Blog

عبادت اور پاکیزگی کا سوشل سائنسز سے متعلق سوالات

اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان […]

Your Economics & Financial Questions about Islam اکنامکس اور فائنانس سے متعلق دینی سوالات

Islamic Jurisprudence Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1uH5Fgi1F8IriDN4CEG8yzJSkZGz6Py_e?usp=sharing     علم الفقہ جب انسان اللہ تعالی کا  مخلص بندہ بن جاتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ تعالی کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔ اس کی تفصیل تو قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت (Practice) میں ملتی ہے۔ اس میں پھر جب انسان سوچتا […]

Law & Legislation قانونی علوم اور علوم الفقہ

علم الفقہ کا تعارف What’s Islamic Jurisprudence علم الفقہ کیا ہے Why Islamic Jurisprudence علم الفقہ کی ضرورت کیا ہے Why Islamic Disagreement of Scholars فقہاء اور علماء میں اختلاف کیوں What’s Structure of Islamic Jurisprudence علم الفقہ کا موضوع Islamic Jurisprudence Schools of Thought Research or Imitation فقہی مکتبہ فکر اجتہاد اور تقلید Modern […]

زمین کا ٹھیکہ یا کرائے پر دینا کیسا ہے؟ کیا زمین پر حکومت قبضہ کر سکتی ہے؟

سوال: زمین کا ٹھیکہ یا کرائے پر دینا کیسا ہے؟ ایک حدیث میں آتا ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا : جس کے پاس فالتو زمین ہے وہ اسے اپنے بھائی کو کاشت کے لئے دے دے۔ ڈاکٹر اسرار صاحب  زمین کے  اس کرائے یا  ٹھیکہ کو زمین کا  سود قرار دیتے ہیں۔ برائے مہربانی […]

 بِٹ کوئین اور ڈیجیٹل کرنسی  (فرضی کرنسی) کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟ کیا ایسی کرنسی میں آن لائن کام کرنا  درست ہے؟

 بِٹ کوئین اور ڈیجیٹل کرنسی  (فرضی کرنسی) کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟ کیا ایسی کرنسی میں آن لائن کام کرنا  درست ہے؟ جواب: دین کی شریعت کی بنیاد قرآن مجید میں بیان ہوئی ہے اور اس کا پریکٹیکل عمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا ہے اور تمام صحابہ کرام رضی […]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں جعلی کہانیاں کن بلیک لسٹ انسانوں نے ایجاد کیں اور کیوں؟ اس طرح فرقے کیوں بنتے رہے؟

اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ بعض سیاسی لیڈرز کا مقصد یہ تھا کہ وہ حکومت پر قبضہ کر سکیں۔ انہوں نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام کو استعمال کرتے رہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے نئے عقائد ایجاد کیے، پھر انہوں نے اپنے فرقے کا نام طے کیا۔ تاریخ میں بہت […]

تاریخی معلومات کی ریسرچ کیسے ممکن ہے؟

تاریخی معلومات کیسے منتقل ہوتی ہیں؟ تواتر اور انفرادی رپورٹس (Perpetuity and Solitary Reports) عہد صحابہ بلکہ ہر دور ہی سے متعلق  معلومات  ہمیں بالعموم دو شکلوں میں دستیاب ہوتی ہیں۔ ان میں سے ایک شکل تواتر (ہر ٹائم میں ہزاروں لوگوں کی بیان کردہ انفارمیشن) کہلاتی ہے جبکہ دوسری خبر واحد (جمع اخبار احاد […]

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے واقعات کی تاریخی معلومات کیسے مسخ ہوتی رہی ہیں؟

تاریخی معلومات کیسے مسخ ہو جاتی ہیں؟ آپ نے دور جدید اور عہد قدیم تاریخی معلومات  کے مرتب کرنے کے پراسیس کا جو مطالعہ کیا ہے، اس کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ یہ بات جان سکتے ہیں کہ اس پورے پراسیس میں بہت سے ایسے خلا موجود ہیں ، جن کی مدد سے تاریخی معلومات […]

سانحہ کربلا کیوں ہوا اور اس میں بغاوت کیسے شروع ہوئی تھی؟

سب سے پہلے یہ یاد رکھیے گا کہ ابومخنف ہی وہ صاحب تھے جنہوں نے سب سے زیادہ جعلی کہانیاں ایجاد کی تھیں تاکہ جھوٹ پروپیگنڈا کرتے ہوئے بغاوتوں کی مدد کر سکیں۔ ایسے لوگ مزید جعلی کہانیاں ایجاد کرنے لگے۔ یہ انہی کی جعلی کہانیاں ہیں جو تاریخی کتابوں میں لکھی گئی ہیں اور […]

کیا سانحہ کربلا کی ذمہ داری حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور یزید حکومت پر ہے؟

سب سے پہلے یہ یاد رکھیے گا کہ ابومخنف ہی وہ صاحب تھے جنہوں نے سب سے زیادہ جعلی کہانیاں ایجاد کی تھیں تاکہ جھوٹ پروپیگنڈا کرتے ہوئے بغاوتوں کی مدد کر سکیں۔ ایسے لوگ مزید جعلی کہانیاں ایجاد کرنے لگے۔ یہ انہی کی جعلی کہانیاں ہیں جو تاریخی کتابوں میں لکھی گئی ہیں اور […]

Scroll to top