جنازے کے بارے میں کونسے عقائد اور عمل درست ہیں اور کونسے غلط ہیں؟

سوال: سر ہمارے یہان  جب کوئی وفات پا جاتا ہے تو اس کے ایصال ثواب کے لئے قرآن پر کےاسے بخشا جاتاہے۔کیا ایسا کرنا قران و سنت کے خلاف ہے؟ کیا ایسا کرنے سے ثواب پہنچتا ہے مرنے والے کو ؟ یا یہ کوئی بدعت تو نہیں ؟ ایصال ثواب کا بہترین طریقہ کیا ہے؟

ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد

جواب: اس کا جواب آپ قرآن مجید میں پڑھ سکتے ہیں اور یہی ہے کہ ہر انسان کو ثواب اس کے اپنے ایمان اور اچھے عمل کی بنیاد پر ہے۔ ہر آدمی اپنا ثواب خود ہی تیار کرتا ہے۔ جب انسان فوت ہوتا ہے تو اس کا عمل اس کے ساتھ ہی چلا جاتا ہے اور اس کا اجر اسے مل جاتا ہے۔ ہمارے ہاں جو ایصال ثواب کی کوشش جو کی جاتی ہے، وہ ہندو حضرات کے کلچر سے ہی آئی ہے کہ وہ لوگ بھی یہی کر رہے ہوتے ہیں۔ 

احادیث میں اس کی وضاحت آ جاتی ہے کہ انسان کا ثواب اس کی وفات کے بعد جاری ہوتا ہے جو اس نے پہلے ہی کوشش کر دی۔ مثلاً کوئی تعلیمی ادارہ یا ہاسپٹل یا کوئی اور نیکی کا عمل کیا جو جاری رہا تو اسی کا اجر اسے وفات کے بعد بھی جاری رہتا ہے۔ ہاں اتنا ہے کہ ایک حدیث میں ایک خاتون نے پوچھا کہ ان کے والد حج کرنا چاہتے تھے لیکن بیمار ہوئے اور فوت ہو گئے تو کیا میں ان کی جگہ حج کر لوں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت کر دی۔ اس سے یہ لگتا ہے کہ انسان جو نیکی کرنا چاہتا تھا لیکن کر نہیں سکا تو اس کی اولاد یا اسٹوڈنٹس وہ کام کر لیں تو اس شخص کو اپنی نیت کا اجر جاری رہے گا انشاء اللہ۔ 

ایک اور حدیث میں ایک خاتون کے پاس گود میں چھوٹا سا بچہ تھا اور انہوں نے پوچھا کہ اس بچے کو بھی میں حج کروا لوں۔ آپ نے فرمایا کہ کر لیں لیکن اجر آپ ہی کو ملے گا۔  ظاہر ہے کہ بچہ تو شعور میں نہیں تھا اور اس کی نیت بھی نہیں تھی۔ اپنی نیت ہی کی بنیاد پر پورا اجر ہوتا ہے۔ ایصال ثواب کا پریکٹیکل طریقہ یہی ہے کہ آپ ایسا نیک کام کر لیں جو آپ کی وفات کے بعد بھی جاری رہے۔ 

مثلاً آپ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ یا ہاسپٹل وغیرہ بنائیں تو اس کا اجر بعد میں ملے گا۔ میں نے اسی نیت سے اپنی ویب سائٹ کو بنا لیا ہے اور بیٹیوں سے درخواست کی ہے کہ میری وفات کے بعد بھی یہ کتابیں اور لیکچرز جاری رہیں جب تک ممکن ہو۔ 

سوال: اکثر ہمارے یہاں کسی کی  فوتگی پر بیان کیا جاتا ہے کہ قبر میں جب میت کو اتارا جاتا ہے تو اس سے قبر میں 3سوال کیے جاتے ہیں ۔ 

