کیا کسی سینئر یا معزز شخص کے استقبال کرنے کے لئے نہ کھڑے ہوا جائز ہے؟

سوال: کیا کسی سینئر یا معزز شخص کے استقبال  لئے کھڑے ہوا جاسکتا ہے؟ خاص طور پر جب یہ چیز ثقافت اور قانون بن چکی ہو، نہ کھڑے ہونے والے کو سزا یا تادیب کا ڈر ہو؟

جواب: اس سوال کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ ہر کلچر کے لحاظ سے الگ الگ معاملہ ہوتا ہے۔ ماڈرن کلچر میں استقبال کے لیے کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں ہے ،لیکن پرانے کلچر میں یہ لازمی سمجھا جاتا تھا۔ اپنے شہر اور محلے کے کلچر کے حساب سے خود ہی سوچنا چاہیے۔ عموماً میں یہی کرتا ہوں کہ کوئی بوڑھے بزرگ پاس آئیں تو میں استقبال کے لیے کھڑا ہو جاتا ہوں۔ دوست کبھی کبھار آئیں تو تب بھی کھڑا ہو جاتا ہوں۔ جو دوست، کولیگ اور میرے باس آ جائیں تو بیٹھے ہی ہاتھ ملا لیتا ہوں کیونکہ گلوبل کلچر یہی ہے۔ 

سرکاری اداروں میں پاکستان میں وہی کلچر جاری ہے جو بادشاہوں اور انگریزوں نے کھڑے ہو کر سلوٹ کرتے ہوئے جاری  کیاتھا۔ لیکن اب انگلینڈ اور امریکہ میں یہ اتنا مشکل نہیں رہا ہے۔ ہمارے ہاں دہلی کے پرانے کلچرمیں بہت ہی مشکلات ایجاد کی ہوئی تھیں اور آداب پر بہت سختی کی جاتی تھی۔ اب بھی بعض حضرات اس پر عمل کرتے ہوں گے اور کافی نے چھوڑ دیا ہو گا۔  

 سوال: غریبی اور مفلسی سے نجات کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

جواب: غربت اور مفلسی کے لیے اللہ تعالی سے دعا کرتے رہیں کہ اس سے نجات عنایت فرمائے۔  اس کے ساتھ اپنے صلاحیتوں کو بہتر کرنے کی کوشش کریں تاکہ مزید کام کر سکیں اور زیادہ آمدنی آئے۔ مثلاً ہم علمی ذوق رکھتے ہیں تو مزید ایسی ڈگری لیں جس میں نوکری کے چانس زیادہ ہوں۔ ہمیں علمی ذوق نہیں ہے تو کوئی ہنر سیکھیں جس کیلئے لوگوں کی ڈیمانڈ ہو ۔ اپنے ملک میں معاشی مشکلات ہیں تو دوسری ملک جانے کی کوشش کریں۔ 

سوال: کون سی قسم کھاناجائز  ہےیا ناجائز ہے؟

جواب: قَسم کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن مجید میں واضح کر دیا ہے کہ صر ف اور صرف قسم اللہ تعالی ہی کی جائز ہے۔ کسی اور شخص یا اشیاء کی قسم جائز نہیں ہے بلکہ حرام ہے۔  ہاں بغیر سوچے ہی قسم “واللہ” کہہ دی تو پھر اس میں معافی ہے۔ 

لَا يُؤَاخِذُكُمُ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ وَلَٰكِنْ يُؤَاخِذُكُمْ بِمَا كَسَبَتْ قُلُوبُكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ حَلِيمٌ. 225

اللہ تعالی  آپ  کی  اُن قسموں پر تو نہیں پکڑے گا جو آپ  بے ارادہ کھا لیتے ہیں [جیسے عرب والے بے ارادہ قسم ’’واللہ‘‘ کہہ دیتے ہیں،] لیکن وہ قسمیں جو اپنے دل کے ارادے سے کھاتے ہیں، اُن پر لازماً آپ  پر  مواخذہ کرے گا اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالی  بخشنے والا ہے ، وہ بڑا بردبار ہے۔ (سورۃ البقرۃ)

سوال: کیا قرآن مجید کو بے وضو پڑھا اور پکڑا جاسکتا ہے؟

جواب: اس میں دین کا کوئی حکم نہیں ہے بلکہ فقہاء نے اپنا اجتہاد کیا ہے۔ کچھ علماء قرآن کو بے وضو پکڑنے کو بے ادبی کی بنیاد پر جائز نہیں کہتے ہیں۔ جبکہ دیگر فقہاء یہ کہتے ہیں کہ اس میں کوئی بے ادبی نہیں ہے کیونکہ انسان قرآن مجید کا مطالعہ ہمیشہ وضو کے ساتھ نہیں کر سکتا ، بلکہ یہ نارمل ہے۔ اس اجتہاد کا انتخاب آپ اس بنیاد پر کر سکتے ہیں کہ آپ کو یہ بے ادبی کیوں لگ رہی  ہے؟ علامہ اقبال نے تو اس بارےمیں یہ کہا تھا کہ آفس میں ہر وقت قرآن مجید میں سے شریعت کو پڑھنے کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن ہر وقت وضو کرنا مشکل ہوتا ہے۔  فقہاء کے دلائل کو آپ میری کتاب میں پڑھ سکتے ہیں۔ 

 سوال: اگر دوران نماز  ذہن میں ماضی  اور مستقبل  کے خیالات چھائے رہیں تو   ان سے چھٹکارے کے لئےکیا کرنا چاہئے؟

