Personality Development Methodology تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار Personality Development Methodology

کیاانگریزی بولنا ذہانت اور لیاقت کی علامت ہے؟

قوموں کے عروج و زوال کی کہانی دلچسپ بھی ہے اور عبرت انگیز بھی۔ جب کوئی قوم بام عروج پر پہنچتی ہے تو پھر ہر راستہ اسی کے کوچے سے ہو کر گزرنے لگتا ہے اورکمزور اقوام انفرادی اور اجتماعی ہر معاملے میں طاقتور قوم کی طرف چاہتے یا نہ چاہتے ہوئے بھی اسی تیزی […]

نظام تربیت کا انتخاب

قاعدے کی بات ہے کہ انسان تیار اس مقصد کی مناسبت ہی سے کرتا ہے جو اس کے پیش نظر ہو۔ تیاری بجائے خود کوئی معنی نہیں رکھتی۔ وہ ہمیشہ کسی نہ کسی مقصد کے لئے ہوتی ہے۔ مقصد کی نوعیت ہی اس کی نوعیت متعین کرتی ہے، مقصد کی وسعت یا محدودیت کے لحاظ […]

اصل مسئلہ قرآن سے دوری ہے

مجھے بار بار اس کا تجربہ ہوا ہے کہ جب کبھی میں نے لوگوں کے سامنے آخرت کی دعوت رکھی، ایک بڑی تعداد نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ کچھ احباب نے تو صاف کہا کہ قیامت اور جنت جہنم کی باتیں گھسی پٹی ہیں، جنہیں سن سن کر کان پک جاتے ہیں۔اور کچھ […]

ون ڈش کا سبق

پچھلے دنوں ہماری پارلیمنٹ نے ایک بل پاس کیا ہے، جس کی رو سے اب شادیوں میں ون ڈش کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس سے قبل نواز شریف صاحب کے دورِ حکومت میں شادی کی تقریب میں کھانے پر پابندی لگائی گئی تھی۔ شادی میں ون ڈش کھانوں کی اجازت کے اس حالیہ […]

زیڈان کی ٹکر

فرانس اور اٹلی کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ کوکروڑوں افراد نے دیکھا۔ فرانس نے ابتدا ہی میں برتری حاصل کرلی تھی ،جسے اٹلی نے کچھ دیر میں برابر کر دیا۔ یہ برابری کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔ لہٰذا دونوں ٹیموں کو 30 منٹ کا اضافی وقت دیاگیا۔اس ایکسٹرا ٹائم کا پہلا ہاف بھی […]

مذہبی علماء کی زبان

جمعہ کا دن تھا۔ مساجد سے نماز جمعہ کے لئے پہلی اذان کی صدا بلند ہوئی۔ بہت کم لوگ اس کی طرف متوجہ ہوئے۔ کاروبار زندگی ویسے ہی چلتا رہا۔ دفاتر میں لوگ اپنے کام میں مشغول رہے۔ دکانوں پر خرید و فروخت ہوتی رہی اور گھروں میں بیٹھنے والے گھروں ہی میں بیٹھے رہے۔ […]

دعوت دین کا ماڈل

بیسویں صدی کے نصف اول میں برصغیر کے مسلمانوں میں تجدید و احیائے دین کے دو ماڈل سامنے آئے۔ ایک ٹاپ ڈاؤن اور دوسرا باٹم اپ۔ جو شخص تمہاری تعریف کرتے ہوئے تم سے وہ خوبیاں منسوب کرے جو تم میں نہ ہو، وہ تم سے ایسی خامیاں بھی منسوب کر سکتا ہے جو تم […]

اسلام کا نفاذ یا نفوذ

بیسویں صدی کا نصف آخر جدید مسلم تاریخ کا ایک بہت اہم وقت ہے۔ یہ وہ عرصہ ہے جس میں مسلم ممالک نے نوآبادیاتی طاقتوں سے سیاسی آزادی حاصل کرلی تھی اور دنیا بھر میں 50 سے زیادہ مسلم ریاستیں وجود میں آگئی تھیں۔اس دور میں مسلمانوں کی مذہبی اور فکری قیادت کا اہم ترین […]

جڑ کا کام

جارج برنارڈشا انگریزی زبان کا مشہور ادیب اور مفکر ہے۔اس نے شیکسپیئر سے اپنا مقابلہ کرتے ہوئے کہا: He was a much taller man than me,but I stand on his shoulders. وہ مجھ سے بہت زیادہ اونچا انسان تھا،مگرمیں اس کے کندھے پر کھڑا ہوا ہوں۔ اے مذہبی راہنماؤ! تم پر افسوس۔ تم برتن کے […]

ہجری سال کے طلوع ہوتے سورج کا سوال

مسلمانوں کی تاریخ کے کئی ادوار ہیں۔ ایک دور وہ تھا جس میں امت کی قیادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیض یافتہ صحابہ کرام کے ہاتھوں میں تھی۔یہ خلافت راشدہ کا دور تھا۔ دین حق کا غلبہ تھا۔ زمین پر وہ عدل تھاکہ آسمان والے بھی داد دیتے تھے۔زمین والوں نے بھی […]

Scroll to top