Year: 2023

طعنہ اور غیبت میں کب جائز ہے اور کب ناجائز ہے؟

سوال: طعنہ دینا کہاں جائز ہے اور کہاں ناجائز ہے؟ غیبت کہاں پر ہوتی ہے؟ روز مرہ زندگی میں ہم  گپ شپ میں بھی ایک دوسرے کی بات کردیتے ہیں، کیا وہ بھی غیبت میں آتی ہے۔اس کو ذرا مثال کے ساتھ وضاحت کردیں؟ خاتون جواب: طعنہ، غیبت ایک گناہ ہے۔ اس میں یہ دیکھنے […]

اگر دین پر چلنا ہے تو کامل چلو تو اس کا تعلق لباس اور داڑھی سے متعلق ہے؟

سوال: میں نے قرآن میں آیت پڑھی ہے جس کا مفہوم ہے کہ  اگر دین پر چلنا ہے تو کامل چلو ، ورنہ دین سے نکل جاؤ تو اس میں کامل کی شرائط کیا ہیں؟ مثلاً ایک انسان جھوٹ نہ بولے، چوری نہ کرے، غیبت نہ کرے، ہر گناہ سے پاک ہو، سنت نبی پر […]

اگر مسلم اور غیر مسلم دونوں جہنم میں چلے جائیں تو پھر فرق تو کوئی نہ رہا؟

سوال: اگر مسلم اور غیر مسلم دونوں جہنم میں چلے جائیں تو پھر فرق تو کوئی نہ رہا؟ محمد وکیل، کہروڑ پکا جواب: جہنم میں اس انسان نے جانا ہے جو اللہ تعالی کے ساتھ دشمنی کرتے رہے۔ اگر توبہ کی، ایمان لائے اور نیک عمل شروع کیے  تو پھر وہ جہنم میں نہیں جائیں […]

فحاشی گفتگو اور تعویز کا کیا تعلق ہے؟

سوال:میرے ایک بھائی کے والد محترم انکی بیوی کو طرح طرح کی فحش باتیں کرتے ہیں ۔ ان کی والدہ وفات پاگئی ہیں،والد کی عمر 75 سال ہے۔ بیوی اور شوہر نے والد صاحب کو بڑا سمجھایا ہے لیکن وہ اپنی بہو سے بے حیائی کی باتیں کرنے سے رکتے نہیں ہیں۔عورت گھر میں اکیلی بھی […]

سورۃ آل عمران میں مباہلہ کا ذکر ہے تو اس کا مقصد کیا ہے؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛  سورۃ آل عمران میں جو مباہلے کی دعوت کا بیان ہے، کیا اس موقع  پر نبی ﷺ نے نجران کے عیسائیوں کو مسجد نبوی میں ٹھہرایا تھا؟ اور کیا انہوں نے مسجد میں اپنے طریقے سے عبادت بھی کی تھی؟ اس واقعے کی کیا تفصیلات ہیں؟ ماسٹر ابو حارث۔ […]

HS04اکنامکس، فائنانس اور مینجمنٹ سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات

تعارف علوم الحدیث پروگرام کا انداز تعلیم علوم الحدیث پروگرام کے مقاصد مطالعے کا طریق کار ایڈمیشن کی شرائط اور کورس کا طریقہ کار باب 1:  ایمان اور اسلام پر زکوۃ کے اصول دین کے بنیادی احکامات زکوۃ کی ذمہ داری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں قرآن مجید میں جزا […]

منتخب احادیث — تعمیر شخصیت سے متعلق احادیث نبوی Module HS01

تعارف سبق 1: ایمان اور اسلام پر مبنی رویہ سبق 2: ایمان کے تقاضے سبق 3: اللہ کی راہ میں خرچ سبق 4: اللہ کے لیے روزہ سبق 5: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی تعلیمات سبق 6: معاشرے میں کیسے رہا جائے؟ سبق 7: انسانی شخصیت کے چند نفسیاتی پہلو سبق 8: […]

کنیز اور لونڈی میں کیافرق ہے اور نکاح ضروری ہے؟

سوال: کیا لونڈی سے نکاح ضروری ہے؟  جواب: الحمد للہ لونڈی اور غلامی کی لعنت پوری دنیا میں ختم ہو گئی ہے۔ عہد رسالت اور اس سے پہلے غلامی موجود تھی۔ اس لیے اللہ تعالی نے قرآن مجید اور سنت نبوی  میں جو غلام رہتے تھے، انہیں اسٹیپ بائی اسٹیپ ختم کیا  اور آزادی دی اور […]

سید لوگ کیا عام لوگوں سے افضل ہیں؟

سوال: سید لوگ کیا عام لوگوں سے افضل ہیں؟ جواب: اس کا جواب اللہ تعالی نے قرآن مجید میں دےدیا ہے کہ نسل کی بنیاد پر کسی انسان میں دوسرے سے کوئی فرق نہیں ہے۔ ہر انسان نے آخرت میں اپنی پرفارمنس کی بنیاد پر جنت یا جہنم میں جانا ہے۔ اس کے لیے آپ ان […]

جرگے نے مجھے زبردستی تین طلاق کروا دی تو کیا حلالہ کروا دوں؟

سوال: میرا مسئلہ کچھ یوں ہوا  کہ میری  اپنی بیگم کے ساتھ تھوڑی لڑائی ہوئی اور اس کے والدین آکر اسے لئے گئے اور بہت بد تمیزی کی اور طلاق کا مطالبہ کیا ۔ پھر ایک مدرسے کے علماءِ کرام کی موجودگی میں جرگہ ہوا، وہاں نہ تو میری وائف کو بلایا گیا اور نہ […]

Scroll to top