جواب: یہ ممکن نہیں ہے کہ انسانی ذہن  آئیڈیاز سے چھٹکارا حاصل کر سکے۔ اس کے لیے بہترین طریقہ یہی ہے کہ نماز کے دوران ذہن میں ماضی و مستقبل کا آئیڈیا آئے تو  پھر اسی آئیڈیا سے متعلق دعا کر لیں۔ مثلاً آئیڈیا آیا کہ مستقبل میں نقصان ہو گا، پھر سجدہ کے دوران ہی اللہ تعالی سے مشکلات کے حل کے لئےدعا کر لیں۔ نماز میں کسی وقت بھی دعا کر سکتے ہیں۔  اگر عربی میں وہ دعا یاد نہ ہو تو اپنی زبان میں بھی کر سکتے ہیں۔ 

 اسلامی کتب کے مطالعے اور دینی کورسز کے لئے وزٹ کیجئے اور جو سوالات ہوں تو بلاتکلف ای میل کر دیجیے گا۔

www.mubashirnazir.org and mubashirnazir100@gmail.com

تعلیمی و تربیتی کورسز کے ویب لنکس

 اسلامک اسٹڈیز کی کتابیں اور لیکچرز

Islamic Studies – English

Quranic Studies – English Books

علوم القرآن ۔ کتابیں

علوم القرآن اردو لیکچرز

Quranic Studies – English Lectures

Quranic Arabic Language 

Quranic Arabic Language Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice English

Methodology of Hadith Research English

علوم الحدیث سے متعلق کتابیں

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات

علوم الحدیث اردو لیکچرز

علوم الفقہ پروگرام

Islamic Jurisprudence علم الفقہ

مسلم تاریخ ۔ سیاسی، تہذیبی، علمی، فکری اور دعوتی تاریخ

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ لیکچرز

اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات

تعمیر شخصیت کتابیں، آرٹیکلز اور لیکچرز

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

Personality Development

Books https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1ntT5apJmrVq89xvZa7Euy0P8H7yGUHKN

علوم الحدیث: ایک تعارف

مذاہب عالم  پروگرام

Impartial Research امت مسلمہ کے گروہوں کے نقطہ ہائے نظر کا غیر جانب درانہ تقابلی مطالعہ

تقابلی مطالعہ پروگرام کی تفصیلی مضامین کی فہرست

کتاب الرسالہ از امام محمد بن ادریس شافعی

Quranic Studies – English Lectures

Islamic Studies – Al-Fatihah 1st Verse & Al-Baqarah 2nd Verse
Islamic Studies – Al-Imran – 3rd Verse
Islamic Studies – Al-Nisaa – 4rd Verse
Islamic Studies – Al-Maidah – 5th Verse Quran – Covenant – Agreement between Allah & Us
Islamic Studies – The Solution of Crisis in Madinah during Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – Quran Verses 24 & 33
Islamic Studies – The Forecast of Victory of Prophet Muhammad – Quran 47-114
Islamic Studies – Al-Anfaal – 8 Quranic Verse – Policies of War
Islamic Studies – Al-Taubah – 9 Quran Verse – The Result of Victory
Quranic Studies
Comments on “Quranic Studies Program”
Quranic Arabic Program – Lectures

علوم القرآن اردو لیکچرز

علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت  کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ النساء ۔۔۔تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات اور سوالات کا جواب 4 
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ المائدہ ۔۔۔ امت مسلمہ کا اللہ تعالی سے  آخری معاہدہ  5
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ   6-9
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب   10-24
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33
علوم القرآن کا مطالعہ ۔  مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت  اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی پیش گوئی   34-49
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب  + رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی بشارت 67-114

Hadith Research English Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice
Methodology of Hadith Research

علوم الحدیث اردو لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
اصول الحدیث لیکچرز
علوم الحدیث: ایک تعارف

Personality Development

تعمیر شخصیت لیکچرز

تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  مثبت  شخصیت  کی  وابستگی
تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  منفی  شخصیت  سے  نجات
اللہ  تعالی  اور  اس  کے  رسول  کے  ساتھ  تعلق اور انسانوں  کے  ساتھ  رویہ
Leadership, Decision Making & Management Skills لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں
اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟
قرآن اور بائبل کے دیس میں
 ۔۔۔۔۔۔ قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر
سفرنامہ ترکی
اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں
Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات
Social Sciences سماجی علوم
مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
Economics & Finance دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ اکنامکس اور فائنانس
Finance & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز 
 (Political Science) دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ سیاست 
(Schools of Thought) علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ

BC 250,000 to 610CE نبوت محمدی سے پہلے کا دور ۔۔۔ حضرت آدم سے لے کر محمد رسول اللہ کی نبوت تک
571CE-632CE عہد رسالت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مذہبی، علمی، دعوتی، سیاسی  اور تہذیبی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
عہد صحابہ اور تابعین کی سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 632-750
 امت مسلمہ کی تہذیبی عروج کا دور : سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ750-1258
 تہذیبی جمود اور زوال کا دور اور پھر  ریکوری: سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1258-1924
 امت مسلمہ  کی  ریکوری  کا دور  ۔۔۔  سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1924سے آج تک
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
مسلم دنیا اور ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی
نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
Comments on “The History of Abolition of Physical & Intellectual Slavery in Islam”
کیا کسی سینئر یا معزز شخص کے استقبال کرنے کے لئے نہ کھڑے ہوا جائز ہے؟
Scroll to top