علوم الحدیث: ایک تعارف

اس پروگرام کے تمام ماڈیولز ہیں۔

٘Module HS01

یہ بالکل ابتدائی درجے کے طلباء کے لئے ہے۔ اس میں ہم احادیث نبوی کے کچھ منتخبات کا مطالعہ کر کے ان پر عملی کام کریں گے۔ اس ماڈیول کے اختتام پر ہم  اس پیغام کی ایک جھلک دیکھ چکے ہوں گے جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لے کر آئے تھے۔ اسی ماڈیول میں ہم یہ کوشش کریں گے کہ اپنا تزکیہ نفس کرتے ہوئے اپنی شخصیت کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیان کردہ آئیڈیل کے مطابق ڈھال سکیں۔ اس ماڈیول کو محمد جاوید اختر صاحب نے مرتب کیا ہے جو علوم دینیہ کے فہم اور اپنی عملی زندگی میں ان کا اطلاق کرنے میں غیر معمولی  صلاحیت کے حامل ہیں۔

تعارف

سبق 1: ایمان اور اسلام پر مبنی رویہ

سبق 2: ایمان کے تقاضے

سبق 3: اللہ کی راہ میں خرچ

سبق 4: اللہ کے لیے روزہ

سبق 5: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی تعلیمات

سبق 6: معاشرے میں کیسے رہا جائے؟

سبق 7: انسانی شخصیت کے چند نفسیاتی پہلو

سبق 8: حکمران کا رویہ

سبق 9: قرآن مجید کے ساتھ ہمارا تعلق

سبق 10: خور و نوش اور تکالیف کے بارے میں طرز عمل

سبق 11: والدین اور رشتے دار

اگلا ماڈیول

Module HS02

یہ درمیانے درجے کے طلباء کے لئے ہے۔ اس میں ہم علوم الحدیث کا تفصیلی مطالعہ کریں گے۔ احادیث نبوی میں کچھ متعصب اور عاقبت نا اندیش لوگوں نے  جعلی احادیث کی ملاوٹ کر دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ علوم حدیث کے  ماہرین نے غیر معمولی محنت کر کے ایک ایسا فن تشکیل دیا ہے، جس کی بدولت صحیح (قابل اعتماد)، ضعیف  (کمزور اور ناقابل اعتماد) اور موضوع  (جعلی) احادیث میں فرق کیا جا سکتا ہے۔ اس ماڈیول کے اختتام پر ہم اس قابل ہو جائیں گے کہ  ماہرین حدیث کے کیے ہوئے اس غیر معمولی  کام کو سمجھ سکیں۔ یہی کتاب نیچے موجود ہے۔

L0004-Hadith-Download

Module HS03

احادیث کے جانچ پڑتال کے فن کی پریکٹس۔ اس میں کوئی کتاب نہیں ہے بلکہ پریزنٹیشنز موجود ہیں۔ اس کی وضاحت کے لیے لیکچرز موجود ہیں۔

Modules HS04-HS10

ان ماڈیولز پر مشتمل اس سیریز میں ہم حدیث کی اہم کتب کا مطالعہ کریں گے۔ اس کا مقصد یہ ہو گا کہ حدیث کی اہم  کتب میں کیا کیا احادیث بیان ہوئی ہیں؟ ہزاروں کی تعداد میں احادیث پر ہم علوم الحدیث کا اطلاق کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علم، فہم، فقہ اور حکمت  سے فیض یاب ہونے کی کوشش کریں گے۔ اس ماڈیول میں انشاء اللہ ہم صحیح بخاری، مسلم، موطاء امام مالک، ترمذی، ابو داؤد،  نسائی، ابن ماجہ، مسند احمد،  ابن حبان،  ابن خزیمہ، مستدرک حاکم اور احادیث کے دیگر مجموعوں میں موجود منتخب احادیث  کا مطالعہ کریں گے اور اس کے ساتھ یہ دیکھیں گے کہ مشہور شارحین حدیث کی وضاحت نے ان کی کیا تشریح کی ہے؟

اکنامکس، فائنانس اور مینجمنٹ سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات HS04

معاشرت سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات HS05

فیملی کلچر سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات HS06

سیاست سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات HS07

۔۔۔۔۔۔ مجرموں کی نفسیات، ان کی حکمت عملی سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات

۔۔۔۔۔۔ سماجیات اور عوام کی خدمت سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات

نفسیات سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات HS08

۔۔۔۔۔۔ رویہ اور طرز عمل سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات

۔۔۔۔۔ صلاحیتوں کی ترقی سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات

۔۔۔۔۔ امن، تنازعہ اور اختلافات سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات

لیڈر شپ، فیصلہ گوئی اور مینجمنٹ  سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے HS09 ارشادات

۔۔۔۔۔ حکمت عملی سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات

بشریات اور انسانیات سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات HS10