پہلا سوال کہ تیرا رب کون ہے؟

دوسرا تیرا دین کیا ہے؟

تیسرا محمد عربی کے بارے میں تو کیا کہا کرتا تھا ؟

جواب: یہ سوالات اس نوعیت کا ہے جیسے آپ کسی ادارے میں پہنچتے ہیں تو آپ کا تعارف ہو رہا ہوتا ہے۔ فرشتے ایسا ہی کریں گے اور اگر ہم ایمان پر رہے تو اجر بھی ملنا شروع ہو گا انشاء اللہ۔ بہت ہی اعلی نیک افراد کا اجر تو فوراً مل جاتا ہے اور اسی طرح بہت ہی برے انسان کو سزا  ہی بتایا جاتا ہے جو کہ خود ہی نفسیاتی ٹارچر کی شکل ہے۔ قرآن مجید میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام، شہدا کے اجر کی بات ہے اور فرعون کی مثال بھی بیان فرمائی ہے۔ 

رہے درمیانے درجے کے لوگ تو پھر قرآن مجید خاموش ہے۔ لگتا یہی ہے کہ وہ سوتے رہیں گے اور پھر آخرت میں ان کی بیلنس شیٹ انہیں دی جائے گی اور جزا یا سزا کا سلسلہ ہو گا۔ 

ان میں سے جو تیسرا سوال ہے اس میں حضرت محمد کے بارے میں اللہ کے آخری نبی ہونے کے علاوہ بھی یہاں محتلف عقائد بین کیے جاتے ہیں جیسے حاضر و ناضر کا عقیدہ وغیرہ ۔ ان سوالات کی وضاحت فرمایے ۔

ختم نبوت کو تو قرآن مجید میں اللہ تعالی نے بتا دیا ہے۔ دیکھیے سورۃ الاحزاب 33:40 آیت میں اور احادیث میں اسی کی وضاحت ہے کہ اب نبوت کی تمام صلاحیتیں ختم ہو گئی ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر عقائد  جو پیدا ہوئے ہیں، وہ کچھ لوگوں کے سمجھنے سے پیدا ہوئے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ مناسب ہے کہ  جو اختلاف ہے، دونوں کے دلائل آپ پڑھ لیجیے اور فیصلہ آپ کر لیجیے کہ کس کی دلیل مضبوط ہے۔  میرا تجربہ یہی رہا ہے کہ ایک ایشو میں ایک فرقے کے عالم کی دلیل مضبوط ہے اور دوسرے ایشو میں دوسری کی دلیل مضبوط ہے۔ اس لیے ہم کسی ایک فرقے کو  ہر ایشو یا سوال پر حق نہیں سمجھتے اور دوسروں کو گمراہ قرار دیں۔ 

Comparative Studies

سوال: ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ اپ ایک دفعہ قبرستان سےگزر رہے تھے تو اپ نے ایک قبر پر ایک درحت کی تہنی رکھی اور فرمایا کہ جب تک یہ سر سبز رہے گی اس قبر پر عذاب نہیں آئے گا۔ کیا ایسا کرنے سے  عذاب میں کمی ہو جاتی ہے؟

جواب: اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمل رہا ہے۔ اس میں لگتا یہی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی خاص مردے پر دعا فرمائی تھی۔ اس سے یہی لگتا ہے کہ وہ اہل ایمان ہوں گے، اس لیے ان کے لیے دعا فرمائی ہو گی کہ تاکہ ان کے چھوٹے گناہ معاف ہو جائیں۔ فرض کیجیے کہ اگر وہ صاحب منکر یا مشرک ہوتے تو بالکل ان کے لیے دعا ہرگز نہ فرماتے کہ اس کی انہیں اجازت بھی نہیں ہے۔ 

اس میں بعض حضرات کو غلط فہمی ہے کہ وہ خود بھی ایسا کرکے معاف کروانے کی کرتے ہیں لیکن قرآن مجید میں واضح ہے کہ ہر انسان کو اس کے ایمان اور عمل کا ریزلٹ ہی ملنا ہے۔ 

والسلام

محمد مبشر نذیر

 اسلامی کتب کے مطالعے اور دینی کورسز کے لئے وزٹ کیجئے اور جو سوالات ہوں تو بلاتکلف ای میل کر دیجیے گا۔

www.mubashirnazir.org and mubashirnazir100@gmail.com

تعلیمی و تربیتی کورسز کے ویب لنکس

 اسلامک اسٹڈیز کی کتابیں اور لیکچرز

Islamic Studies – English

Quranic Studies – English Books

علوم القرآن ۔ کتابیں

علوم القرآن اردو لیکچرز

Quranic Studies – English Lectures

Quranic Arabic Language 

Quranic Arabic Language Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice English

