Year: 2022

مسئلہ شفاعت

شفاعت ایک انتہائی نازک اور اہم مسئلہ ہے۔اس کا سبب یہ ہے کہ اس معاملے میں لوگ عام طور پر بہت جذباتی ہوتے ہیں۔ لیکن دوسری طرف یہ تصور جب اپنے صحیح پس منظر میں نہیں سمجھا جاتا تو اللہ تعالیٰ اس پوری اسکیم سے ٹکرا جاتا ہے جو اس نے انسانوں کے بارے میں مقرر […]

یہ کیسی بری قناعت ہے

قناعت اعلیٰ ترین انسانی صفات میں سے ہے۔ قناعت کرنے والا شخص اپنی خواہشات کو اپنی ضروریات اور حالات کے تابع کر دیتا ہے۔ وہ زیادہ کی دوڑ میں شامل ہونے کے بجائے صبر کے دامن میں پناہ لیتا ہے۔ وہ لوگوں سے مقابلہ کرنے کے بجائے اپنے آپ سے مقابلہ کرنا پسند کرتا ہے۔ […]

کامیاب زندگی

ہمارے ہاں ایک کامیاب زندگی کا ذکر جیسے ہی آتا ہے تو ذہن فوراً مال دار لوگوں کی طرف متوجہ ہوجاتا ہے۔ اس وقت پاکستان میں ایک طرف غربت بڑھ رہی ہے تو دوسری طرف امراء کی تعداد میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ دولت کی نمائش گاڑیوں، گھروں، لباس، […]

سطحی زندگی

میں نے بہت کوشش کی کہ یہ سمجھ سکوں کہ لوگ اس قدر ذوق و شوق سے میڈیا کیوں دیکھتے ہیں۔ میں اس نتیجے پر پہنچا کہ دورِ جدید میں لوگوں نے انتہائی سطحی زندگی جینا شروع کردی ہے۔ان کی سطحیت کا عالم یہ ہے کہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ غیر […]

جنت کی تلاش

کلاس روم میں چالیس کے قریب بچے حفظ کر رہے تھے۔ لاہور کے ایک بڑے مدرسے کے اس کلاس روم میں، میںایک استادمحترم سے ملنے کی غرض سے پہنچا تھا۔ استاد صاحب نے چند بچوں کا تعارف کروایا کہ یہ الف صاحب کا بیٹا ہے ، یہ جیم صاحب کا بیٹا ہے ، یہ س […]

پیسے کی غلامی

کتنے خوش نصیب ہیں آپ وہ میری طرف دیکھ کر بولا۔   آپ صرف  ایک ہی  جاب کرتے ہیں جبکہ میں تو صبح آٹھ بجے سے رات بارہ بجے تک نوکری ہی کرتا رہتا ہوں۔ نہ میری نیند پوری ہوتی ہے نہ بیوی بچوں کے لیے میرے پاس وقت ہوتا ہے۔ لیکن ایک نوکری میں آپ کا گذارا کس […]

محنت اور دنیا

امریکی تعلیمی نظام کا ڈھانچہ کریڈٹ آورز یعنی تدریسی گھنٹوں کی بنیا د پر قائم ہوتا ہے۔ بارہ جماعتیں پڑھنے کے بعد مزید چار سال  کی تعلیم کی تکمیل پر بی ایس اور دو سال مزید پڑھنے پر ماسٹر کی ڈگری ملتی ہے۔ان اٹھارہ سالوں میں ایک طالب علم روزانہ درس گا ہ جاتا، لیکچر غور سے […]

کیا ہم اپنے بیوی بچوں کو اپنے ہاتھوں سے قتل کر رہے ہیں؟

ایسے افراد کے لئے جو سگریٹ نوشی کے عادی نہیں ہیں مگر ان کے گھر میں کوئی اور سگریٹ پیتا ہے، دل کی بیماریوں اور پھیپھڑے کے کینسر کا خطرہ 25% زیادہ ہو جاتا ہے۔ صرف برطانیہ ہی میں ہر سال 10,700 افراد اس وجہ سے موت سے ہم کنار ہو جاتے ہیں کہ ان کے گھر میں کوئی […]

کسل مندی اور سستی پر قابو کیسے پایا جائے؟

کیا آپ اکثر اوقات اپنے کام آخری منٹ تک ملتوی کیے رکھتے ہیں اور اس وقت پریشان ہو جاتے ہیں کہ اس کام کو کرنے کا وقت دستیاب نہیں ہے؟     کیا آپ کمتر درجے کے کاموں کو کرتے رہتے ہیں کیونکہ ان میں آپ کو دلچسپی محسوس ہوتی ہے اور اہم اور ضروری کاموں کو […]

ایڈیٹ باکس

آج کل یہ بات عام طور پر کہی جارہی ہے کہ ٹیلیوژن کے آنے کے بعد کتاب اور قلم کا زمانہ ختم ہوگیا ہے۔اس کا سبب یہ بیان کیا جاتا ہے کہ عصرِحاضر میں الیکٹرونک میڈیا کے عام ہونے کے بعد مطالعے کا رواج بہت کم ہوگیا ہے۔یہ بات ہماری سوسائٹی کے اعتبار سے ٹھیک […]

Scroll to top