://en.wikipedia.org/wiki/Amram#:~:text=In%20the%20Book%20of%20Exodus,of%20Aaron%2C%20Moses%20and%20Miriam.

اس زمانے کی تاریخ میں کیلنڈر اس طرح نہیں بنتا تھا، اس لیے صحیح ٹائم معلوم نہیں ہے۔ لیکن اندازہ یہی ہے کہ حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام کا دور 1250-1150BC کا زمانہ تھا۔ اس میں آپ نے فرعون سے جو معاملہ کیا تو ا س میں  10-12 سال تک دعوت پہنچاتے رہے۔ پھر فرعون کو اللہ کی جانب سے سزا ہوئی تو 40 سال تک سینا میں بنی اسرائیل کی تربیت کرتے رہے۔ اس کے بعد انہوں نے جہاد کر کے اردن  کو  فتح کر لیا۔ اردن ہی میں جبل نبو پہاڑ پر آپ کا انتقال ہوا ۔ جہاں میں بھی  گیا تھا۔ 

https://mubashirnazir.org/2022/11/25/%d9%82%d8%b1%d8%a2%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d8%a7%d8%a6%d8%a8%d9%84-%da%a9%db%92-%d8%af%db%8c%d8%b3-%d9%85%db%8c%da%ba/

سوال:  قارون کون تھا؟ کہاں رہتا تھا؟ آج اس کے بارے میں کیا معلوم ہو سکا ہے؟

جواب:   قارون بنی اسرائیل کا شخص تھا اور روایات میں یہ ملتا ہے کہ وہ حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام کا کزن تھا۔ اس زمانے میں جب بنی اسرائیل کے لڑکوں کو قتل کیا جا رہا تھا، تو قارون نے اپنی قوم سے بغاوت کر دی اور فرعون کی پارٹی کے حصے میں چلا گیا اور بڑی رقم اکٹھی کر لی۔ اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں  کہ قارون، اس وقت فرعون کی ملٹری کی مدد کرتا ہو گا اور اپنی قوم بنی اسرائیل کے لڑکوں کو قتل کرتا رہا ہو گا یا فرعون کی مدد کرتا ہو گا۔ بائبل کی تفصیل آپ اس لنک میں پڑھ سکتے ہیں۔ قرآن مجید میں یہ بتا دیا گیا ہے کہ اس نے اتنی دولت اکٹھی کر لی تھی۔ پھر قارون  نے یہ حرکت کی کہ حضرت موسی اور ہارون علیہما الصلوۃ والسلام سے حسد کرنے لگا۔ 

بنی اسرائیل کے عام لوگ تو قارون کی دولت سے متاثر تھے اور وہ خود اس طرح دولت کمانا چاہتے تھے۔ بنی اسرائیل کی تربیت کے لیے اللہ تعالی نے قارون کو سزا دے دی اور اس کی دولت بھی دفن ہو گئی۔ 

https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%82%D8%A7%D8%B1%D9%88%D9%86#:~:text=%D8%A8%D8%B9%D8%B6%20%D8%B1%D9%88%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D8%AA%20%DA%A9%DB%92%20%D9%85%D8%B7%D8%A7%D8%A8%D9%82%20%D9%82%D8%A7%D8%B1%D9%88%D9%86,%D8%A8%DA%BE%DB%8C%20%D9%82%D8%A8%D9%88%D9%84%20%DA%A9%D8%B1%20%D9%84%DB%8C%D8%A7%20%D8%AA%DA%BE%D8%A7%20!

والسلام

محمد مبشر نذیر

 اسلامی کتب کے مطالعے اور دینی کورسز کے لئے وزٹ کیجئے اور جو سوالات ہوں تو بلاتکلف ای میل کر دیجیے گا۔

www.mubashirnazir.org and mubashirnazir100@gmail.com

تعلیمی و تربیتی کورسز کے ویب لنکس

 اسلامک اسٹڈیز کی کتابیں اور لیکچرز

Islamic Studies – English

Quranic Studies – English Books

علوم القرآن ۔ کتابیں

علوم القرآن اردو لیکچرز

Quranic Studies – English Lectures

Quranic Arabic Language 

Quranic Arabic Language Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice English

