Year: 2022

ہماری دلچسپی

موجودہ دور کے ایک عالم مسلمانوں میں بہت مقبول ہیں۔ ان کی خصوصی وجہ شہرت غیر مسلموں کے ساتھ مناظرہ ہے۔ پچھلے دنوں ٹی وی پر ان کا ایک پروگرام آ رہا تھا جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ بائبل کو خدا کا کلام مانتے ہیں؟ انہوں نے نفی میں جواب […]

غیر مسلموں سے ہمارا رویہ

ایسے غیر مسلم جنہوں نے کبھی اسلام کے بارے میں مخاصمانہ رویہ نہیں رکھا، ان کے بارے میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:  لا ینھکم اللّٰہ عن الذین لم یقاتلوکم فی الدین ولم یخرجوکم من دیارکم ان تبروھم و تقسطوا الیھم ۔ ان اللّٰہ یحب المقسطین۔   ’’جن لوگوں نے تمہارے ساتھ دین کے معاملے میں کوئی لڑائی […]

اسلام اور غیر مسلم اقوام

وہ (اللہ) رب العالمین ہے، صرف رب المسلمین نہیں۔ وہ ایک قوم کا نہیں ساری کائنات کا رب ہے۔ اسی طرح نبی مکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم صرف مسلمانوں کے لئے ہی نہیں بلکہ ساری کائنات کے لئے رحمت ہیں۔ اور ایک قوم کے لئے نہیں، قیامت تک کی ساری اقوام کے لئے سراپا […]

انسانی حقوق: اسلام اور مغرب کا تقابلی جائزہ

مغرب میں انسانی حقوق کا تصور اہل مغرب [میں سے جو لوگ متعصب ہے، ان کا] کا یہ قاعدہ رہا ہے کہ وہ ہر اچھی چیز کو اپنی طرف منسوب کرتے ہیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ نعمت ہمارے ذریعے سے دنیا کو ملی ہے ورنہ دنیا ان چیزوں سے […]

Civic Sence ہمارے معاشرتی  حقوق و فرائض

ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں، اس معاشرے کے کچھ حقوق ہیں جو ہم پر لازم ہوتے ہیں۔ یہی حقوق ہمارے فرائض ہیں۔ اسی طرح دوسرے شہریوں پر جو فرائض ہیں، وہ ہمارے حقوق ہیں۔ جدید معاشروں میں اپنے حقوق لینے پر تو بہت زیادہ توجہ دی جاتی ہے اور اس کے لیے احتجاجی مظاہرے […]

سوک سینس

قرآن مجید میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنْفُسِهِمْ۔ بیشک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا؛ جب تک وہ خود اپنے آپ کو نہ بدل ڈالے۔ (الرعد 13:11) کسی بھی قوم  کی ترقی اور اس کی بقا کا دار و مدار اسی بات پر ہوتا ہے کہ […]

نیٹ ورکنگ

نیٹ ورکنگ کا مطلب اپنے علم اور تجربے سے دوسروں کی مدد درحقیقت اپنے لئے کامیابیاں سمیٹنا ہے۔ جب آپ اکیلے چلتے ہیں، تو آپ کے حصے میں ناکامی آتی ہے، جب آپ دوسروں کو بھی ساتھ ملاتے ہیں، تو آپ کامیابی حاصل کر لیتے ہیں اور اسی کو نیٹ ورکنگ کہا جاتا ہے۔ نیٹ […]

خاندانی جھگڑے

اس وقت ہمارا معاشرہ کئی اعتبار سے بحران کا شکار ہے۔ معاشی، معاشرتی، سیاسی اور مذہبی حوالوں سے ہم طرح طرح کے مسائل کا شکار ہیں۔ تاہم ان مسائل میں سے بہت سے ایسے ہیں جو ہم نے خود پیدا کیے ہیں۔ ان میں سر فہرست مسئلہ خاندانی جھگڑوں کا مسئلہ ہے۔ یہ جھگڑے عام […]

شادی اور عورت

ہمارے معاشرے میں شادی کے بعد ایک لڑکی اپنے والدین کا گھر چھوڑ کر اپنے سسرال چلی جاتی ہے۔اس کے بعد عام طور پر پورے سسرال کے کام کاج کا بوجھ اس پر ڈال دیا جاتا ہے۔یہ خاتون اگر شادی کے بعد اپنے شوہر سے علیحدہ گھر کا مطالبہ کرے تو معاشرے میں خاتون کی […]

جوان ہوتے بچوں کی سیرت و کردار کی تعمیر

(جوان ہوتے) بچوں سے اپنا قلبی و ذہنی تعلق مضبوط کرنے کے لئے گھر میں قرآن و سنت کی ہفتہ وار مجلس رکھی جائے۔ ضروری نہیں کہ اس میں خشک اور یبوست زدہ ماحول ہی ہو۔ خوشگوار ماحول کے ساتھ علمی و ادبی گفتگو اور مسائل پر تبادلہ خیال ہو۔ بچوں کے آپس کے تنازعات […]

Scroll to top