Year: 2022

جمود

پہلا منظر دس بارہ برس پہلے کی بات ہے کہ سرد دسمبر کی ایک شب تھی اور ملک کی ایک اہم دینی جماعت کے مرکز کے ایک کمرے میں چار افراد محو گفتگو تھے جن میں سے ایک اس جماعت کے اہم رہنما اور باقی تین ان کے چاہنے والے تھے۔ مذکورہ رہنما اپنی زمانہ […]

فلمی گانے اور یاد خدا

کچھ عرصے قبل میں نے ایک آرٹیکل لکھا جس کا عنوان تھا: منی کی بدنامی سے شیلا کی جوانی تک۔ اس آرٹیکل کو بے تحاشامقبولیت ملی اور یہ فیس بک، ورڈ پریس اور دیگر اردو بلاگز پر بڑی  تعداد میں شیئر کیا گیا۔ نیز ایک اردو اخبار نے بھی اس کی اشاعت کرڈالی۔ مضمون کا عنوان میرے […]

اللہ کا ذکر اور اطمینان قلب

قرآن میں اللہ تعالیٰ نے اپنے ذکر کو دلوں کے اطمینان کا ذریعہ بتا یا ہے(الرعد13:28)۔مگر ہمارے ہاں لوگ عام طور پر یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ اللہ کا ذکر کرکے بھی دل بے چین و مضطرب رہتا ہے۔وہ صبح و شام تسبیحات پڑھتے ہیں، مگر پھر بھی زندگی حز ن و ملال […]

نماز فجر کے لیے کیسے اٹھا جائے؟

اگر ہم اپنے اردگرد مساجد کا جائزہ لیں تو  ہم اس بات کا آسانی سے مشاہدہ کرسکتے ہیں کہ مختلف اوقات اور نمازوں میں باجماعت نماز پڑھنے والوں کی تعداد مختلف ہوتی ہے۔ عمومی طور پر پنجگانہ نمازوں میں  مغرب کی نماز میں نمازیوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوتی ہے جبکہ سب سے کم تعدادنماز فجر […]

اللہ کی یاد اور ذکر

اللہ کا ذکر کیا ہے؟ قرآنی آیات اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِيْنَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَجِلَتْ قُلُوْبُهُمْ وَاِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ اٰيٰتُهٗ زَادَتْهُمْ اِيْمَانًا وَّعَلٰي رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُوْنَ۔ 2:8 مومن تو وہ ہیں کہ جب خدا کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب انہیں اسکی آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو […]

اللہ کی معرفت

قرآن کی آیت: وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، غائب و حاضر (سب) کا جاننے والا، وہ سراسر رحمت ہے ، اسکی شفقت ابدی ہے۔ وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں،  بادشاہ، وہ منزہ ہستی، سراسر سلامتی،امن دینے والا، نگہبان، غالب،بڑے زور والا،بڑائی کا مالک۔ پاک ہے اللہ ان […]

بڑا آدمی کیسے بنا جائے؟

میں جب بچہ تھا تو یہ گمان کرتا کہ بڑا آدمی وہ ہے جس کا قد لمبا ہو۔ چنانچہ میں پنجوں کے بل کھڑا ہونے کی کوشش کرتا تو کبھی کسی اونچی جگہ پر کھڑا ہوتا تاکہ خود کو بڑا ثابت کرسکوں۔ جب  کچھ شعور میں ارتقاء ہوا تو علم ہوا کہ بڑا آدمی وہ نہیں […]

کیا خدا عادل نہیں؟

فلم چل رہی ہے۔ اس فلم میں سن 2000 کا آغاز ہونے والا ہے۔ہیرو کا مشن ہے کہ شیطان کو کسی طرح دنیا کو تباہ کرنے سے روکے۔ شیطان بھی جانتا ہے کہ جب تک یہ ہیرو زندہ ہے وہ اپنے مشن میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔ چنانچہ وہ اسے ورغلانے کے لئے مجسم شکل میں آکر […]

توحید خالص

دو بڑی غلط فہمیاں جب انسان شعور کی عمر کو پہنچتا ہے تو اس کے ذہن میں ایک ہی بنیادی سوال پیدا ہوتا ہے، یہ کائنات کیا ہے اور اسے کس نے تخلیق کیا۔ اس سوال کا جواب اس کی پوری عمر کی راہ متعین کر دیتا ہے۔ انسانوں نے جب بھی اس سوال کے […]

تیری مانند کون ہے؟

ایک برتر ہستی سے محبت کرنا انسان کی فطرت میں شامل ہے۔ انسان چاہے نہ چاہے، وہ کسی نہ کسی کو اپنا معبود بنانے پر مجبور ہے۔ مگر معبود بننے کے لائق صرف ایک ہی ہستی ہے۔ اللہ، جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔     انسان کا المیہ دیکھیے کہ اس نے اپنی تاریخ میں کبھی […]

Scroll to top