Year: 2022

اپروچ کا فرق

وہ سولہ برس سے امریکہ میں مقیم تھا۔ ایک دن اس کے ‘باس ‘کی خاتون سیکرٹری نے چائے کے وقفے  میں یہ بحث شروع کر دی کہ اسلام عورتوں کو کم تر درجہ دیتا ہے اور مسلمان انہیں دوسرے درجے کی مخلوق سمجھتے ہیں۔ دفتر کے کچھ دیگر حضرات بھی ذوق و شوق سے اس بحث […]

کیا ہمارے ملک کو صرف مستریوں اور منشیوں کی ضرورت ہے؟

سائنس کی ایک مستند شاخ کے ایک سند یافتہ استاد صاحب ایک انٹر نیشنل تعلیمی ادارے میں اپنے ایک ساتھی استاد سے کہتے ہیں : میری سمجھ میں آج تک یہ نہیں آسکا کہ مطالعہ پاکستان، اسلامیات اور اردو پڑھانے والے لوگوں (یہ ان مضامین کے اساتذہ کو استاد کہنا بھی مناسب نہیں سمجھتے بلکہ […]

تعلیم یا تربیت

راقم الحروف پچیس برس اس نظریے کی تبلیغ و ترویج کے لیے کوشاں رہا کہ کسی قوم کی قسمت تعلیم سے وابستہ ہوتی ہے اوریہ تعلیم اور کتابیں ہوتی ہیں جو نہ صرف حقیقی انقلاب بر پا کرتی ہیں بلکہ قوموں کو بام عروج تک پہنچانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔مگر تعلیمی […]

کیاانگریزی بولنا ذہانت اور لیاقت کی علامت ہے؟

قوموں کے عروج و زوال کی کہانی دلچسپ بھی ہے اور عبرت انگیز بھی۔ جب کوئی قوم بام عروج پر پہنچتی ہے تو پھر ہر راستہ اسی کے کوچے سے ہو کر گزرنے لگتا ہے اورکمزور اقوام انفرادی اور اجتماعی ہر معاملے میں طاقتور قوم کی طرف چاہتے یا نہ چاہتے ہوئے بھی اسی تیزی […]

نظام تربیت کا انتخاب

قاعدے کی بات ہے کہ انسان تیار اس مقصد کی مناسبت ہی سے کرتا ہے جو اس کے پیش نظر ہو۔ تیاری بجائے خود کوئی معنی نہیں رکھتی۔ وہ ہمیشہ کسی نہ کسی مقصد کے لئے ہوتی ہے۔ مقصد کی نوعیت ہی اس کی نوعیت متعین کرتی ہے، مقصد کی وسعت یا محدودیت کے لحاظ […]

اصل مسئلہ قرآن سے دوری ہے

مجھے بار بار اس کا تجربہ ہوا ہے کہ جب کبھی میں نے لوگوں کے سامنے آخرت کی دعوت رکھی، ایک بڑی تعداد نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ کچھ احباب نے تو صاف کہا کہ قیامت اور جنت جہنم کی باتیں گھسی پٹی ہیں، جنہیں سن سن کر کان پک جاتے ہیں۔اور کچھ […]

ون ڈش کا سبق

پچھلے دنوں ہماری پارلیمنٹ نے ایک بل پاس کیا ہے، جس کی رو سے اب شادیوں میں ون ڈش کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس سے قبل نواز شریف صاحب کے دورِ حکومت میں شادی کی تقریب میں کھانے پر پابندی لگائی گئی تھی۔ شادی میں ون ڈش کھانوں کی اجازت کے اس حالیہ […]

زیڈان کی ٹکر

فرانس اور اٹلی کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ کوکروڑوں افراد نے دیکھا۔ فرانس نے ابتدا ہی میں برتری حاصل کرلی تھی ،جسے اٹلی نے کچھ دیر میں برابر کر دیا۔ یہ برابری کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔ لہٰذا دونوں ٹیموں کو 30 منٹ کا اضافی وقت دیاگیا۔اس ایکسٹرا ٹائم کا پہلا ہاف بھی […]

مذہبی علماء کی زبان

جمعہ کا دن تھا۔ مساجد سے نماز جمعہ کے لئے پہلی اذان کی صدا بلند ہوئی۔ بہت کم لوگ اس کی طرف متوجہ ہوئے۔ کاروبار زندگی ویسے ہی چلتا رہا۔ دفاتر میں لوگ اپنے کام میں مشغول رہے۔ دکانوں پر خرید و فروخت ہوتی رہی اور گھروں میں بیٹھنے والے گھروں ہی میں بیٹھے رہے۔ […]

دعوت دین کا ماڈل

بیسویں صدی کے نصف اول میں برصغیر کے مسلمانوں میں تجدید و احیائے دین کے دو ماڈل سامنے آئے۔ ایک ٹاپ ڈاؤن اور دوسرا باٹم اپ۔ جو شخص تمہاری تعریف کرتے ہوئے تم سے وہ خوبیاں منسوب کرے جو تم میں نہ ہو، وہ تم سے ایسی خامیاں بھی منسوب کر سکتا ہے جو تم […]

Scroll to top