—– Anthroplogy & Humanities

Module HS11

یہ ماڈیول ان طلباء کے لئے ہے جو علوم الحدیث میں گہری بصیرت حاصل کرنا چاہتے ہوں۔ اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب احادیث کے پورے ذخیرے میں سے ایک پچاس سے زیادہ احادیث کا ایک سیمپل لے کر علوم الحدیث کا اس پر اطلاق کریں گے اور یہ دیکھیں گے کہ  اصلی اور جعلی احادیث کی جانچ پڑتال کیسے کی جاتی ہے؟  روایت اور درایت کے اصولوں کا اطلاق کیسے ہوتا ہے؟ اور کسی حدیث کو سمجھنے کے لیے کیا کیا طریقے اختیار کیےجاتے ہیں؟ اس ماڈیول کے اختتام پر انشاء اللہ ہم اس علوم الحدیث کا عملی اطلاق کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ اس کی کچھ مثالیں تیسرے ماڈیول میں حاضر ہیں۔

https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1VXuUWeZ-p4Lukd1Y12T-GNT58h8cnMi-

پہلی دونوں کتابوں کا ڈیزائن ۔۔۔ شیخ اعجاز صاحب ۔۔۔ آرٹسٹ ۔۔۔خطاط وگرافک ڈیزائنر

اردو لیکچرز میں دوسرے تیسرے ماڈیولز کا حصہ ہے۔

علوم الحدیث، دینی علوم میں نہایت ہی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہی کے ذریعے یہ علم ہوتا ہے کہ کون سی حدیث واقعتاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی حدیث ہے اور کون سی حدیث آپ سے غلط طور پر منسوب کی گئی ہے۔ اس کتاب میں اسماء الرجال کے فن سے تفصیلی تعارف بھی موجود ہے۔ 

اگر آپ کے ذہن میں اس کتاب سے متعلق کوئی سوال ہو یا آپ اپنے تاثرات شائع کروانا چاہیں تو بلا تکلف پر ای میل کیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com

تعارف کورس

Lectures:

حصہ اول: تعارف

یونٹ 1: علوم الحدیث کا تعارف

سبق 1: تدوین حدیث کی تاریخ

History of Hadith Compilation

سبق 2: احادیث کی چھان بین کے طریقے

سبق 3: حدیث کی چھان بین اور تدوین پر جدید ذہن کے سوالات(1)

سبق 4: حدیث کی چھان بین اور تدوین پر جدید ذہن کے سوالات(2)

سبق 5: دور جدید میں حدیث کی خدمت کی کچھ نئی جہتیں

سبق 6: علوم حدیث کی اہم اور مشہور کتب

سبق 7: علم المصطلح کی بنیادی تعریفات (1)

سبق 8: علم المصطلح کی بنیادی تعریفات (2)

سبق 9: کتب حدیث کا ایک تعارف

سبق 10: مشہور محدثین کا تعارف

حصہ دوم: خبر (حدیث)

یونٹ 2: خبر کی اقسام

سبق 1: تاریخی معلومات کے حصول کے ذرائع

سبق 2: خبر متواتِر

سبق 3: خبر واحد

سبق 4: خبر مشہور

سبق 5: خبر عزیز

سبق 6: خبر غریب (اکیلے شخص کی خبر)

یونٹ 3: خبر مقبول

سبق 1: خبر واحد کی قوت (قابل اعتماد ہونے) کے اعتبار سے اس کی تقسیم

سبق 2: صحیح حدیث (1)

سبق 3: صحیح حدیث (2)

سبق 4: حسن حدیث

سبق 5: صحیح لغیرہ

سبق 6: حسن لغیرہ

سبق 7: خبر واحد جسے شواہد و قرائن کی بنیاد پر قبول کیا جائے

سبق 8: مُحکَم اور مُختَلِف حدیث

سبق 9: ناسخ اور منسوخ حدیث

یونٹ 4: خبر مردود (مسترد شدہ خبر)

