Month: October 2025

ہندوستان میں جہاد والی احادیث کیا قابل اعتماد ہیں یا نہیں؟

سوال:  بہت کچھ مولانا حضرات کہتے ہیں کہ غزوہ ہند میں بڑا اجر ہے اور اس کے لیے احادیث بیان کرتے ہیں۔ کیا یہ احادیث قابل اعتماد ہیں یا نہیں اور ہمیں انڈیا سے جہاد کرنے کے لیے جانا چاہیے؟ جواب: دین میں جہاد کا حکم حکمرانوں پر ہے کے وہ کسی بھی انسان پر […]

اسلامی شریعت سے متعلق سزاؤں کے نفاذ میں دور جدید میں کیا تبدیلی ممکن ہے؟

السلام علیکم ورحمتہ الله وبركاتہ کیا حال ہے ؟ اُمید کرتا ہوں آپ  بخیریت ہوں گے! دورانِ مطالعہ میرا ذہن اسلامی حدود سے متعلق سزا کے نفاذ کے متعلق منتقل ہوا۔ کیا دینِ اسلام کی مقرر کردہ   شرعی سزاؤں جیسے سے  ہاتھ کاٹنا، کوڑے مارنا یا سنگساری وغیرہ جیسی  سزاؤں میں انسانی تہذیب و تمدن  […]

نفسیاتی اور ذہنی غلامی کیا ہے اور کیسے پھیلائی جاتی ہے؟

غلامی کا خلاصہ اور نفسیاتی غلامی کیا ہے اور کیوں؟ نفسیاتی ذہنی غلامی امت مسلمہ میں کیسے شروع ہوئی اور اس کی وجہ کیا تھی؟ تقلید ہی کیا امت مسلمہ کی نفسیاتی غلامی پیدا کر سکی یا کوئی اور وجہ بھی تھی جس سے غلامی جاری رہی؟ نفسیاتی غلامی کیسے تعلیمی نظام میں کیسے آئی […]

تعویز، دم اور طاغوت پر سائیکالوجی کے اثرات کیا ہیں؟

سوال نمبر 1: کیا دَم کی حیثیت صرف شفائیہ دعا کی ہے یا دم کے کوئی طبعی (فزیکل) اثرات ہوتے ہیں؟ یعنی جس طرح میڈیسن یا ریڈییشن کے انسانی جسم پر  اثرات ہوتے ہیں کیا دم کی حیثیت بھی اسی نوعیت کی ہوتی ہے؟ جواب: دم میں اگر اللہ تعالی سے کوئی دعا کی ہے […]

Scroll to top