Year: 2023

قرآن مجید میں نور اور کتاب مبین کا معنی کیا ہے؟

سوال: قرآن مجید میں جو یہ آیت آتی ہے قد جاء كم من الله نور و كتاب مبين اس کا درست مطلب کیا ہے؟ جواب: قرآن مجید کا مطالعہ کرتے ہوئے  ہمیں صرف ایک جملہ کا معنی ہی نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ ہر سورت میں اللہ تعالی کا ایک خطبہ یعنی لیکچر چل رہا ہوتا […]

ظہر عصر میں آہستہ آواز اور فجر، مغرب اور عشا میں اونچی آواز میں فرق کیوں ہے؟

سوال: نماز میں امام صاحب کچھ نمازوں میں بلند آواز میں قرآت کرتے ہیں اور کچھ میں آہستہ آواز میں قرآت کرتے ہیں، یہ فرق کیوں رکھا گیا ہے؟ جواب:آپ کا سوال دلچسپ ہے جس کا کنفرم جواب کسی بھی عالم کو نہیں معلوم۔ سب علماء نے اپنے اپنے اندازے سے  جواب دیا ہے کیونکہ […]

حدیث میں جو الجماعۃ کا ذکر آیا ہے اس سے کیا مراد ہے؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ میرا سوال یہ ہے کہ  حدیث میں جو الجماعۃ کا ذکر آیا ہے اس سے کیا مراد ہے، آج اگر کوئی ایسی جماعت ہمیں ملتی ہے جو فرقہ وارانہ خصوصیات سے بالاتر ہو تو کیا ان میں شامل ہونا اس حدیث کا تقاضا نہیں ہے؟ جواب: لفظ الجماعۃ کا […]

فلسطین بھائیوں بہنوں کی خدمت کس طرح کی جائے؟

سوال: آج کل موجودہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ہونے والی جنگ میں آپ کا کیا مؤقف ہے۔ مسلمانوں کو اس صورتِ حال میں کیا کرنا چاہیئے؟ میں جب  بھی جاوید احمد غامدی صاحب کےمؤقف سنتا ہوں تو مجھے یہی محسوس ہوتا ہے کہ  ان کے نزدیک مسلمان ہی اس کشمکش کے ذمہ دار ہیں […]

امت مسلمہ کے گروہوں اور فرقوں کا تقابلی مطالعہ

Comparative Studies تقابلی مطالعہ تقابلی مطالعہ پروگرام کی تفصیلی مضامین کی فہرست کسی انسان کی سیرت کو تاریخ میں کیسے ڈھونڈ سکتے ہیں؟ تقابلی مطالعہ  پروگرام سے متعلق عام پوچھے جانے والے سوالات اسلامی علماء میں فرقہ واریت اور دنیا پرستی کیوں ہے؟ مسلمان کن غیر مسلم خاتون سے شادی جائز ہے اور دوسرے فرقے کی […]

بچوں کی تعلیم کے لیے بینک سے قرض لے سکتے ہیں؟

سوال: السلام علیکم سرسر کیسے ہیں آپ؟ زندگی کیسی چل رہی ہے ؟ گھر پر سب ٹھیک ہیں ؟ سر کافی دنوں سے آپ سے رابطہ نہیں ہو سکا۔۔ میرا مطالعہ کا سفر جاری ہے۔۔ میں آجکل فلاسفی کو پڑھ رہا ہوں تا کہ مجھے اسکی گہری سمجھ آ سکے اور میں بعد میں یہ […]

علماء کرام کے اختلاف کرتے ہوئے فتوؤں کی کیا حیثیت ہے اور اصل حقیقت کیا ہے؟

سوال: کچھ لوگ حنفی فقہ اور امام ابوحنیفہ پر تنقید کرتے ہیں اور اس کو اسلام سے متوازی فرقہ قرار دیتے ہیں اور اس مقصد کے لئے وہ بڑے ائمہ کے فتوے بھی پیش کرتے ہیں، ان فتووں کی کیا حیثیت ہے اور اصل حقیقت کیا ہے؟ جواب: حنفی فقہ واقعی کوئی فرقہ نہیں بنا […]

دینی امور پر اجرت لینا کیا جائز ہے یا حرام ہے؟

سوال: دینی امور پر اجرت لینا کیسا ہے؟ مثال کے طور پر نماز  پڑھانے، درس قرآن و حدیث دینے،خطبہ جمعہ دینے، جنازہ پڑھانے، بچوں کو قرآن پڑھانے وغیرہ جیسے دینی امور  کی تنخواہ یا وظیفہ  لینا کیسا ہے؟ قرآن و سنت کی اس پر کیا تعلیمات ہیں؟ جواب: کبھی نماز پڑھانے ، درس ، خطبہ، […]

ہسپتال میں داخل مریض کے اگر  دستوں کی وجہ سے کپڑے خراب ہوجائیں تو  نماز ادا کرنے کی کیا صورت حال ہوگی اور بغل بالوں کی لمٹ کیا ہے؟

سوال: ہسپتال میں داخل مریض کے اگر  دستوں کی وجہ سے کپڑے خراب ہوجائیں تو  نماز ادا کرنے کی کیا صورت حال ہوگی؟ جب کہ اس کے پاس صاف کپڑے جلدی دستیاب نہیں ہوسکتے۔ جواب: اس صورتحال میں آسان طریقہ یہی ہے کہ اس مریض کو چاہیے کہ وہ ہاسپٹل میں واش روم جائیں اور […]

جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے اور درست طرز عمل کیا ہونا چاہئے؟

سوال: جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے اور درست طرز عمل کیا ہونا چاہئے؟ اس مسئلے کو تفصیل سے بیان فرما دیجئے۔ جواب: اس کی دین میں کوئی پابندی نہیں ہے۔ عہد رسالت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے زمانے میں کلچر یہی تھا کہ جہیز  تیار کرنا شوہر کی ذمہ داری تھی اور […]

Scroll to top