سبق 1: خبر مردود اور اسے مسترد کرنے کے اسباب

سبق 2: ضعیف حدیث

سبق 3: اسقاط سند کے باعث مسترد کردہ حدیث

سبق 4: معلق حدیث

سبق 5: مُرسَل حدیث

سبق 6: مُعضَل حدیث

سبق 7: مُنقطِع حدیث

سبق 8: مُدَلّس حدیث

سبق 9: مُرسَل خفی

سبق 10: مُعََنعَن اور مُؤَنَن احادیث

سبق 11: راوی پر الزام کے باعث مردود حدیث

سبق 12: موضوع حدیث

سبق 13: متروک حدیث

سبق 14: مُنکَر حدیث

سبق 15: مُعَلَّل حدیث

سبق 16: نامعلوم راوی کی بیان کردہ حدیث

سبق 17: بدعتی راوی کی بیان کردہ حدیث

سبق 18: کمزور حفاظت والے راوی کی بیان کردہ حدیث

سبق 19: ثقہ راویوں کی حدیث سے اختلاف کے باعث مردود حدیث

سبق 20: مُدرَج حدیث

سبق 21: مَقلُوب حدیث

سبق 22: المَزید فی مُتصل الاسانید حدیث

سبق 23: مضطرب حدیث

سبق 24: مُصحَّف حدیث

سبق 25: شاذ اور محفوظ حدیث

یونٹ 5: مقبول و مردود دونوں قسم کی احادیث پر مشتمل تقسیم

سبق 1: نسبت کے اعتبار سے حدیث کی تقسیم

سبق 2: مَرفُوع حدیث

سبق 3: مَوقُوف حدیث

سبق 4: مَقطُوع حدیث

سبق 5: مُسنَد حدیث

سبق 6: مُتَصِّل حدیث

سبق 7: زیادات الثقات

سبق 8: اعتبار، متابع، شاھد

حصہ سوم: جرح و تعدیل

یونٹ 6: راوی اور اسے قبول کرنے کی شرائط

سبق 1: جرح و تعدیل کا تعارف

سبق 2: راوی کے قابل اعتماد ہونے کی شرائط

سبق 3: جرح و تعدیل سے متعلق چند اہم مباحث

یونٹ 7: جرح و تعدیل سے متعلق تصانیف

سبق 1: جرح و تعدیل سے متعلق تصانیف

یونٹ 8: جرح و تعدیل کے درجات لیولز

سبق 1: جرح و تعدیل کے بارہ درجات

سبق 2: تعدیل کے مراتب اور اس سے متعلق الفاظ

سبق 3: جرح کے مراتب اور اس سے متعلق الفاظ

حصہ چہارم: روایت، اس کے آداب اور اس کے ضبط کا طریق کار

یونٹ 9: ضبط روایت

سبق 1: حدیث کو حاصل، محفوظ اور روایت کرنے کا طریق کار

سبق 2: حدیث کو حاصل کرنے کے مختلف طریقے

سبق 3: کتابت حدیث اور حدیث سے متعلق تصانیف کا طریق کار

سبق 4: روایت حدیث کا طریق کار

سبق 5: غریب الحدیث

یونٹ 10: آداب روایت

سبق 1: محدث کے لئے مقرر آداب

سبق 2: حدیث کے طالب علم کے لئے مقرر آداب

حصہ پنجم: اسناد اور اس سے متعلقہ علوم

یونٹ 11: اسناد سے متعلق اہم نکات

سبق 1: عالی اور نازل اسناد

سبق 2: مسلسل

سبق 3: اکابر کی اصاغر سے حدیث کی روایت

سبق 4: باپ کا بیٹے سے حصول حدیث

سبق 5: بیٹے کا باپ سے حصول حدیث

سبق 6: مُدَبَّج اور روایت الاَقران

سبق 7: سابق اور لاحق

یونٹ 12: اسماء الرجال (راویوں کا علم)

سبق 1: صحابہ کرام

سبق 2: تابعین

سبق 3: راویوں میں رشتہ

سبق 4: متفق اور مفترق راوی

سبق 5: مُوتلِف اور مختلِف راوی

سبق 6: متشابہ راوی

سبق 7: مُہمَل راوی

سبق 8: مبُہَم راوی

سبق 9: وُحدان راوی

سبق 10: راویوں کے مختلف نام، القاب اور کنیتیں

سبق 11: راویوں کے منفرد نام، صفات اور کنیت

سبق 12: کنیت سے مشہور راویوں کے نام

سبق 13: القاب

سبق 14: اپنے والد کے علاوہ کسی اور سے منسوب راوی

سبق 15: کسی علاقے، جنگ یا پیشے سے منسوب راوی

سبق 16: راویوں سے متعلق اہم تاریخیں  (Dates)

سبق 17: حادثے کا شکار ہو جانے والے ثقہ راوی

سبق 18: علماء اور راویوں کے طبقات

سبق 19: آزاد کردہ غلام

سبق 20: ثقہ اور ضعیف راوی

سبق 21: راویوں کے ممالک اور شہر

حصہ ششم: حدیث کو پرکھنےکا درایتی معیار

یونٹ 13: درایت حدیث

سبق 1: درایت حدیث کا تعارف

سبق 2: شاذ حدیث

سبق 3: علم و عقل کے مسلمات کے خلاف حدیث

سبق 4: حدیث کا سیاق و سباق اور موقع محل

سبق 5: حدیث کو تمام متعلقہ آیات و احادیث کے ساتھ ملا کر سمجھنے کی اہمیت

سبق 6: موضوع حدیث کی پہچان

مصادر اور مراجع

نوٹ: اس کتاب کے یونٹ 2-12 ڈاکٹر محمود طحان کی تیسیر مصطلح الحدیث سے ماخوذ ہیں۔

اگر آپ کے ذہن میں اس کتاب سے متعلق کوئی سوال ہو یا آپ اپنے تاثرات شائع کروانا چاہیں تو بلا تکلف  پر ای میل کیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com

علوم الحدیث: ایک تعارف
Scroll to top