Day: November 28, 2022

Kuran Arapçası

Arapça öğrenmek için Kuran Arapçası programını seçtiğiniz için teşekkür ederiz. Sizi en temel kavramdan başlayarak, klâsik Arapça’nın doruklarına götürecek modüller hâlinde bir yolculuğa çıkarıyoruz. Bu programı bitirdiğinizde, inşaallah (Allah dilerse) edebiyat Arapçası’nı anlayacak konuma geleceksiniz. Elinizdeki bu kitaplar, dil yeteneklerinizi geliştirecek ve İslâmî literatürü anlamanızı sağlayacak bir yaklaşımla oluşturulmuştur. Kitap serimize “Kuran Arapçası” ismini vermemizin […]

قرآن مجید اور احادیث میں سود سے متعلق ارشادات ۔۔۔ اسلامک بینکنگ اور انشورنس

مہاجنی سود اور کمرشل بینکوں میں سود کا فرق FQ19-Usury Mahajan Sood & Banking Commercial Interest اسلامی بینکنگ میں اختلافات ۔۔۔ لیزنگ، مارٹگیج اور مرابحہ FQ20-Financial Investment in Banking – Leasing Mortgage & Murabaha اس آرٹیکل  کا مقصد یہ ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالی کے ان ارشادات کو اکٹھا کر لیں، جن کا تعلق سود سے […]

عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات

بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں عہد صحابہ سے متعلق بعض سوالات پائے جاتے ہیں؟ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیعت، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف بغاوت، جنگ جمل، جنگ صفین، سانحہ کربلا وغیرہ سے متعلق بہت سے سوالات لوگوں کے ذہنوں میں پائے جاتے ہیں۔ اس کتاب میں انہی سوالات […]

جب زندگی شروع ہو گی

ابو یحیی کا نیا ناول جس میں زندگی کی سب سے بڑی حقیقت  کو بیان کیا گیا ہے۔ مادیت پرستی اور کنزیومر ازم کے بڑھتے ہوئے رجحان کے تحت ہم نے زندگی کی سب سے بڑی حقیقت کو فراموش کر دیا ہے۔ مصنف نے خوبصورت اسلوب میں اس حقیقت کو یاد دلا یا ہے۔ انیسویں صدی […]

مسلم دنیا اور ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی

لوگوں کو نفسیاتی غلام بنانے سے متعلق اسلام کی تعلیمات کیا ہیں؟ مسلم تاریخ میں نفسیاتی غلامی کا ارتقاء کیسے  ہوا؟ موجودہ دور میں نفسیاتی غلام کیسے بنائے جاتے ہیں؟ اس صورتحال کا سدباب کیسے کیا جائے ؟ اگر آپ کے ذہن میں اس کتاب سے متعلق کوئی سوال ہو یا آپ اپنے تاثرات شائع کروانا […]

اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

غلامی کیا ہے؟ دنیا میں غلامی کا آغاز کیسے ہوا؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے اپنے معاشرے میں غلامی کے خاتمے کے لئے کیا اقدامات کیے؟ بعد کے ادوار میں مسلم دنیا میں غلامی کا ادارہ ارتقاء پذیر کیسے ہوا؟ موجودہ دور میں غلامی کس کس شکل میں موجود ہے؟ ہمارے […]

علوم الحدیث: ایک تعارف

اس پروگرام کے تمام ماڈیولز ہیں۔ ٘Module HS01 یہ بالکل ابتدائی درجے کے طلباء کے لئے ہے۔ اس میں ہم احادیث نبوی کے کچھ منتخبات کا مطالعہ کر کے ان پر عملی کام کریں گے۔ اس ماڈیول کے اختتام پر ہم  اس پیغام کی ایک جھلک دیکھ چکے ہوں گے جو محمد رسول اللہ صلی […]

کتاب الرسالہ از امام محمد بن ادریس شافعی

(اردو ترجمہ و تلخیص) کتاب الرسالہ اصول فقہ کے فن میں پہلی کتاب ہے جو قدیم زمانے میں لگ بھگ عربی زبان میں لکھی گئی۔ Written around 200Hijri / 830CE about Principles of Jurisprudence اصول فقہ کے فن میں وہ اصولوں بیان کیے جاتے ہیں جن کی بنیاد پر قرآن، سنت، اجماع اور قیاس کی بنیاد پر […]

Scroll to top