Methodology of Hadith Research English

علوم الحدیث سے متعلق کتابیں

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات

علوم الحدیث اردو لیکچرز

علوم الفقہ پروگرام

Islamic Jurisprudence علم الفقہ

مسلم تاریخ ۔ سیاسی، تہذیبی، علمی، فکری اور دعوتی تاریخ

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ لیکچرز

اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات

تعمیر شخصیت کتابیں، آرٹیکلز اور لیکچرز

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

Personality Development

Books https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1ntT5apJmrVq89xvZa7Euy0P8H7yGUHKN

علوم الحدیث: ایک تعارف

مذاہب عالم  پروگرام

Impartial Research امت مسلمہ کے گروہوں کے نقطہ ہائے نظر کا غیر جانب درانہ تقابلی مطالعہ

تقابلی مطالعہ پروگرام کی تفصیلی مضامین کی فہرست

کتاب الرسالہ از امام محمد بن ادریس شافعی

Quranic Studies – English Lectures

Islamic Studies – Al-Fatihah 1st Verse & Al-Baqarah 2nd Verse
Islamic Studies – Al-Imran – 3rd Verse
Islamic Studies – Al-Nisaa – 4rd Verse
Islamic Studies – Al-Maidah – 5th Verse Quran – Covenant – Agreement between Allah & Us
Islamic Studies – The Solution of Crisis in Madinah during Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – Quran Verses 24 & 33
Islamic Studies – The Forecast of Victory of Prophet Muhammad – Quran 47-114
Islamic Studies – Al-Anfaal – 8 Quranic Verse – Policies of War
Islamic Studies – Al-Taubah – 9 Quran Verse – The Result of Victory
Quranic Studies
Comments on “Quranic Studies Program”
Quranic Arabic Program – Lectures

علوم القرآن اردو لیکچرز

علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت  کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ النساء ۔۔۔تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات اور سوالات کا جواب 4 
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ المائدہ ۔۔۔ امت مسلمہ کا اللہ تعالی سے  آخری معاہدہ  5
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ   6-9
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب   10-24
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33
علوم القرآن کا مطالعہ ۔  مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت  اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی پیش گوئی   34-49
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب  + رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی بشارت 67-114

Hadith Research English Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice
Methodology of Hadith Research

علوم الحدیث اردو لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
اصول الحدیث لیکچرز
علوم الحدیث: ایک تعارف

Personality Development

تعمیر شخصیت لیکچرز

تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  مثبت  شخصیت  کی  وابستگی
تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  منفی  شخصیت  سے  نجات
اللہ  تعالی  اور  اس  کے  رسول  کے  ساتھ  تعلق اور انسانوں  کے  ساتھ  رویہ
Leadership, Decision Making & Management Skills لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں
اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟
قرآن اور بائبل کے دیس میں
 ۔۔۔۔۔۔ قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر
سفرنامہ ترکی
اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں
Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات
Social Sciences سماجی علوم
مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
Economics & Finance دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ اکنامکس اور فائنانس
Finance & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز 
 (Political Science) دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ سیاست 
(Schools of Thought) علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ

BC 250,000 to 610CE نبوت محمدی سے پہلے کا دور ۔۔۔ حضرت آدم سے لے کر محمد رسول اللہ کی نبوت تک
571CE-632CE عہد رسالت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مذہبی، علمی، دعوتی، سیاسی  اور تہذیبی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
عہد صحابہ اور تابعین کی سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 632-750
 امت مسلمہ کی تہذیبی عروج کا دور : سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ750-1258
 تہذیبی جمود اور زوال کا دور اور پھر  ریکوری: سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1258-1924
 امت مسلمہ  کی  ریکوری  کا دور  ۔۔۔  سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1924سے آج تک
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
مسلم دنیا اور ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی
نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
Comments on “The History of Abolition of Physical & Intellectual Slavery in Islam”
موسیٰ علیہ السلام نے ایک شحص کاقتل کیا، پھر معافی کس نے دی؟ قارون کون تھا؟
Scroll to top