Methodology of Hadith Research English

علوم الحدیث سے متعلق کتابیں

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات

علوم الحدیث اردو لیکچرز

علوم الفقہ پروگرام

Islamic Jurisprudence علم الفقہ

مسلم تاریخ ۔ سیاسی، تہذیبی، علمی، فکری اور دعوتی تاریخ

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ لیکچرز

اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات

تعمیر شخصیت کتابیں، آرٹیکلز اور لیکچرز

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

Personality Development

Books https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1ntT5apJmrVq89xvZa7Euy0P8H7yGUHKN

علوم الحدیث: ایک تعارف

مذاہب عالم  پروگرام

Impartial Research امت مسلمہ کے گروہوں کے نقطہ ہائے نظر کا غیر جانب درانہ تقابلی مطالعہ

تقابلی مطالعہ پروگرام کی تفصیلی مضامین کی فہرست

کتاب الرسالہ از امام محمد بن ادریس شافعی

Quranic Studies – English Lectures

Islamic Studies – Al-Fatihah 1st Verse & Al-Baqarah 2nd Verse
Islamic Studies – Al-Imran – 3rd Verse
Islamic Studies – Al-Nisaa – 4rd Verse
Islamic Studies – Al-Maidah – 5th Verse Quran – Covenant – Agreement between Allah & Us
Islamic Studies – The Solution of Crisis in Madinah during Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – Quran Verses 24 & 33
Islamic Studies – The Forecast of Victory of Prophet Muhammad – Quran 47-114
Islamic Studies – Al-Anfaal – 8 Quranic Verse – Policies of War
Islamic Studies – Al-Taubah – 9 Quran Verse – The Result of Victory
Quranic Studies
Comments on “Quranic Studies Program”
Quranic Arabic Program – Lectures

علوم القرآن اردو لیکچرز

علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت  کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ النساء ۔۔۔تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات اور سوالات کا جواب 4 
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ المائدہ ۔۔۔ امت مسلمہ کا اللہ تعالی سے  آخری معاہدہ  5
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ   6-9
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب   10-24
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33
علوم القرآن کا مطالعہ ۔  مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت  اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی پیش گوئی   34-49
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب  + رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی بشارت 67-114

Hadith Research English Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice
Methodology of Hadith Research

علوم الحدیث اردو لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
اصول الحدیث لیکچرز
علوم الحدیث: ایک تعارف

Personality Development

تعمیر شخصیت لیکچرز

تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  مثبت  شخصیت  کی  وابستگی
تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  منفی  شخصیت  سے  نجات
اللہ  تعالی  اور  اس  کے  رسول  کے  ساتھ  تعلق اور انسانوں  کے  ساتھ  رویہ
Leadership, Decision Making & Management Skills لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں
اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟
قرآن اور بائبل کے دیس میں
 ۔۔۔۔۔۔ قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر
سفرنامہ ترکی
اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں
Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات
Social Sciences سماجی علوم
مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
Economics & Finance دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ اکنامکس اور فائنانس
Finance & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز 
 (Political Science) دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ سیاست 
(Schools of Thought) علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ

BC 250,000 to 610CE نبوت محمدی سے پہلے کا دور ۔۔۔ حضرت آدم سے لے کر محمد رسول اللہ کی نبوت تک
571CE-632CE عہد رسالت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مذہبی، علمی، دعوتی، سیاسی  اور تہذیبی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
عہد صحابہ اور تابعین کی سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 632-750
 امت مسلمہ کی تہذیبی عروج کا دور : سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ750-1258
 تہذیبی جمود اور زوال کا دور اور پھر  ریکوری: سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1258-1924
 امت مسلمہ  کی  ریکوری  کا دور  ۔۔۔  سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1924سے آج تک
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
مسلم دنیا اور ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی
نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
Comments on “The History of Abolition of Physical & Intellectual Slavery in Islam”
جنازے کے بارے میں کونسے عقائد اور عمل درست ہیں اور کونسے غلط ہیں؟
Scroll to top