Final Testament
اگر آپ چاہیں تو انہی وڈیو لیکچرز کو آڈیو ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور پھر اپنی گاڑی میں سفر کرتے سن لیا کریں۔
https://drive.google.com/drive/folders/1FmYwrMK6RvcwU4_GQNBM4Li63J8tg5wW?usp=sharing
علوم القرآن کا دور جدید اردو زبان میں مطالعہ ۔۔۔ ترجمہ اور تفسیر
Lectures Urdu Presentations PDF All
مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، شریعت، تعمیر شخصیت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ
آیات 1-4: اللہ تعالی سے شریعت کا معاہدہ ۔۔۔ حج اور خوراک
آیات 5-11: اللہ تعالی سے شریعت کا معاہدہ ۔۔۔ اہل کتاب سے فیملی، وضو، غسل، تیمم اور قوم پرستی
آیات 12-32: اللہ تعالی سے شریعت کا معاہدہ ۔۔۔قدیم امت مسلمہ کی قرارداد جرم اور نئی امت مسلمہ پر اس جرم سے بچنے کا حکم
Final Judgement of Criminals
آیات 33-40: اللہ تعالی سے شریعت کا معاہدہ ۔۔۔ قتل، فساد، دہشت گردی اور کرپشن کی سزا کا قانون
Penal Law
آیات 41-86: اللہ تعالی سے شریعت کا معاہدہ ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ کے قرارداد جرم اور ان کے پراپیگنڈا کا حل۔۔۔ فرقہ واریت، سازش، جھوٹ پراپیگنڈا، اندھی تقلید، تعصب ایکسٹریم ازم، ٹرائنٹی، غلو سے بچاؤ
آیات 87-108: اللہ تعالی سے شریعت کا معاہدہ ۔۔۔ قسم توڑنا، شراب، جوا، مشرکانہ عمل، توہم پرستی سے بچنا، توبہ کرنا، حج و عمرہ، اندھی تقلید، نفسیاتی غلامی، معاشی وصیت اور عدالت میں گواہی کے احکامات
آیات 109-120: اہل کتاب بالخصوص عیسائیوں کے لیے آخری عہد نامہ
Final Testament
ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔
Registration-Form-ISP